جنگ بدر میں فرشتوں کا نزول اور ابوجہل کا حشر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19فروری 2011ء میں مکرم جلال الدین شاد صاحب کا مرسلہ ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے جس میں جنگ بدر میں فرشتوں کے نزول اور ابوجہل کی ہلاکت کا ذکر کیا گیا ہے۔ ابن عباس سے روایت ہے کہ بنی غفّار میں سے ایک شخص نے بیان کیا کہ جنگ بدر کے …مزید پڑھیں

یوم الفرقان اور اس کے شہداء

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ فروری 2010ء میں مکرم محمدلقمان صاحب کے قلم سے غزوۂ بدر کے تین شہداء کا مختصر تعارف شائع ہوا ہے۔ سن 2 ہجری میں جب ایک ہزار مسلح لشکر کا مقابلہ کرنے کے لئے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم 313 نہتے، غریب اور کمزور لوگ لے کر میدان بدر میں آئے تو …مزید پڑھیں

حضرت مقداد بن عمروؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍جولائی 2010ء میں مکرم حافظ مظفر احمد صاحب کے قلم سے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک ابتدائی صحابی حضرت مقداد بن عمروؓ کی سیرۃ و سوانح پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مقداد بن عمروؓکی کنیت ابو معبد تھی۔ آپؓ شہر بہراء کے باشندے تھے۔ لمبے قد اور گندمی …مزید پڑھیں

حضرت صہیب بن سنان رومیؓ

حضرت صہیب بن سنان رومیؓ کے بارہ میں مکرم حافظ مظفر احمد صاحب کا ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12جون 2010ء میں شامل اشاعت ہے۔ حضرت صہیب کے والد سنان بن مالک اور والدہ سلمیٰ بنت قعید کا تعلق عرب کے ایک قبیلے سے تھا اور آپ کے والدیا چچا ابلہ شہر پر کسریٰ شاہ …مزید پڑھیں

حضرت محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍مارچ 2010ء میں مکرم حافظ مظفر احمد صاحب کے قلم سے حضرت محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کی سیرت پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسلمہؓ کا تعلق انصار کے قبیلہ اوس سے تھا۔ آپؓ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے بائیس سال قبل پیدا ہوئے اور خوش …مزید پڑھیں

حضرت سعیدؓ بن زید

حضرت سعیدؓ بن زید ابتدائی صحابی اور عشرہ مبشرہ میں شامل تھے۔ آپؓ کا تعلق قبیلہ بنو عدی سے تھا۔ آپ اور آپ کی اہلیہ حضرت فاطمہؓ جو حضرت عمرؓ بن الخطاب کی حقیقی بہن تھیں، ابتدائی ایمان لانے والوں میں شامل تھے۔ حضرت عمرؓ آپ کے چچا زاد بھائی بھی تھے۔ آنحضرتﷺ کی بعثت …مزید پڑھیں

حضرت شماس بن عثمان قریشی رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27 جولائی 2009ء میں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی حضرت شماس بن عثمان قریشی ؓ کی سیرت و سوانح پر مشتمل ایک مضمون مکرم حافظ مظفر احمد صاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ حضرت شماسؓ کا اصل نام تواپنے والد کے نام پر عثمان تھا۔ مگر سرخ و سفید …مزید پڑھیں

حضرت طلحہ بن عبیداللہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍فروری 2010ء میں مکرم حافظ مظفر احمد صاحب کے قلم سے حضرت طلحہؓ بن عبیداللہ کی سیرۃ و سوانح پر مشتمل مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپؓ کے بارہ میں قبل ازیں 8؍اپریل 2005ء کے اسی کالم میں مضمون شائع ہوچکا ہے۔ حضرت طلحہؓ کے والد عبیدا للہ بن عثمان اور والدہ صعبہ …مزید پڑھیں

حضرت زبیر ؓ بن العوام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍جولائی 2009ء میں صحابیٔ رسولؐ حضرت زبیر ؓ بن العوام (کنیت ابوعبداللہ) کی سیرت پر ایک مضمون مکرم حافظ مظفر احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت زبیرؓ کے والد کا نام عوام اور والدہ کا نام صفیہ تھا جو آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی تھیں۔ آپؓ حضرت …مزید پڑھیں

حضرت خالد بن زیدؓ (ابو ایوب انصاری)

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ مارچ 2005ء میں مکرم سید عطاء الواحد رضوی صاحب کا مضمون بعنوان حضرت خالد بن زیدؓ شامل اشاعت ہے۔ غزوہ خیبر کے بعد آنحضرتﷺ کی شادی حضرت صفیہؓ سے ہوئی تو پہلی رات خیمہ کے باہر ایک صحابی تلوار لئے ساری رات خیمہ کا چکر لگاتے ہوئے پہرہ دیتے رہے، صبح ہوئی، …مزید پڑھیں