حضرت ادریس علیہ السلام

حضرت ادریس علیہ السلام کا نام بائبل میں حنوکؔ آیا ہے جس کے عبرانی زبان میں معانی سکھانا کے ہیں۔ ادریس کا مطلب بھی پڑھنے یا پڑھانے والے کے ہیں۔ آپؑ حضرت آدم علیہ السلام سے ساتویں پشت سے تھے اور حضرت نوح علیہ السلام کے پردادا (بعض روایات میں دادا) تھے۔ معراج کی رات…

حضرت نوح علیہ السلام

حضرت نوح علیہ السلام اپنے جد امجد حضرت آدم علیہ السلام کی نویں پشت میں سے تھے۔ آپؑ کے والد کا نام ’’لمک‘‘ تھا اور سام، حام، یافث اور کنعان آپؑ کے چار بیٹے تھے جو دجلہ، نینوہ اور فرات کے درمیان ایک وادی میں آباد تھے۔ حضرت نوح علیہ السلام جدید تہذیب کے پہلے…

حضرت صالح علیہ السلام

اب سے قریباً ساڑھے چار ہزار سال پہلے مدینہ منورہ اور تبوک کے درمیان حجر نامی ایک شہرآباد تھا جو قوم ثمود کا مرکزی شہر تھا۔ یہ قوم بہت خوشحال اور ترقی یافتہ تھی اور اس کی معیشت کا زیادہ تر انحصار زراعت پر تھا۔ پتھر کا کام بھی یہ عمدہ کرتے تھے اور پہاڑوں…

حضرت ایو ب علیہ السلام

حضرت ایوب علیہ السلام قریباً ساڑھے تین ہزار سال پہلے بحیرہ مردار (فلسطین) اور جزیرہ عرب کے درمیان ادوم یا ادومنہ نامی بستی میں مبعوث ہوئے۔ آپؑ مالدار، صاحب عزت اور تندرست آدمی تھے اور اعلیٰ اخلاق اور ہمدردانہ طبیعت کے مالک تھے۔ خدا تعالیٰ نے آپؑ کو ایسی آزمائش میں ڈالا کہ مذکورہ دنیاوی…

حضرت لوط علیہ السلام

ماہنامہ ’’تشحیذ الاذہان‘‘ اپریل 1995ء میں ’’سدوم کی تباہی‘‘ کے عنوان سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ ’’سدوم‘‘ بحیرہ مردار کے ساحل پر فلسطین میں واقع تھا جہاں حضرت لوط علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے نبی بنا کر بھیجا۔ آپؑ کے والد کا نام ہاران تھا۔ حضرت لوط علیہ السلام عراق سے ہجرت کرکے…

حضرت ادریس علیہ السلام

بائبل میں حضرت ادریس علیہ السلام کو ’’حنوک‘‘ کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ آپ کا تعلق عراق کے شہر بابل سے تھاجہاں سے ہجرت کرکے آپؑ مصر میں آکر آباد ہوئے تھے۔ آپؑ حضرت نوح علیہ السلام کے آباء میں سے تھے۔ قرآن کریم نے صبر اور سچائی آپؑ کی خاص صفات بیان کی…