حضرت منشی صادق حسین صاحب مختار

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اکتوبر 2010ء میں حضرت منشی صادق حسین صاحب مختار آف اٹاوہ ولد حکیم وارث علی صاحب کا تعارف شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی صاحبؓ 11؍اپریل 1889ء کو پیدا ہوئے اور آپؓ کی وفات 6؍اکتوبر 1949ء کو ہوئی۔ رجسٹر بیعت میں آپ کی بیعت 80ویں نمبر پر درج ہے۔ حضرت مسیح موعود ؑ…

’’برفیلی دھوپ‘‘

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے ماہنامہ ’’انصارالدین‘‘ برائے جنوری۔ فروری 2011ء میں فرخ سلطان محمود کے قلم سے مکرم طفیل عامر صاحب کے کلام ’’برفیلی دھوپ‘‘ پر تبصرہ شائع ہوا ہے۔ مختصر بحر میں آپ کا آسان انداز، سادہ زبان اور بے ساختہ پن تو متأثر کُن ہے ہی لیکن مضمون کی گہرائی…

حضرت حافظ مختار احمد صاحبؓ شاہجہانپوری

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2010ء میں مکرم عبدالہادی ناصر صاحب نے حضرت حافظ مختار احمد صاحب شاہجہانپوریؓ کا ذکرخیر کیا ہے۔ قبل ازیں آپؓ کا تذکرہ 25جولائی 1997ء، 29جنوری 1999، 28اپریل 2000ء، 17 ستمبر 2004ء اور 21دسمبر 2007ء کے شماروں میں ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کی زینت بن چکا ہے۔ آپؓ ایک جیّد عالم تھے۔…

مکرم سردار رشید احمد قیصرانی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍اگست 2010ء میں مکرم اسفند یار منیب صاحب کے قلم سے اردو زبان کے ایک بلند پایہ شاعر محترم رشید قیصرانی صاحب کا تعارف اور آپ کے کلام پر تبصرہ شامل اشاعت ہے۔ محترم رشید قیصرانی کا تعلق ڈیرہ غازی خان کے مشہور بلوچ قبیلے قیصرانی کے سردار گھرانے سے تھا۔ آپ…

محترم مسعود احمد خان دہلوی صاحب کی خودنوشت ’’سفر حیات‘‘

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ ستمبر واکتوبر 2011ء میں فرخ سلطان محمود کے قلم سے کتاب ’’سفر حیات‘‘ پر تبصرہ شامل اشاعت ہے۔ یہ کتاب خودنوشت سوانح ہے جو ایک قادرالکلام اور منفرد طرز کے انشاء پرداز محترم مسعود احمد خانصاحب دہلوی کے قلم کا شاہکار ہے۔ سلیس اور رواں تحریر مصنف کی ذاتی…

جید عالم، عمدہ اخلاق کے پیکر اور نامور ادیب محترم شیخ محمد اسماعیل صاحب پانی پتی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اپریل 2010ء میں معروف ادیب اور قلمکار جناب محمد طفیل صاحب کی یادداشتوں سے وہ حصہ شامل اشاعت ہے جو محترم شیخ محمد اسماعیل صاحب پانی پتی کے بارہ میں ہے۔ ذیل میں اس مضمون میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ قبل ازیں محترم شیخ صاحب کے بارہ میں الفضل انٹرنیشنل 4…

جرمن شاعر گوئٹے اور توحید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اپریل 2010ء میں شامل اشاعت مکرمہ م۔م۔ رامہ صاحبہ کے قلم سے ایک معلوماتی مضمون میں بتایا گیا ہے کہ جرمن شاعر گوئٹے بھی توحید سے متأثر تھا۔ بیسویں صدی عیسوی کے وسط میں چرچ کو یہ خطرہ پیدا ہوا کہ عیسائیت کی طرف عوام کی عدم دلچسپی کے نتیجہ میں کہیں…

ہیلن کیلر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 مارچ 2010ء میں مکرم ڈاکٹر ملک نسیم اللہ خانصاحب نے مختصر معلوماتی مضمون میں ایک ایسی عظیم خاتون کی زندگی پر روشنی ڈالی ہے جو اگرچہ سماعت و بصارت سے محروم تھی لیکن اُس نے اس معذوری کو اپنے عزم صمیم کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا۔ ہیلن کیلر 27…

محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 اکتوبر 2009ء میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارہ میں مکرم ناصر احمد خالدصاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ ڈاکٹر سلام کے لاہور پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں فیض میموریل لیکچر دینے کا اعلان اخبارات میں ہوا تو فیض صاحب کی بیٹی پروفیسر سلیمہ ہاشمی اور داماد پروفیسر شعیب ہاشمی…

تھامس پیٹرک ہیوز کی ڈکشنری آف اسلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مارچ 2010ء میں مکرم طارق حیات صاحب کے قلم سے ایک معلوماتی مضمون میں Dictionary of Islam by Thomas Patrick Hughes کا تفصیلی تعارف پیش کیا گیا ہے۔ اندازاً 1865ء میں متحدہ ہندوستان میں بطور پادری قدم رکھنے والے اور قریباً بیس سال یہاں مقیم رہنے والے مسٹر تھامس پیٹرک ہیوز نے…

محترم چوہدری منصور احمد صاحب بی ٹی

محترم چوہدری منصوراحمد صاحب بی ٹی (ابن حضرت چوہدری علی محمدصاحبؓ بی اے بی ٹی) 8؍جنوری 2009ء کو بعمر77سال لندن میں وفات پاگئے۔ نماز جنازہ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مسجد فضل لندن کے احاطہ میں پڑھائی جس کے بعد احمدیہ قبرستان Brook Wood میں تدفین عمل میں آئی۔ روزنامہ…

محترم روشن دین تنویر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 جون 2009ء میں مکرم پروفیسر ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کے قلم سے محترم روشن دین تنویر صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ محترم روشن دین تنویر صاحب نے اپنے قبول احمدیت کا ذکرکئی بار تحدیث نعمت کے انداز میں کیا تھا اور یہ بھی کہ احمدیت قبول کرنے سے قبل وہ…

جناب سلیم شاہجہانپوری صاحب اور ان کا ادبی کام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جولائی 2008ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب نے کہنہ مشق ادیب و شاعر جناب سلیم شاہجہانپوری (1911ء-2007ء) کی دو درجن کتب میں سے چند ایک کا تعارف اختصار سے پیش کیا ہے۔ سلیم شاہجہانپوری صاحب کے والد محترم کی وفات کے بعد حضرت علامہ مختار شاہجہانپوری صاحبؓ نے کمسن سلیم کو…

کتابوں کی دنیا اور اس کے ’’سیاح‘‘

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مارچ2008ء میں محترم مولانا دوست شاہد کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں کتابوں کی پُرلطف دنیا کے حوالہ سے اِس کے شہرت یافتہ سیاحوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ محمد رسول اللہ ﷺ تاریخ مذاہب میں پہلے نبی ہیں جنہوں نے اُمّی محض ہونے کے باوجود نہ صرف…

محترم شیخ محمد اسماعیل صاحب پانی پتی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7، 8 و 9 ؍جولائی 2007ء میں بلند مرتبت احمدی ادیب محترم شیخ محمد اسماعیل صاحب پانی پتی کی سوانح اور ادبی خدمات کے حوالہ سے ایک تفصیلی مضمون محترم مسعود احمد خان دہلوی صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ شیخ محمد اسماعیل صاحب پانی پتی ایک درویش صفت، ادیب و…

حضرت منشی سید صادق حسین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اکتوبر 2007ء میں حضرت منشی صادق حسین صاحبؓ کا مختصر تعارف شائع ہوا ہے۔ آپ کو 11؍اپریل 1889ء کو بیعت کی سعادت ملی۔ 313 صحابہ میں آپؓ کا نام 138نمبر پر درج ہے۔ آپؓ حکیم وارث علی صاحب کے فرزند تھے اور قبول احمدیت سے قبل بھی یوپی کے مشہور اور کامیاب…

صاحبزادہ حبیب الرحمٰن ۔ قلندر مومند

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍جون 2007ء میں اخبار ’’سنڈے ایکسپریس‘‘ 4؍فروری 2007ء سے ایک تفصیلی مضمون منقول ہے (مرسلہ: مکرم نعیم احمد صاحب) جو محترم صاحبزادہ حبیب الرحمٰن صاحب المعروف قلندرمومند کے بارہ میں ہے۔ قبل ازیں آپ کا ذکرخیر 14؍نومبر 1997ء اور 15؍اگست 2003ء کے شماروں میں اسی کالم کی زینت بن چکا ہے۔ پشتو…

رابندرناتھ ٹیگور

رابندرناتھ ٹیگور برصغیر کا ایک عظیم شاعر، ناول نگار، ڈرامہ نگار، مضمون نگار، موسیقار، مصور اور ماہر تعلیم تھا اور پہلا ایشیائی تھا جسے نوبیل انعام دیا گیا۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍مئی 2007ء میں ٹیگور کے بارہ میں ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ ٹیگور 7؍مئی 1861ء کو کلکتہ میں پیدا ہوا۔ وہ ذات کا…

مشہورمستشرق … سر ولیئم میور

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ اپریل 2007ء میں مکرم طارق حیات صاحب کے قلم سے مستشرق سر ولیئم میور کا تعارف اور وجہ شہرت شامل اشاعت ہے۔ لفظ استشراق (Orientalism) اور مستشرق (Orientalist) اپنے اصطلاحی مفہوم کے اعتبار سے بہت پرانا لفظ نہیں ہے بلکہ اٹھارویں صدی کے اواخر میں اس کا استعمال شروع ہوا۔ جس…

حضرت اقدس کی عربی تحریرات پر اعتراضات کی حقیقت

جامعہ احمدیہ ربوہ کے خلافت سووینئر میں شعبہ عربی کا تیار کردہ مضمون بھی شامل ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی عربی تحریرات پر ہونے والے اعتراضات کی حقیقت بیان کی گئی ہے۔ چونکہ حضورعلیہ السلام کو عربی زبان کے چالیس ہزار مادے ایک ہی رات میں الہاماً سکھائے گئے تھے اس…

مناجات سلیمان

جامعہ احمدیہ ربوہ کے خلافت سووینئر میں واقعہ صلیب سیل کی طرف سے ایک تحقیقی مضمون ’’مناجات سلیمان‘‘(The Odes of Solomon) شامل اشاعت ہے۔ یہ مناجات دراصل ابتدائی عیسائیوں کی وہ دستاویز ہے جس کو عیسائی بڑے اہتمام سے پڑھا کرتے تھے اور اپنے اجلاسات میں سنایا کرتے تھے۔ یہ مناجات حضرت داؤد علیہ السلام…

حضرت ڈاکٹر منظور احمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ18؍اکتوبر 2007ء میں حضرت ڈاکٹر منظور احمد صاحبؓ کا مختصر تعارف شامل اشاعت ہے۔ آپؓ 1896ء میں حضرت مولوی محمد دلپذیر صاحب بھیرویؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔ 1908ء میں زیارت اور بیعت کی سعادت حاصل کی۔ اُسی سال جلسہ سالانہ قادیان میں بھی شامل ہوئے۔ آپؓ بیان فرماتے ہیں کہ جب حضرت خلیفۃالمسیح…

حضرت امیر خسروؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جنوری 2007ء میں باکمال صوفی شاعر حضرت امیر خسرو کے بارہ میں ایک مختصر مضمون مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ امیر خسرو 1253ء میں پٹیالی ضلع ایٹہ (ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ والد امیر سیف الدین لاچین (جو سلطان التمش کے دربار میں ملازم تھے) کی…

محترمہ سید ہ حفیظۃالرحمن صاحبہ

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ ستمبرو اکتوبر 2006ء میں مکرم میر مبارک احمد صاحب تالپور کے قلم سے اُن کی اہلیہ محترمہ سیدہ حفیظۃالرحمن صاحبہ بنت محترم سید حافظ عبدالرحمن صاحب کا ذکر خیر شائع ہوا ہے جو 18؍ جولائی 2006ء کو نیوجر سی (امریکہ) میں وفات پاگئیں۔ آپ لکھتے ہیں کہ مر حو مہ 1930ء میں…

لائبریری آف کانگریس

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جولائی2006 ء میں امریکہ کی قومی لائبریری کے بارہ میں مکرم جواد احمد صاحب کا ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ لائبریری آف کانگریس امریکہ کی قومی لائبریری ہے اور امریکی کانگریس کا تحقیقی مرکز ہے۔ اس میں کتب کے لئے اندازاً 530 میل (850 کلومیٹر) لمبے شیلف ہیں اور اس کے…

محترم شیخ عبدالماجد صاحب

محترم شیخ عبدالماجد صاحب کا نام ’’علامہ اقبال اور احمدیت‘‘ نیز تحریکِ پا کستان اور تحریکِ آزادی کشمیر کی صحیح تاریخ کو پیش کرنے کے حوالہ سے کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ آپ نے جماعت احمدیہ کے لٹریچر میں بہت مفید اضافے کئے۔ آپ حضرت شیخ عبدالقادر صاحب (سابق لالہ سوداگرمل) فاضل مربی سلسلہ…