جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ برطانیہ 2006ء میں سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا اختتامی خطاب

دنیا میں جب بھی اللہ تعالیٰ نے نبی مبعوث فرمائے ہمیشہ ان کی قوم نے ان کی مخالفت کی۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کیونکہ آخری نبی اور تمام دنیا اور ہر قوم کے لئے اور تاقیامت اور ہر زمانے کے لئے نبی بنا کر اللہ تعالیٰ نے مبعوث فرمائے تھے اس لئے آپؐ کی…

جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ برطانیہ 2006ء میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا افتتاحی خطاب

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اللہ تعالیٰ کے اذن سے جلسہ سالانہ کا جب اعلان فرمایا تھا تو وہ مقاصد بھی بیان فرما دئیے تھے جن کے لئے یہ جلسے منعقد کئے جائیں گے اور ان کا خلاصہ وہ دو بڑے مقاصد تھے جس کے لئے اللہ تعالیٰ دنیا میں انبیاء بھیجتا ہے۔…

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا جماعت احمدیہ ہالینڈ کے جلسہ سالانہ 2006ء پر خطاب

ہم احمدی جو آج دنیا کے قریباً ہر ملک میں موجود ہیں یا اکثر ممالک میں موجود ہیں ان کو ہمیشہ یہ مدّنظر رکھنا چاہئے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اس عاشق صادق اور مسیح محمدی کو ماننے کے بعد ہم نے اس مسیح محمدی سے جو عہد کیا ہے اس کو پورا…

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی کے نیشنل اجتماع 2006ء پر خطاب

یہ جو ذیلی تنظیموں کے اجتماعات ہیں اس لئے منعقد کئے جاتے ہیں تا کہ مختلف پروگراموں میں حصہ لے کر خدّام اپنے دینی، علمی، روحانی معیاروں کو بہتر کر سکیں اور بہتر کرنے کی طرف توجہ دے سکیں اور ساتھ ہی مختلف کھیلوں کے پروگرام ترتیب دے کر اس بات کا بھی خیال رکھا…

جلسہ سالانہ یوکے 2005ء میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا مستورات سے خطاب

حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا مستورات سے خطاب برموقع جلسہ سالانہ یو۔کے 30 ؍جولائی 2005ء بروز ہفتہ بمقام رشمورایرینا۔ لندن (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں- چنانچہ دوستوں کی…

جلسہ سالانہ سویڈن 2005ء میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا مستورات سے خطاب

آپ کے بہتر معاشی حالات، مالی حالات اس بات سے آپ کو غافل نہ کردیں کہ آپ اس زمانے کے امام کی جماعت میں شامل ہیں اور اس امام کو ماننے اور آپ کے بزرگوں کی قربانیوں کی وجہ سے ہی آج آپ ان ملکوں میں پرسکون زندگی گزار رہی ہیں۔ ان فضلوں کا تقاضا…

جلسہ سالانہ ماریشس 2005ء میں سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خواتین سے خطاب

کسی بھی قوم کے بنانے یا بگاڑنے میں عورت بہت اہم کردار ادا کرتی ہے کیونکہ مستقبل کی نسلیں اس کی گود میں پرورش پارہی ہوتی ہیں۔بچے عموماً ماں باپ کے مزاج دیکھتے ہیں، ان کے عمل دیکھتے ہیں، ان کے نمونے دیکھتے ہیں اور سب سے زیادہ ماؤں کے نمونے ان پر اثر انداز…

جلسہ سالانہ جرمنی2005ء میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا مستورات سے خطاب

سیدنا حضورانور خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا مستورات سے خطاب برموقع جلسہ سالانہ جرمنی27 ؍ اگست 2005ء بروز ہفتہ بمقام مئی مارکیٹ ۔ منہائیم ( جرمنی) (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی…

جلسہ سالانہ کینیڈ ا 2005ء میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح‌الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خواتین سے خطاب

سیدنا حضور انور خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا مستورات سے خطاب برموقع جلسہ سالانہ کینیڈا بتاریخ 25 جون 2005ء بروز اتواربمقام انٹرنیشل سینٹر ٹورانٹو (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر…

سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب فرمودہ سالانہ اجتماع لجنہ یوکے 2005ء

لجنہ کی تنظیم جو احمدی عورتوں کی تربیت کے لئے بنائی گئی ہے اسی لئے بنائی گئی ہے کہ احمدی عورتوں میں یہ احساس ہو کہ ہماری جماعت میں الگ اور علیحدہ پہچان ہے۔یہ احساس ہر وقت رہنا چاہیے کہ اس پہچان کو ہم نے جماعت کے وقار کے لئے قائم رکھنا ہے اور مزید…

جلسہ سالانہ قادیان 2005ء میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا خواتین سے خطاب

آپ احمدی خواتین اُن خوش قسمت خواتین میں شامل ہیں جنہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کے عاشق اور غلامِ صادق کی جماعت میں شامل ہونے کی سعادت پائی۔ یقینا یہ خدا تعالیٰ کا بہت بڑا انعام ہے جو آپ کو ملا ہے۔ لیکن اس انعام کا فائدہ تب ہوگا جب آپ اپنے…

جلسہ سالانہ قادیان2005ء میں سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا افتتاحی خطاب

اللہ تعالیٰ نے بیشمار دفعہ قرآنِ کریم میں تقویٰ پر چلنے کی ہدایت فرمائی ہے۔ حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا کہ مجھے ہزاروں دفعہ یہ الہام ہوا ہے کہ اللہ متقیوں کے ساتھ ہے۔ پس اپنے ایمان کی فصلوں اور باغوں کی جڑوں کو مضبوط کرنے کے لئے اور اُن کوثمر دار بنانے…

جلسہ سالانہ برطانیہ2005ء کے دوسرے روز سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب

2004 – 2005 ء میں جماعت احمدیہ عالمگیر پر نازل ہونے والے بے انتہا فضلوں کا ایمان افروز تذکرہ امسال تین نئے ممالک میں احمدیت کا نفوذ ہوا ۔ کل 181ممالک میں احمدیت کاپودا لگ چکاہے۔ 1984ء سے اب تک جماعت کو 13776مساجد عطا ہوئیں ۔ اس سال 189تبلیغی مراکز کا اضافہ ہوا۔ امسال ازبک…

جلسہ سالانہ سکنڈے نیویا 2005ء میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اختتامی خطاب

جلسہ سالانہ سکنڈے نیویا 2005ء (Scandinavia) میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اختتامی خطاب (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں- چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘…

جلسہ سالانہ قادیان 2005ء کے موقع پر سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اختتامی خطاب

آج اگر کسی کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مقامِ ختم نبوت کی پہچان ہے تو وہ احمدی ہے۔ آج آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے حکموں پر چلنے والے اگر کوئی ہیں تو وہ احمدی ہیں اور یہ سب اس وجہ سے ہے کہ قرآن اور حدیث کی رُو سے آج حضرت مسیح…

جلسہ سالانہ سپین 2005ء کے موقع پر سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اختتامی خطاب

آپ سب جانتے ہیں کہ یہ جو صوبہ ہے،یہ علاقہ جس میں ہماری مسجد ہے، یہ یورپ میں مسلمانوں کی پہچان تھا۔آج آپ لوگ جو یہاں سپین میں اکٹھے ہوئے ہوئے ہیں، آپ کو یہاں آنے کا موقع ملا ہے۔ آپ کا کام ہے کہ اس کھوئی ہوئی میراث کو دوبارہ حاصل کر کے حضرت…

جلسہ سالانہ یوکے 2005ء کے موقع پر سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اختتامی خطاب

قرآن کریم میں ابتدا سے لے کر آخر تک اللہ تعالیٰ کی توحید کا ذکر ملتا ہے اور اسلام کے ماننے کی بنیادی شرط ہی یہ ہے کہ ایک خدا کو مانو اور اس کو تمام طاقتوں کا سرچشمہ تسلیم کرو۔ اللہ تعالیٰ نے جو مختلف احکامات اور تعلیم تمہیں قرآن کریم میں دی ہے…

جلسہ سالانہ یوکے 2005ء میں سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا افتتاحی خطاب

یہ خدا تعالیٰ کا ہم پر احسان ہے کہ بندوں کو پیدائش کے بعد ان کے پیدائش کے مقصد سے بھی آگاہ کرتا ہے تا کہ وہ شیطان کے چنگل سے نکل کر آزاد ہو کر اپنی زندگی کے مقصد کو پہچانیں۔ اس دنیا کی زندگی کو ہی سب کچھ نہیں سمجھنا بلکہ تمام قسم…

جلسہ سالانہ کینیڈا 2005ء میں حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اختتامی خطاب

امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا جماعت احمدیہ کینیڈا کے جلسہ سالانہ کے موقع پر26؍جون 2005ء بروز اتوار انٹرنیشنل سینٹر ٹورانٹومیں اختتامی خطاب أَشْھَدُ أَنْ لَّا إِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیکَ لَہٗ وَأَشْھَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَ رَسُوْلُہٗ۔ أَمَّا بَعْدُ فَأَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ- بِسْمِ…

جلسہ سالانہ قادیان 2004ء سے حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا افتتاحی خطاب (بذریعہ ایم ٹی اے)

پہلے تو صرف قادیان میں یہ جلسہ سالانہ ہوا کرتے تھے، لیکن آج دنیا کے ہر ملک میں یہ ٹریننگ کیمپ لگتا ہے جس میں مسیح محمدی کے ماننے والے اپنے اصلاحِ نفس کے لئے جمع ہوتے ہیں، اپنی اصلاح کے لئے اکٹھے ہوتے ہیں۔ اور آج یہ جلسہ یہاں فرانس میں اور قادیان میں…

جلسہ سالانہ بیلجیم 2004ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خواتین سے خطاب

ایک احمدی عورت کو یہ کوشش کرنی چاہئے کہ وہ تمام خصوصیات کی حامل ہو جو مومن بننے کے لئے ضروری ہیں۔ کیا ہی خوش قسمت ہیں آپ جو اللہ تعالیٰ کے بتائے ہوئے رستے پر چل کر نہ صرف اپنے لئے جنت کے راستے بنا رہی ہیں بلکہ اس نیک تربیت کی وجہ سے…

جلسہ سالانہ سوئٹزرلینڈ 2004ء سے حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اختتامی خطاب

احمدی جتنا بھی شکر اللہ تعالیٰ کی اس نعمت کا کریں کم ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں حبل اللہ کی پہچان کروائی اور اس کو پکڑنے کی توفیق دی۔ شکر نعمت کی اول اور بنیادی اینٹ یہی ہے کہ اپنی نمازوں کو، اپنی عبادتوں کو سجائیں (شکرنعمت کے موضوع پر قرآن مجید، احادیث نبویہ…

جلسہ سالانہ کینیڈا 2004ء سے حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اختتامی خطاب

یاد رکھیں کہ احمدی جس جس ملک میں بھی آباد ہے وہ وہاں پہلے احمدیت کا سفیر ہے۔ دنیا کی نظر آپ پر ہے۔ اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے اور دوسروں کو اللہ تعالیٰ کے قریب لانے کا دعویٰ تبھی سچا ثابت ہو سکتا ہے جب ہمارے اپنے اندر اللہ تعالیٰ کے احکامات پر…

جلسہ سالانہ جرمنی 2004ء سے حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اختتامی خطاب

الٰہی حکم کے مطابق حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے مارچ 1889ء میں بیعت لی۔ اللہ تعالیٰ کے اس حکم کے مطابق کہ بیعت لو اور ایسے لوگوں کی ایک کشتی تیار کرو وہ کشتی تیار ہوتی چلی گئی۔ اللہ تعالیٰ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کو دی گئی خوشخبریوں کے مطابق…

جلسہ سالانہ برطانیہ 2004ء سے حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا افتتاحی خطاب

اللہ تعالیٰ نے تو اپنے مہدی اور مسیح موعود کی جماعت کو اس دور میں نمونے بنا کر پیش کرنے کے لئے بنایا ہے اس لئے اس جماعت کے ساتھ وہی منسوب ہوں گے جن کی تقویٰ کی جڑیں مضبوط ہوں گی اور جو اس کوشش میں ہوں گے کہ اللہ تعالیٰ کی کامل اطاعت…

جلسہ سالانہ برطانیہ 2004ء سے حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اختتامی خطاب

اپنی اور اپنی نسلوں کی زندگیوں کو پاک کرنے کے لئے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی آواز پرلبیک کہتے ہوئے وصیت کے آسمانی نظام میں شامل ہوں۔ میری خواہش ہے کہ ایک سال میں کم از کم 15ہزار نئی وصایا ہوجائیں اور 2008ء میں جو خلافت کو قائم ہوئے انشاء اللہ تعالیٰ سو سال…