کارڈف (ویلز) میں پہلی احمدیہ مسجد بیت الرحیم
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ و اپریل 2024ء) ویلز (برطانیہ) کے دارالحکومت کارڈف میں پہلی احمدیہ مسجد بیت الرحیم کی تعمیر کے لیےفنڈریزنگ تقاریب کا انعقاد (رپورٹ:محمود احمد ملک) یورپ میں پہلی احمدیہ مسجد یعنی مسجد فضل لندن کا سنگ بنیاد ٹھیک ایک سو سال قبل ۱۹۲۴ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ نے رکھا تھا۔ ایک صدی…