مکرم پروفیسر مبارک احمد انصاری صاحب کی چند یادیں – چند باتیں

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جنوری 2003ء میں مکرم پروفیسر مبارک احمد انصاری صاحب اپنی بعض یادوں کے حوالہ سے بیان کرتے ہیں کہ جب حضرت مصلح موعودؓ نے نوجوانوں کو زندگی وقف کرنے کی تحریک کی تو مَیں نے بھی اس کا فارم حاصل کیا لیکن جب شرائط پڑھیں تو وہ بہت سخت لگیں اور…

محترم شیخ ناصر احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍جنوری 2001ء میں محترم شیخ ناصر احمد صاحب کی خود نوشت سوانح حیات شائع ہوئی ہے۔ آپ نو برس کی عمر میں قادیان آئے اور 1934ء میں وہاں سے میٹرک کیا اور گورنمنٹ کالج لائلپور میں داخلہ لیا۔ 1938ء میں B.A. کیا۔ اسی سال حضرت مصلح موعودؓ نے تحریک جدید کے تحت…

حضرت مولوی فرزند علی خانصاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25و 26؍اپریل 2001ء میں حضرت مولوی فرزند علی خانصاحب کے خود بیان کردہ واقعات ایک پرانی اشاعت سے منقول ہیں جنہیں آپ کے نواسے مکرم شیخ خورشید احمد صاحب نے قلمبند کیا تھا۔ حضرت مولوی فرزند علی خانصاحبؓ بیان فرماتے ہیں کہ مَیں 20؍اکتوبر 1876ء کو پیدا ہوا۔ ابتدائی نو سال ضلع…

اردو کی خودنوشت سوانح عمریوں میں احمدی احباب کا ذکر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جون 1999ء میں ’’اردو کی خودنوشت سوانح عمریوں میں شامل بعض احمدی احباب کا ذکر‘‘ ، مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ اگرچہ بیسویں صدی کے آغاز سے جماعت احمدیہ کا نام مختلف انداز سے اردو ادب میں شامل رہا ہے۔ مثلاً سر رضا علی اپنی خود…

محترم مولوی محمد صدیق صاحب سابق انچارج خلافت لائبریری ربوہ

محترم مولوی محمد صدیق صاحب سابق انچارج خلافت لائبریری ربوہ 15؍جولائی 1998ء کو اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍اکتوبر 1998ء میں اُن انعامات خداوندی پر اظہار تشکر پیش کرتے ہیں جو خدمت دین کی توفیق پانے کی صورت میں آپ پر نازل ہوتے رہے۔ محترم چودھری صاحب دسمبر 1915ء میں ضلع ہوشیارپور کے…

عبیداللہ علیم بقلم خود

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جولائی 1998ء میں محترم عبیداللہ علیم صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب نے علیم صاحب کا ایک خط نقل کیا ہے جس میں علیم صاحب رقمطراز ہیں کہ تھوڑی سی تگ و دَو کرکے مَیں نے اپنی تاریخ پیدائش کا تعین 12؍جون 1939ء کرلیا ہے۔ میری تُک بندی…

محترم ملک محمد اعظم صاحب اور دیگر افرادِ خاندان کی قبول احمدیت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جولائی 1997ء میں مکرم ملک محمد اعظم صاحب اپنے خاندان میں نفوذ احمدیت کا ذکر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ میں ضلع سرگودھا کے ایک دورافتادہ گاؤں میں پیدا ہوا اور محض 4 برس کی عمر میں دو بھائیوں سمیت یتیم ہوگیا۔ دیہاتی ماحول میں جہاں تعلیم و تدریس کا چنداں رواج…

مکرم محمد عیسیٰ جان خان صاحب

مکرم محمد عیسیٰ جان خان صاحب حال کینیڈا نے حضرت مصلح موعودؓ کے دور خلافت میں قبول احمدیت کی سعادت پائی۔ آپ اپنی خودنوشت سوانح حیات ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اکتوبر 1997ء میں یوں بیان کرتے ہیں کہ میں 1911ء میں موصل (عراق) میں پیدا ہوا۔ میرے والدین عیسائی کُرد تھے اور انہوں نے میرا…

حضرت مولوی ظہور حسین صاحب

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 7 دسمبر 2018ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر 2012ء میں حضرت مولوی ظہور حسین صاحب مبلغ روس و بخارا کی خودنوشت سے منقول مضمون (بقلم مکرم زبیر احمد صاحب) شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں 4؍اپریل 2008ء، 28؍ستمبر 2012ء اور 3؍اپریل 2015ء کے شماروں کے اسی کالم میں حضرت مولوی صاحب کا ذکرخیر کیا…

’’سفرحیات‘‘ از محترم مسعود احمد خاں صاحب دہلوی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جون 2012ء میں مکرم پروفیسر ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کے قلم سے جماعت احمدیہ کے نامور صحافی اور صاحبِ اسلوب ادیب جناب مسعود احمد خان صاحب دہلوی کا ذکرخیر، مرحوم کی خودنوشت ’’سفرحیات‘‘ کے حوالہ سے، شامل اشاعت ہے۔ مکرم پروازی صاحب رقمطراز ہیں کہ بھائی مسعود احمد خاں کی خودنوشت پر…

تعارف کتاب: ارضِ بلال۔ میری یادیں

تعارف کتب (فرخ سلطان محمود) نام کتاب: ارضِ بلال۔ میری یادیں مصنّف: منور احمد خورشید (واقف زندگی) سن اشاعت: 2015ء ملنے کا پتہ: 37 Heyford Road, Mitcham, London, U.K. (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 8 جنوری 2016ء) یہ ایک ایسے داعی الی اللہ اور مبلغ اسلام و احمدیت کے قلم سے نکلنے والے ایمان افروز واقعات کا…

تعارف کتاب: ’’شمعِ فروزاں‘‘

 تعارف کتاب شمعِ فروزاں (مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2015ء) ضلع گورداسپور کے قصبہ ببّے ہالی میں حضرت حکیم اللہ بخش صاحبؓ مد رّ س ایک معروف متدیّن عالم اور حاذق طبیب تھے جو گردونواح میں بھی بہت عزّ ت و احترام سے دیکھے جا تے تھے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دعویٰ سے…

’’شعور یولے‘‘ یعنی جادۂ شعور

تعارف کتاب (تبصرہ: فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ انصارالدین مارچ اپریل 2016ء) زمین پر آباد کسی بھی مخصوص علاقہ کے باسی اپنی ایک خاص (مقامی) زبان کے حامل ہوتے ہیں۔ چنانچہ دنیا کے مختلف حصّوں میں زبانوں کے اشتراک یا تفریق کی بنیاد پر بھی علاقائی تقسیم یا قوموں اور خطّوں کی آزادی عمل میں آتی…