اظہارِ حقیقت … شیعہ ادیب کے قلم سے حضرت مصلح موعودؓ کا ذکر

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18فروری 2022ء) ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں مشہور شیعہ ادیب مکرم سید ابوظفرنازش رضوی صاحب کا ایک مضمون کسی پرانی اشاعت سے منقول ہے جس میں قادیان کے چند اسفار اور حضرت مصلح موعودؓ کے ساتھ مختلف مقامات پر ہونے والی ملاقاتوں کی دلچسپ روداد بیان کی…

حاضر نہ تھے وفات پہ بھاری ہے یہ خیال … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18فروری 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 12؍ستمبر 2013ء میں مکرم مولانا ظفرمحمد ظفر صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ کی اُس نظم کے جواب میں کہی گئی ہے جو حضورؓ نے حضرت سیّدہ سارہ بیگم صاحبہ کی وفات کے وقت اس احساس کے تحت کہی تھی کہ…

سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کی حضرت اقدس مسیح موعودؑ سے مثالی محبت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18فروری 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 17؍فروری 2014ء میں مکرم محمود احمد انیس صاحب نے حضرت مصلح موعودؓ کے بیان فرمودہ چند ایسے واقعات پیش کیے ہیں جن سے آپؓ کی حضرت مسیح موعودؑ سے غیرمعمولی محبت کا اظہار ہوتا ہے۔ ٭…حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں کہ کئی دفعہ اس واقعہ کو…

حضرت مصلح موعودؓ کی یادیں

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18فروری 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 17؍فروری 2014ءمیں مکرم منور احمد خالد صاحب اپنی یادداشتوں کو بیان کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ میرے والد حضرت چودھری غلام صاحبؓ بیسویں صدی کے آغاز میں اپنے تینوں چھوٹے بھائیوں اور اپنے والد صاحب کے ہمراہ سندھ آگئے تاکہ سندھ کی آبادکاری کے لیے انگریزوں…

اے غافلو سنو یہ پیغام آسمانی … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18فروری 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 17؍فروری 2014ء میں سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ سے عقیدت کے اظہار میں کہی جانے والی مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی درج ذیل نظم شامل اشاعت ہے: اے غافلو سنو یہ پیغام آسمانی اعجاز ہے خدا کا محمود قادیانی یہ باغِ احمدیت وہ باغ ہے کہ جس…

سو سال پہلے . 1921ء . افریقہ میں احمدیت کا نفوذ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 31دسمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم ستمبر 2014ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم ملک طاہر احمد صاحب نے اسیروں کے رستگار حضرت مصلح موعودؓ کے ذریعے مغربی افریقہ میں احمدیت کے نفوذ کی ایک سو سال قبل کی تاریخ سے احمدی مبلغین کی بےلوث قربانیوں کی…

تعارف مضمون: ’’آنحضرتﷺ اور امنِ عالَم‘‘

(مطبوعہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19 اکتوبر 2021ء) تعارف مضمون ’’آنحضرتﷺ اور امنِ عالَم‘‘ ’’پیشگوئی مصلح موعود‘‘ جہاں اسلام احمدیت کی صداقت کی عظیم الشان دلیل ہے وہاں اس امر پر بھی شاہد ہے کہ یہ موعود وجود اپنی نسلوں کی راہ نمائی کے لیے بھی ایسے دُوررس نکات اور ناقابلِ تردید حقائق بیان…

خطبہ جمعہ سیدنا امیر المومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 20؍فروری 2009ء

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام خدا تعالیٰ کے وہ پہلوان ہیں جن کو خود خدا تعالیٰ نے جری اللہ کہہ کر مخاطب فرمایا ہے۔ پیشگوئی مصلح موعود کی اہمیت وافادیت کا پُرمعارف بیان یہ نشان مُردوں کو زندہ کرنے سے صدہا درجہ بہترہے۔ پیشگوئی مصلح موعوداسلام کی سچائی اور آنحضرت ﷺ کی صداقت کا…

وہ اپنے مسیحی نفس اور روح الحق کی برکت سے بہتوں کو بیماریوں سے صاف کرے گا

وہ اپنے مسیحی نفس اور روح الحق کی برکت سے بہتوں کو بیماریوں سے صاف کرے گا (محمود احمد ملک) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 20؍فروری 1998ء) ۱۸۸۶ء میں سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے قادیان کے ہندوؤں کی طرف سے خاص نشان طلب کرنے پر اپنے رب کے حضور توجہ کی اور اس…

اداریہ: 23؍مارچ …یومِ تجدید وفا

اداریہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن، مارچ و اپریل 2021ء 23؍مارچ …یومِ تجدید وفا ماہ مارچ کی آمد اُس سعادت کا احساس دلاتی ہے جو مسیح الزماں اور مہدی معہود کی غلامی میں آنے سے ہمیں حاصل ہوئی ہے۔ وہ مہدی معہود جس کی بعثت کے ساتھ اشاعتِ اسلام کی تکمیل اور عالمگیر فتح مقدّر تھی، وہ…

مکرم فضل الرحمٰن خان صاحب سابق امیر ضلع راولپنڈی

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 14؍مئی 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مارچ 2013ء میں مکرم سید حسین احمد صاحب نے مکرم فضل الرحمٰن خان صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے تحریر کیا ہے کہ مرحوم کی شخصیت بہت سی خوبیوں کی مالک تھی۔خلافت سے محبت اور فوری اطاعت آپ کے اندر کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی…

ماہ فروری … ایک عظیم المرتبت وجود کی یادوں کا مہینہ

اداریہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن، جنوری فروری 2021ء جماعت احمدیہ میں یہ روایت جاری ہے کہ فروری کے مہینے میں ایک ایسے بابرکت وجود کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے جس کے بارے میں خبریں صحفِ سابقہ میں ہزاروں سال سے محفوظ چلی آتی ہیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اس وجود باسعود…

حضرت مصلح موعودؓ اور حضرت مسیح ناصریؑ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری 2021ء) ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں مکرم سید میر مسعود احمد صاحب مرحوم کا ایک مختصر مضمون روزنامہ الفضل کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پیشگوئی مصلح موعود میں ایک علامت ’’مسیحی نفس‘‘ ہونا ہے۔ اب اگر ان الہامات…

مال و متاع و جان و دل آپ پہ سب نثار ہے – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری 2021ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ کی مدح میں مکرم عبیداللہ علیم صاحب مرحوم کا قصیدہ شامل ہے۔ مرحوم کی اہلیہ محترمہ کی طرف سے ارسال کیا جانے والا یہ قصیدہ اس نوٹ کے ساتھ شائع ہوا ہے کہ مرحوم علیم صاحب کی یہ…

مسیحِ خدا کو ملی یہ بشارت – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری 2021ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں پیشگوئی مصلح موعود کے حوالے سے مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس خوبصورت نظم میں سے ایک انتخاب ملاحظہ فرمائیں: مسیحِ خدا کو ملی یہ بشارت مقدّر ہے تیرے لیے ایک نعمت عطا ہوگا فرزندِ دلبند…

دل کا حلیم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری 2021ء) سیّدنا حضرت مصلح موعودؓ کے ’’دل کا حلیم‘‘ ہونے کے بارے میں مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن، جنوری فروری 2013ء میں مکرم راجہ برہان احمد طالع صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے…

مصلح موعود نے دعویٰ کیا جمعہ کے دن – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری 2021ء) ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کی ’’پیشگوئی مصلح موعود‘‘ کے پورا ہونے کے حوالے سے ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: مصلح موعود نے دعویٰ کیا جمعہ کے دن اور جماعت نے بھی…

پھر بہار آئی ، خدا کی بات ، پھر پوری ہوئی – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍فروری 2021ء) ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں مکرم قاضی محمداکمل صاحب کی ’’پیشگوئی مصلح موعود‘‘ کے پورا ہونے کے حوالے سے ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: پھر بہار آئی ، خدا کی بات ، پھر پوری ہوئی بارگاہِ حُسن میں…

تعارف کتاب: ’’تحدیث نعمت‘‘– حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحب رضی اللہ عنہ کی خودنوشت سوانح حیات

تعارف کتاب حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحب رضی اللہ عنہ کی خودنوشت سوانح حیات ’’تحدیث نعمت‘‘ کا تعارف (قسط اول)                                                                   …

تعارف کتاب ’’دنیا کا محسن‘‘ (تصنیف سیّدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ)

تعارف کتاب ’’دنیا کا محسن‘‘ (قسط اوّل) (محمود احمد ملک) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 23اکتوبر2020ء) جب تک تمام ادیان اور مختلف خطوں کے بزرگان کا احترام نہ کیا جائے تب تک نہ خدا مل سکتا ہے اور نہ ہی دنیا میں امن قائم ہوسکتا ہے۔ چنانچہ 1928ء میں مذاہب کے درمیان رواداری کی فضا پیدا…

بشارت دی مسیحا کو خدا نے – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 18 ستمبر 2020ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں حضرت مصلح موعود ؓکی یاد میں حضرت سیّدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: بشارت دی مسیحا کو خدا نے تمہیں پہنچے گی رحمت کی نشانی ملے گا ایک فرزندِ…

خلافتِ احمدیہ کی ایک عظیم برکت = کنواری اقوام ۔ احمدیت کی آغوش میں

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 22 مئی 2020ء) حضرت مسیح موعودؑ کے طفیل جو عالمی انقلاب مقدر ہے اس کا ایک پہلو ان اقوام سے تعلق رکھتا ہے جنہیں مذہبی اصطلاح میں کنواری اقوام قرار دیا گیا ہے۔ دراصل بہت سی پیشگوئیاں استعاروں کی زبان میں کی جاتی ہیں اور ان کا صحیح مفہوم اس…

مُردہ کون ہے؟

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم مئی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شمارہ 2۔ 2010ء) میں سورۃالبقرہ آیت 155کی تفسیر بیان فرمودہ سیّدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ سے ایک اقتباس (مرسلہ: مکرمہ ریحانہ بشریٰ صاحبہ) شامل اشاعت ہے۔ حضورؓ فرماتے ہیں کہ جس شخص کا کام جاری رکھنے والے لوگ…

جانِ حق جانِ مصلح موعود – نظم

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 9؍فروری 2012ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے حوالہ سے مکرم غلام نبی ناظر صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جانِ حق جانِ مصلح موعود شانِ حق شانِ مصلح موعود عاشقانِ نبیؐ کے تاروں میں ماہ تابان مصلح موعود حق شناس و حق…

حضرت مصلح موعود کی پاکیزہ سیرت اور جماعت کو نصائح

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍فروری 2013ء میں مکرم فرخ سلمانی صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مصلح موعودؓ کی مبارک تحریر کی روشنی میں حضورؓ کی پاکیزہ سیرت کی تصویرکشی کی گئی ہے۔ ذیل میں حضورؓ کے الفاظ میں ہی اختصار کے ساتھ ایسی نصائح پیش کی جارہی ہیں جو…

شکر صد شکر دلستاں آیا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 18؍فروری 2013ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے حوالہ سے مکرم محمد ابراہیم شاد صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: شکر صد شکر دلستاں آیا لِلّٰہ الْحمد مہرباں آیا ہر طرف ہے فضا مسرّت کی آج خوشیوں کا پھر سماں آیا ’مظہر الحق والعلا‘ بے شک…