حضرت سید میر محمد اسحاق صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14 نومبر 2005ء میں مکرم صوفی محمد اسحاق صاحب کے قلم سے حضرت سید میر محمد اسحق صاحبؓ کی چند یادیں شامل اشاعت ہیں۔ حضرت سید میر محمد اسحق صاحبؓ دہلی کے ایک مشہور خاندان سادات کے زیرک و دانا اعلیٰ درجہ کے مدبر و منتظم اور عالم باعمل چشم و چراغ…

ہم سب کے محبوب – حضرت خلیفۃالمسیح الرابع

جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں مکرم لئیق احمد طاہر صاحب مبلغ سلسلہ انگلستان بیان کرتے ہیں کہ میری ابتدائی یادوں میں وہ نقشہ اب بھی محفوظ ہے جب حضور ربوہ کے قائد تھے اور ربوہ کی تزئین کے لئے ہونے والے وقارِ عمل کے دوران مٹی کی تگاری اُٹھاتے ہوئے ناہموار جگہ…

مولانا بشیر احمد طاہر صاحب

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ 26؍اپریل 2005ء میں مکرم سید قیام الدین برق مربی سلسلہ کے قلم سے محترم مولانا بشیر احمد طاہر صاحب پرنسپل جامعہ احمدیہ قادیان کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ آپ کی وفات 7؍ فروری 2005ء کو ہوئی۔ اور جامعہ احمدیہ قادیان میں درس و تدریس کو زندگی بھر اوڑھنا اور بچھونا بنانے…

نومبائعین (موجودہ طلبہ جامعہ) کی دین کی خاطر ایثار وقربانی

بعض نومبائع افراد کے دین کی خاطر ایثار وقربانی کے بعض واقعات روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍فروری 2005ء میں مکرم سلطان احمد صاحب ظفر کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ یہ افراد اب جامعۃالمبشرین قادیان کے طلبہ ہیں۔ ٭ مکرم ماجد حسین صاحب ابن عبد اللطیف صاحب آف جموں نے بیان کیا کہ مَیں میٹرک پاس…

یہ درسگاہ مقصدِ مہدی کی جان ہے – جامعہ احمدیہ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍فروری2005ء میں ’’گہوارۂ علوم‘‘ کے عنوان سے مکرم عبد السلام اسلامؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: یہ درسگاہ مقصدِ مہدی کی جان ہے اس دَور پُرفتن میں یہ دارالامان ہے خوشبو کوئی رچی ہوئی اس کی ہوا میں ہے جنت کا ایک سرور سا اس کی فضا میں ہے…

محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم و 2ستمبر 2004ء میں مکرم ناصر احمد ظفر بلوچ صاحب نے اپنے والد محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب کی سیرت و سوانح کے مختلف پہلوؤں پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔ محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب کے والد حضرت حافظ فتح محمد خان صاحبؓ مندرانی بلوچ اپنے علاقہ (بستی…

شدتِ گرمی میں یہ رونق ہے کیسی شہر میں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اگست 2004ء میں شائع ہونے والی مکرم ضیاء اللہ مبشر صاحب کی ایک نظم میں جامعہ احمدیہ میں داخلہ کے لئے دورو نزدیک سے آنے والے نوجوانوں کا نقشہ کھینچا گیا ہے۔ اس نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: شدتِ گرمی میں یہ رونق ہے کیسی شہر میں اجنبی چہرے ہیں ڈوبے عزمِ…

یورپ کے سب سے پہلے جامعہ احمدیہ کا بابرکت افتتاح

لندن(برطانیہ )میں براعظم یورپ کے سب سے پہلے جامعہ احمدیہ کا بابرکت افتتاح انشاء اللہ ایک دن آئے گاکہ ہر ملک میں جامعہ احمدیہ کھولنا پڑے گا۔ یہ ایک ایساادارہ ہے جو جماعت احمدیہ کا خالص دینی تعلیم سکھانے والا ادارہ ہے۔ خالص وہ لو گ یہاں داخل ہوںگے جنہوں نے اپنی زندگیاں دین کی…

سیرۃ محترم سیّد میر داؤد احمد صاحب مرحوم و مغفور

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبر و دسمبر2015ء) سال گزشتہ میں اشاعت کے مراحل طے کرکے ہر طبقۂ فکر میں پسندیدگی کی نظر سے دیکھی جانے والی ایک نہایت خوبصورت کتاب حضرت میر داؤد احمد صاحبؒ کی زندہ و جاوید پاکیزہ سیرت کے حوالے سے مرتّب کی گئی تھی۔ حضرت میر صاحب ؓ بے شمار خوبیوں کے…