خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 20؍جولائی 2007ء

مہمان نوازی ایک ایسا وصف ہے جس کا خداتعالیٰ نے قرآن کریم میں بھی ذکر فرمایاہے۔ آنحضرتﷺ اور حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی مہمان نوازی کے اُسوہ حسنہ کے حوالہ سے جلسہ سالانہ پرتشریف لانے والے مہمانوں کی خدمت کرنے والے کارکنان کو اہم نصائح ہر کارکن کو اس سوچ کے ساتھ مہمان کا خیال…

جلسہ سالانہ برطانیہ 2006ء میں سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا مستورات سے خطاب

ہر احمدی عورت ہمیشہ اپنے سامنے اس بات کو رکھے کہ اُس نے اِس زمانے کے لہو ولعب اور چکاچوند اور فیشن اور دنیاداری کے پیچھے نہیں چلنا ایک احمدی اور خاص طور پر احمدی عورت کو اور احمدی بچی کو جس نے احمدیت کی نسلوں کی بھی حفاظت کرنی ہے، جس پر احمدی نسلوں…

جلسہ سالانہ قادیان 2006ء سے سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا ایم ٹی اے کے ذریعے براہ راست اختتامی خطاب

ہر مخالفت، ہر آندھی اور ہر طوفان جو آپ کو ختم کرنے کے لئے اُٹھتا ہے،اُٹھ رہا ہے اور اُٹھے گا، یہ آپ کو اللہ تعالیٰ کے مزید قریب کرنے والا بن جانا چاہئے۔ یاد رکھیں مظلوم کی آہ عرش کے پائے ہلا دیتی ہے۔ ہم ظلم کا بدلہ ظلم سے اور قانون کو ہاتھ…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 21؍جولائی 2006ء

جلسہ کے دنوں میں باوجود ڈیوٹیوں کے بوجھ کے اور باوجود ناقابل برداشت چیزوں کا سامنا کرنے کے ہمیشہ مسکراتے رہنے کی کوشش کریں۔ عمومی طور پر سب مہمانوں سے ایک جیسا سلوک ہونا چاہئے۔ ان دنوں میں جہاں آنے والوں کو نصیحت کرتا ہوں کہ وہ بھی دعاؤں میں وقت گزرایں وہاں کارکنان کو…

جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ برطانیہ 2006ء میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا افتتاحی خطاب

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اللہ تعالیٰ کے اذن سے جلسہ سالانہ کا جب اعلان فرمایا تھا تو وہ مقاصد بھی بیان فرما دئیے تھے جن کے لئے یہ جلسے منعقد کئے جائیں گے اور ان کا خلاصہ وہ دو بڑے مقاصد تھے جس کے لئے اللہ تعالیٰ دنیا میں انبیاء بھیجتا ہے۔…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 30؍دسمبر2005ء

حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی اللہ تعالیٰ کے حضور دعاؤں کی قبولیت کے طفیل ہم اس کے فضل بارش کی طرح برستے دیکھتے ہیں۔ جلسہ سالانہ قادیان 2005ء کے موقع پر ہم نے اللہ تعالیٰ کی تائیدات کے جونظارے دیکھے ہیں وہ ہمیں اللہ تعالیٰ کا شکرگزار بندہ بنانے والے ہونے چاہئیں۔ شکرگزاری کے جذبات…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 23؍دسمبر2005ء

اس جلسے کے مقاصد میں سے سب سے بڑا مقصد یہ باور کرانا تھا کہ اس دنیا کو ہی سب کچھ نہ سمجھو۔ اپنے اندر زہد و تقویٰ پیدا کرو۔ آپس میں محبت، پیار اور بھائی چارے کے تعلقات پیدا کرو۔ آپ لوگوں کے اخلاص و وفا اورتعلق کو دیکھ کر بے اختیار اللہ تعالیٰ…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 16؍دسمبر2005ء

آپ خوش قسمت ہیں کہ آپ اس بستی کے رہنے والے ہیں جس کے گلی کوچوں نے مسیحا کے قدم چومے۔ آپ میں سے ایک بڑی تعداد اُن لوگوں کی ہے یا اُن لوگوں کی نسل میں سے ہے جنہوں نے مسیح پاک کی اس بستی کی حفاظت کے لئے ہر قربانی دینے کا عہد…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 2؍ستمبر 2005ء

ہرجلسہ جو جماعت احمدیہ کسی بھی ملک میں منعقد کرتی ہے اس کی کامیابی حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی اپنے ماننے والوں کے دلوں میں پاک تبدیلی پیدا کرنے کی خواہش اور فکر اور متضرعانہ اور درد بھری دعاؤں کا ثمرہ ہے اگرجلسہ کے ماحول کی دُوری آپ کو تقویٰ سے دور لے…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 29؍جولائی 2005ء

یہ دن اللہ تعالیٰ کے فضلوں کوکھینچنے کے خاص دن ہیں۔ ان دنوں میں دعائیں کریں اور خوب دعائیں کریں۔ (جلسہ سالانہ برطانیہ کے پہلے روزقرآ ن مجید،احادیث نبویہ اور ارشاد ت حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی روشنی میں مہمانوں کے لئے خاص طورپر نہایت اہم اور تاکیدی ہدایات) خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت…

جلسہ سالانہ قادیان 2004ء سے حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا افتتاحی خطاب (بذریعہ ایم ٹی اے)

پہلے تو صرف قادیان میں یہ جلسہ سالانہ ہوا کرتے تھے، لیکن آج دنیا کے ہر ملک میں یہ ٹریننگ کیمپ لگتا ہے جس میں مسیح محمدی کے ماننے والے اپنے اصلاحِ نفس کے لئے جمع ہوتے ہیں، اپنی اصلاح کے لئے اکٹھے ہوتے ہیں۔ اور آج یہ جلسہ یہاں فرانس میں اور قادیان میں…

جلسہ سالانہ برطانیہ 2004ء سے حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اختتامی خطاب

اپنی اور اپنی نسلوں کی زندگیوں کو پاک کرنے کے لئے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی آواز پرلبیک کہتے ہوئے وصیت کے آسمانی نظام میں شامل ہوں۔ میری خواہش ہے کہ ایک سال میں کم از کم 15ہزار نئی وصایا ہوجائیں اور 2008ء میں جو خلافت کو قائم ہوئے انشاء اللہ تعالیٰ سو سال…

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا جلسہ سالانہ فرانس 2004ء کے موقع پر خطاب

گندہ دہن اور بے لگام کے ہونٹ لطائف کے چشمہ سے بے نصیب اور محروم کیے جاتے ہیں۔ غضب اور حکمت دونوں جمع نہیں ہو سکتے۔ جو مغلوب غضب ہوتا ہے اس کی عقل موٹی اور فہم کند ہوتا ہے۔ اس کو کبھی کسی میدان میں غلبہ اور نصرت نہیں دئیے جاتے۔ غضب نصف جنون…

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا جلسہ سالانہ برطانیہ 2004ء کے موقع پر مستورات سے خطاب

عورتوں کے حقوق کی جیسی حفاظت اسلام نے کی ہے ویسی کسی دوسرے مذہب نے قطعًا نہیں کی۔ (قرآن مجید،احادیث نبویہ اور ارشادات حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے حوالہ سے عورتوں کے حقوق،ان سے حسن سلوک،پردہ اور تعدد ازواج سے متعلق اسلام کی حقیقی تعلیم کا بیان) جماعت احمدیہ برطانیہ کے 38ویں جلسہ سالانہ…

سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللّٰہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا جلسہ سالانہ جرمنی 2004ء کے موقع پر مستورات سے خطاب

عورت بھی معاشرے کا اسی طرح اہم حصہ ہے جس طرح مرد۔ اور دونوں اگر صحیح ہوں گے تو اگلی نسل بھی صحیح طریق پر پروان چڑھے گی (آیات قرآنیہ کے حوالہ سے مردوں اور عورتوں کو مختلف معاشرتی ذمہ داریوں کی ادائیگی کے سلسلہ میں نہایت اہم نصائح) (جلسہ سالانہ جرمنی کے موقع پر…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 30؍جولائی2004ء

جلسوں پر آنے والے صرف میلے کی صورت میں اکٹھے ہوجانے کا تصور لے کر نہ آئیں ۔ جلسہ کی تقاریر کو پورے غور اور توجہ کے ساتھ سنیں (جلسہ سالانہ کے اغراض ومقاصد کا تذکرہ اورشرکاء کے لئے اہم ہدایات) خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 23؍جولائی2004ء

سچا مومن وہی ہے جو اپنے مہمان کی مہمان نوازی کا حق ادا کرتا ہے جلسہ کے انتظامات میں مہمان نوازی کی بنیادی حیثیت ہے (مہمان نوازی سے متعلق قرآن مجید،احادیث نبویہ اور حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات اور پاکیزہ نمونوں کے حوالہ سے تاکیدی نصائح ) خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا…

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا جلسہ سالانہ برطانیہ ۲۰۰۳ء پر افتتاحی خطاب

ہماری جماعت یہ غم کُل دنیوی غموں سے بڑھ کر اپنی جان پر لگائے کہ اُن میں تقویٰ ہے یا نہیں۔ حضر ت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کے حوالہ سے تقویٰ کی اہمیت، برکات اور تقویٰ کے حصول کے ذرائع کا اثرانگیز تذکرہ (سیدنا حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 25؍جولائی2003ء

ایمان،یقین،معرفت اور رشتہ تودّد و تعارف کی ترقی کیلئے جلسہ میں شامل ہوں جلسہ کے بابرکت ایام کو ذکر الٰہی،درود شریف اور بکثرت استغفار پڑھنے میں گزاریں- خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز ۲۵؍جولائی ۲۰۰۳ء مطابق ۲۵؍وفا۱۳۸۲ہجری شمسی بمقام اسلام آباد۔ٹلفورڈ(برطانیہ) (نوٹ: سیدنا…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 18؍جولائی2003ء

سب مہمانوں کو واجب الاحترام جان کر ان کی مہمان نوازی کاحق ادا کریں شرکاء جلسہ سالانہ ذکر الٰہی اور درود شریف میں وقت گزاریں اور کارکنان سے تعاون کریں (جلسہ سالانہ برطانیہ کے حوالہ سے میزبانوں اور مہمانوں کو زریں نصائح اور ہدایات) خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ…

جلسہ سالانہ قادیان 2011ء کی یادیں

روزنامہ الفضل ربوہ 7 مارچ 2012ء میں مکرم محمد شفیع خان صاحب نے جلسہ سالانہ قادیان 2011ء کے حوالہ سے اپنے مشاہدات قلمبند کئے ہیں۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ جلسہ کے دوران ایسے مناظر دیکھے کہ روح کو بے پناہ سکون اور تازگی ملی اور ایمان کو پختگی نصیب ہوئی۔ جلسہ میں شمولیت کے…

جلسہ سالانہ کے حوالہ سے حضرت مسیح موعودؑ کے فارسی اشعار کی تضمین

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍اکتوبر 2012ء میں مکرم فاروق محمود صاحب کی ایک خوبصورت نظم شائع ہوئی ہے جو جلسہ سالانہ کے حوالہ سے حضرت مسیح موعودؑ کے فارسی اشعار کی تضمین میں کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کیا کریں ، محدود ہے اپنا سخن کانپ جاتا ہے تصوّر سے…

کریں گے رخشاں تر اپنی زمینوں کو آسمانوں کو – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍ستمبر 2012ء میں مکرم مبارک احمد عابد صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو جلسہ سالانہ میں شرکت کے بعد واپس گھر پہنچنے کے حوالہ سے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: کریں گے رخشاں تر اپنی زمینوں کو آسمانوں کو کہ رزقِ نُور لے کے پلٹے…

سندر سندر رُوپ ہے جس کا پیارا پیارا ناؤں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24 دسمبر2012ء میں مکرمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو جلسہ سالانہ قادیان کے حوالہ سے قادیان کے پس منظر میں کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: سندر سندر رُوپ ہے جس کا پیارا پیارا ناؤں سارے دھندے چھوڑ چھاڑ کے چلئے اس کے…

جلسہ سالانہ ہوا ہے رُونما – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جون 2012ء میں مکرم محمد ہادی مونس صاحب کی جلسہ سالانہ کے حوالہ سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جلسہ سالانہ ہوا ہے رُونما پھر وہی انوار کا دریا بہا پھر خلیفۃالمسیح کے فیض سے ہو گیا بیدار ہر سویا ہوا طائرانِ خوش…

بند تم نے کر دیئے جلسے جو پاکستان میں – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2012ء میں مکرمہ ارشادعرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کے بعد جلسہ سالانہ کے آغاز کے پس منظر میں کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بند تم نے کر دیئے جلسے جو پاکستان…