خواتین مبارکہ کی چند باتیں
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25؍دسمبر 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ رضیہ بیگم صاحبہ نے خاندان حضرت مسیح موعودؑ کی چند خواتین کے حوالے سے اپنے مشاہدات اور اُن کی شفقتوں کو بیان کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ مَیں تب بہت چھوٹی تھی جب ہمارے خاندان میں…