مکرم رانا محمد خان صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ نے پوسٹل انٹرویو کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے چنانچہ 7 جولائی 1997ء کے شمارہ میں محترم رانا محمد خان صاحب امیر ضلع بہاولنگر کا انٹرویو شاملِ اشاعت ہے۔ آپ 1962ء سے اس عہدہ پر خدمت بجا لا رہے ہیں نیز فضل عمر فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں بھی شامل ہیں…

مکرم میاں محمد ابراہیم صاحب جمونی

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جون 1997ء میں مکرم میاں محمد ابراہیم صاحب کا انٹرویو شامل اشاعت ہے۔ آپ 18؍مارچ 1905ء کو سیالکوٹ شہر میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم امریکن مشن ہائی سکول اور پھر سری نگر ہائی سکول جموں سے حاصل کی۔ B.A. کرنے کے بعد 1929ء میں تعلیم الاسلام ہائی سکول قادیان اور پھر ربوہ…

مکرم راجہ غالب احمد صاحب

مکرم راجہ غالب احمد صاحب سرگودھا تعلیمی بورڈ اور پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے چیئرمین رہے ہیں، ادبی دنیا میں معروف ہیں۔ جماعت احمدیہ لاہور کے جنرل سیکرٹری ہیں۔ آپ 17؍اگست 1928ء کو حضرت راجہ علی محمد صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے جو محکمہ مال میں مہتمم بندوبست کے عہدہ سے 1944ء میں ریٹائرڈ ہوئے…

محترم چودھری ظہور احمد باجوہ صاحب

محترم چوہدری ظہور احمد باجوہ صاحب ان خوش نصیب افراد میں سے ہیں جنہیں متعدد اہم جماعتی خدمات کی توفیق ملی ہے۔ آپ کا ایک انٹرویو روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4 ؍اپریل 1997ء میں شائع ہوا ہے جو محترم عبدالستار صاحب نے قلمبند کیا ہے۔ محترم چوہدری صاحب 20؍ اپریل 1919ء کو چک 33 جنوبی ضلع…

محترم مولانا محمد عثمان چو چنگ شی صاحب (المعروف عثمان چینی صاحب)

محترم مولانا محمد عثمان چو چنگ شی صاحب (المعروف عثمان چینی صاحب) (محمود احمد ملک) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون و جولائی اگست 2018ء) خلافت احمدیہ کے بے مثال خادم اور احمدیت کے فدائی وجود مکرم و محترم محمدعثمان چینی صاحب (انچارج چینی ڈیسک یوکے) کی وفات13 اپریل 2018ء کو لندن میں ہوئی۔ اس بزرگ…

انٹرویو: محترم حافظ قدرت اللہ صاحب

خدام الاحمدیہ کی تاریخ سے ایک ورق (شیخ فضل عمر) (مطبوعہ رسالہ ’طارق‘ لندن 1994 ٕ) گزشتہ شمارہ میں مجلس خدّام الاحمدیہ کے پہلے غیررسمی اجلاس منعقدہ 31 جنوری 1938ء میں شامل نوجوانوں کے اسماء درج کئے گئے تھے۔ ان میں ایک نام محترم حافظ قدرت اللہ صاحب کا بھی تھا۔ محترم حافظ صاحب اس…

انٹرویو: محترم ابراہیم نونن صاحب (مائیکل ڈینس پیٹر)

’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا‘‘ (شیخ فضل عمر) (مطبوعہ رسالہ ’طارق‘ لندن 1994 ٕ) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا مذکورہ بالا الہام نہایت شان کے ساتھ پورا ہو رہا ہے اور کوئی ایک سال بھی ایسا نہیں گزرتا جب احمدیت نے کسی نئے ملک اور نئی بستی میں…

انٹرویو محترم موسیٰ شیبو صاحب

’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا‘‘ (شیخ فضل عمر) (مطبوعہ رسالہ ’طارق‘ لندن 1993 ٕ ) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا مذکورہ بالا الہام نہایت شان کے ساتھ پورا ہو رہا ہے اور کوئی ایک سال بھی ایسا نہیں گزرتا جب احمدیت نے کسی نئے ملک اور نئی بستی…

پہلے انگریز واقف زندگی محترم بشیر احمد آرچرڈ صاحب – انٹرویو

’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا‘‘ (شیخ فضل عمر) (مطبوعہ رسالہ ’طارق‘ لندن 1993 ٕ ) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا مذکورہ بالا الہام نہایت شان کے ساتھ پورا ہو رہا ہے اور کوئی ایک سال بھی ایسا نہیں گزرتا جب احمدیت نے کسی نئے ملک اور نئی بستی…

انٹرویو: محترم السیّد محمد حلمی الشافعی صاحب

’’میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا‘‘ (محمود احمد ملک) (مطبوعہ رسالہ ’طارق‘ لندن 1996ء) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا مذکورہ بالا الہام نہایت شان کے ساتھ پورا ہو رہا ہے اور کوئی ایک سال بھی ایسا نہیں گزرتا جب احمدیت نے کسی نئے ملک اور نئی بستی میں نفوذ…

حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا تاریخی انٹرویو

مجلس خدام الاحمدیہ یو کے کو صدسالہ خلافت جوبلی 2008ء کے موقع پر حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا ایک تاریخی انٹرویو کرنے کی سعادت حاصل ہوئی جو قریباً تین گھنٹہ دورانیہ پر مشتمل تھا۔ انٹرویو پینل مکرم صاحبزادہ مرزا فخر احمد صاحب، مکرم طارق احمد بی ٹی صاحب ، مکرم…

حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ مارچ 2000ء میں شاملِ اشاعت ایک انٹرویو میں محترم صاحبزادہ مرزا مسرور احمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب نہایت معمورالاوقات تھے، آرام طلبی کو پسند نہ فرماتے، آپ کے دل میں غنا، بے نفسی اور قناعت تھی۔ ملازمین کے ساتھ بہت حسن سلوک کرتے، اُن کے بچوں…

حضرت میاں جان محمد صاحبؓ کا انٹرویو

حضرت اقدس مسیح موعودؑکے صحابی حضرت میاں جان محمد صاحب 6؍ستمبر 98ء کو 108؍سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ کچھ عرصہ قبل جب آپؓ محمود آباد ضلع عمرکوٹ میں رہائش پذیر تھے تو آپؓ کا ایک مختصر انٹرویو مکرم ناصر فاروق سندھو اور انیس احمد ندیم صاحبان کے قلم سے ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ مئی 1998ء…

مکرم مولانا محمد صدیق شاہد صاحب

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ نومبر 1995ء میں مکرم مولانا محمد صدیق شاہد صاحب کا انٹرویو شائع ہوا ہے۔ آپ نومبر 1928ء میں تحصیل بٹالہ کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے، والد اہلحدیث مسجد کے امام تھے جنہیں خلافت اولیٰ کے دور میں قبول احمدیت کی سعادت نصیب ہوئی۔ آپ ابتدائی تعلیم کے بعد قادیان چلے گئے اور…

مکرم کرنل (ریٹائرڈ) محمد عبدالخالق صاحب

ماہنامہ ’’تشحیذ الاذہان‘‘ اکتوبر 1995ء میں مکرم کرنل (ریٹائرڈ) محمد عبدالخالق صاحب کا انٹرویو شائع ہوا ہے۔ آپ 1924ء میں ایک گاؤں میں پیدا ہوئے جہاں آپ کے والد کے سوا کوئی اور تعلیم یافتہ نہ تھا۔ محترم ملک غلام نبی صاحب (جو جنرل اختر حسین ملک صاحب کے والد تھے) کی تبلیغ سے آپ…

مکرم نسیم سیفی صاحب

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ ستمبر 1995ء کے شمارہ میں مکرم مولانا نسیم سیفی صاحب ایڈیٹر الفضل ربوہ کا انٹرویو پیش کیا گیا ہے۔ مکرم سیفی صاحب 1917ء میں قادیان میں پیدا ہوئے۔ B.A. کرنے کے بعد کچھ عرصہ دلی میں ملازمت کی اور پھر اپنی زندگی خدمت دین کے لئے وقف کردی چنانچہ آپ کا تقرر…

دو باہمت احمدی؛ مکرم خلیل احمد صاحب اور مکرم حافظ محمد ابراہیم صاحب

دنیا میں جہاں صحتمند اور توانا افراد ہیں وہاں بعض ایسے بھی ہیں جو مختلف عوارض کی وجہ بعض مجبوریوں میں مبتلا ہیں۔ لیکن اگر انسان بلند ہمت ہو تو وہ جسمانی معذوریوں کے باوجود زندگی میں بلند مقام حاصل کرلیتا ہے۔ جماعت احمدیہ میں خدا تعالیٰ کے فضل سے ایسے متعدد باہمت اور اولوالعزم…

محترم مولانا امام الدین صاحب

محترم مولاناامام الدین صاحب مرحوم (مشنری انچارج انڈونیشیا) 1928ء میں مدرسہ احمدیہ قادیان میں جماعت چہارم کے طالب علم تھے جب آپ نے خواب دیکھا کہ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام حضرت مولوی عبدالکریم صاحبؓ کے ہمراہ دنیا فتح کرنے کے لئے گھوڑے پر سوار ہو کر نکلے ہیں۔آپ نے بھی ہمراہ جانے کی اجازت چاہی…

محترم پروفیسر ڈاکٹر محمد شریف خان صاحب کا انٹرویو

روزنامہ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 1996ء میں محترم پروفیسر ڈاکٹر محمدشریف خان صاحب کا انٹرویو محترم یوسف سہیل شوق صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم پروفیسر صاحب کے والدافریقہ میں بطور ڈاکٹر طبی خدمات انجام دیتے رہے تھے۔ جب اُنہیں قبول احمدیت کی سعادت حاصل ہوئی اور انہوں نے اپنی اولادکی تربیت کی…

مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب

ماہنامہ ’’تشحیدالاذہان‘‘ جولائی 1996ء میں محترم ملک منور احمد جاوید صاحب B.A,B.Ed.کا انٹرویو شائع ہوا ہے۔ آپ 1956ء سے 1971ء تک سول سیکرٹریٹ میں ملازم رہے اور پھر ایک لمبا عرصہ تجارت کی۔ 1982ء میں اپنی زندگی وقف کی تو رسالہ ’’ریویو آف ریلیجز‘‘ ربوہ کے مینیجر مقرر ہوئے۔ اِس وقت نائب ناظر ضیافت کے…

محترم مولانا نذیر احمد مبشر صاحب

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ستمبر 1996ء میں محترم مولانا نذیر احمد صاحب مبشر کا انٹرویو شائع ہوا ہے۔ آپ کو غانا میں 25 سال تک خدمت کی توفیق ملی۔ تعلق باللہ اور قبولیت دعا کا نشان آپ کی شخصیت کے نمایاں پہلو ہیں۔ آپ کے والد حضرت غلام حسن صاحبؓ نے 1895ء میں حضرت اقدس مسیح موعودؑ…

محترم فضل الٰہی بشیر صاحب

محترم فضل الٰہی بشیر صاحب یکم دسمبر 1918ء کو تلونڈی ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد 1931ء میں مدرسہ احمدیہ قادیان میں داخل ہوئے۔ مدرسہ پاس کر کے 1942ء میں جامعہ احمدیہ سے مولوی فاضل کیا اور اپنی زندگی وقف کر دی۔ پہلے حضرت مصلح موعودؑ کے ارشاد پر فوج میں خدمت…

محترم بشیر احمد آرچرڈ صاحب

محترم بشیر احمد آرچرڈ صاحب 26؍اپریل 1920ء کو ٹورکی (انگلستان) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد اور دادا دونوں ڈاکٹر تھے جبکہ نانا ایڈمرل تھے۔ آپ کی ایک خالہ چالیس سال تک چین میں بطور مشنری کام کرتی رہی تھیں۔ عدم دلچسپی کے باعث آپ سولہ سال کی عمر میں تعلیم کو خیرباد کہہ کر…

محترم شیخ محبوب عالم خالد صاحب

محترم شیخ محبوب عالم خالد صاحب اپریل 1909ء میں فیروزپور میں محترم خانصاحب فرزند علی صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ 1921ء میں زندگی وقف کر کے مدرسہ احمدیہ میں داخلہ لیا۔ 1931ء میں مولوی فاضل اور 1932ء میں میٹرک کے امتحانات پاس کر کے گورنمنٹ کالج لاہور میں داخل ہو گئے جہاں سے B.A. Hon.…