رام بھج دت صاحب کون تھے؟ Pandit Rambhuj Dutt Choudhary

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 3؍ستمبر 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 15؍اپریل 2013ء کی اشاعت میں آریہ دھرم کے سرگرم عہدیدار اور حضرت مسیح موعودؑ کے خلاف ہندوؤں کے وکیل رام بھج دت کا تفصیلی تعارف کروایا گیا ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ کے خلاف جب عیسائی مشنری ڈاکٹر مارٹن کلارک کی طرف سے اقدامِ قتل کا…

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 29؍ جنوری 2010ء

کسی شخص پر خداکا نور نہیں چمک سکتا جب تک آسمان سے وہ نور نازل نہ ہو ۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعودؑ کو جہاں آنحضرتﷺ کے روحانی نور سے منور کیا وہاں ظاہری نور بھی عطا فرمایا تا کہ نیک فطرت ہر لحاظ سے اس نور سے فیضیاب ہو سکیں۔ یہ ظاہری نور…

تعارف کتاب: ’’زندہ درخت‘‘

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 19؍مارچ 2021ء اور رسالہ ‘‘انصارالدین’’ یوکے مئی جون 2012ء) (’فرخ سلطان محمود‘) ہر مخلوق کے لیے فنا اور وجود میں آنے والی زندگی کے لیے موت کا ایک وقت مقرر ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ایسے عبادالرحمٰن جو اپنی زندگیوں کا مقصد حاصل کرنے کی سعی میں اپنی ساری…

سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی قوّت قدسیہ

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ22؍مارچ2013ء میں سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی قوّت قدسیہ کے حوالے سے دو واقعات حضرت مرزا قدرت اللہ صاحبؓ کی زبانی بیان ہوئے ہیں جو ایک پرانی اشاعت سے منقول ہیں۔ ریلوے لائن کی تعمیر آپؓ بیان فرماتے ہیں کہ 1902ء…

اٹھو دوستو پھر بہار آگئی – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍مارچ 2013ء میں مکرم امین اللہ خان سالک صاحب کی درج ذیل مختصر نظم شامل اشاعت ہے: اٹھو دوستو پھر بہار آگئی کہ پھر رحمتِ کردگار آگئی زمانہ کہ ظلمت سے تھا گھِر گیا اُسی نے ہے انوار سے بھر دیا وہ نُورِ…

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کےوعظ ونصائح کا سامعین پر حیرت انگیز اثر

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30 ؍مارچ 2021ء) رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے مئی جون 2012ء میں شامل اشاعت مکرم محمود احمد انیس صاحب مربی سلسلہ کے ایک مضمون میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے وعظ و نصائح کے سامعین پر حیرت انگیز اثرات بیان کیے گئے ہیں۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے…

سچے عشق کا ایک ثبوت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 19 ؍مارچ 2021ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍مئی 2013ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ کی ایک تحریر شائع ہوئی ہے جس میں حضرت مسیح موعودؑ کے آنحضرتﷺ کے ساتھ عشق کا ایک خوبصورت انداز بیان کیا گیا ہے۔ حضورؒ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی محبت کی باتیں ہوں…

تعارف کتاب: ’’تحدیث نعمت‘‘– حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحب رضی اللہ عنہ کی خودنوشت سوانح حیات

تعارف کتاب حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحب رضی اللہ عنہ کی خودنوشت سوانح حیات ’’تحدیث نعمت‘‘ کا تعارف (قسط اول)                                                                   …

پسند آتی ہے اس کو خاکساری

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 25 دسمبر2020ء) اسلام عاجزی اور انکساری کا درس دیتاہے اور ہرقسم کے تکبراور تفاخر سے بازرہنے کی تعلیم سکھاتاہے۔ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتاہے: اِنَّ اللہَ لَایُحِبُّ مِنْ کَانَ مُخْتَالًا فَخُوْرًا۔ (النساء:37) ترجمہ: یقیناً اللہ اس کو پسند نہیں کرتا جومتکبر (اور) شیخی بگھارنے والاہو۔ اسلامی تعلیم کی…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 18؍جولائی 2008ء

مہمان نوازی ایک ایسا وصف اور خُلق ہے جس کے بارے میں قرآن کریم میں بھی ذکر ہے اور انبیاء کا اور ان کے ماننے والوں کا بھی یہ خاصہ ہے۔ مہمان نوازی آپس میں محبت اور پیار بڑھانے کا بھی ایک ذریعہ ہے اور غیر کو بھی متأثر کرکے قریب لاتی ہے جس سے…

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی ذات پر اعتراضات کے جوابات

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 7 اگست 2020ء) ماہنامہ ’’ احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈامارچ 2012ء میں مکرم مولاناعطاء المجیب راشد صاحب امام مسجد فضل لندن کی جلسہ سالانہ یو کے 2011ء کے موقع پر کی جانے والی تقریر شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ذات اقدس پرکیے جانے والے بعض اعتراضات…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 21مارچ 2008ء

اللہ تعالیٰ کی صفت حلیم کے سب سے اعلیٰ پرتَو آنحضرتﷺ تھے اور پھر اس زمانے میں اللہ تعالیٰ نے اپنے آقا کی اتباع میں ان صفات کے اعلیٰ معیار قائم کرنے کے لئے حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام کو بھیجا ہے۔ (اللہ تعالیٰ کی صفت حلیم کے حوالہ سے آنحضرت ﷺ کی سیرت طیبہ…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ یکم فروری 2008ء

ایک انسان کی زندگی کا اصل مقصود نماز، روزہ، حج اور زکوٰۃ وغیرہ اور احکامات کی حکمتیں نہیں ہیں بلکہ اصل مقصود تزکیہ نفس ہے اور ہونا چاہئے۔ ایک عظیم رسول کی بعثت کے لئے حضرت ابراھیم علیہ السلام کی دعا اور اس کی قبولیت کے اعلان کے الفاظ میں فرق کی حکمت کا پُرمعارف…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 23 ؍مارچ 2007ء

23مارچ کا دن جماعت احمدیہ کی تاریخ میں بڑی اہمیت رکھتا ہے کیونکہ آج سے 118سال پہلے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اللہ تعالیٰ کے اِذن سے بیعت کا آغازفرمایاتھا۔ یہ دن اسلام کی نشأۃ ثانیہ کے لئے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ ہر دن جو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 2؍ مارچ 2007ء

اللہ تعالیٰ کی صفت رحیمیت کے کامل پرتَو حضرت اقدس محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت سے اپنوں اور غیروں کے لئے بے انتہا رحم کی بعض روشن مثالوں کا حسین تذکرہ۔ اپنے آقا و مطاع حضرت محمد مصطفیٰ صلّی اللہ علیہ وسلم کی سنّت پر چلتے ہوئے اس زمانہ میں حضرت مسیح…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 2؍فروری 2007ء

اللہ تعالیٰ کی صفت رحمانیت سے حصہ پاتے ہوئے اور آنحضرت ﷺ کی سنّت پر عمل کرتے ہوئے مخلوق خدا کے لئے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی شفقت و رحمت کے نہایت ایمان افروز واقعات کا دلنشین تذکرہ اور اس حوالہ سے احباب جماعت کو اپنے اندر جذبہ رحم کو پیدا کرنے اور…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 25؍ اگست 2006ء

اس زمانے میں حضرت مسیح موعودو مہدی معہود علیہ السلام نے اپنے آقا و مطاع حضرت محمد مصطفی ﷺ کی پیروی میں ہمیں دعائیں کرنے کے طریقے اور سلیقے سکھلائے اور اپنی دعاؤں کی قبولیت کے نشان دکھا کر اللہ تعالیٰ کی ہستی پر یقین کامل اور ایمان کامل پیدا فرمایا۔ (حضرت اقدس مسیح موعود…

حضرت مسیح موعودؑ کی پاکیزہ زندگی

قرآن کریم کی رُوسے اللہ تعالیٰ کے ماموروں کی سچائی کی بہت بڑی دلیل اُن کی دعویٰ سے پہلے کی پاک زندگی ہے۔ ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ دسمبر 2011ء میں مکرم تنویر احمد تبسم صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل ہے جس میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی پاکیزہ زندگی سے متعلق بعض…

شفق سمیٹے دھنک لپیٹے بدن میں اُس کے حیات اُتری – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جون 2012ء میں مکرم طاہر عدیم صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’ہدیہ عقیدت بحضور حضرت مسیح موعود علیہ السلام‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: شفق سمیٹے دھنک لپیٹے بدن میں اُس کے حیات اُتری کہ جیسے ظُلمت میں نُور بن کر زمیں پہ اِک کائنات…

حضرت مسیح موعود علیہ ا لصلوٰۃ والسلام کی نظر میں اکابرین ملّتِ اسلام کا احترام

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت سے قبل جہاں اسلام غیروں کے حملوں کی زَد میں تھا وہاں مسلمانوں کے اندرونی تنازعات کی وجہ سے بھی کمزوری کا شکار تھا۔ مختلف فرقے دوسرے فرقوں کے اکابرین کو سبّ و شتم کرنے سے بھی باز نہیں آتے تھے چنانچہ ان کے غیر ضروری مباحثات کا…

سلام اُس پر کہ جو جامِ وصالِ یار لایا تھا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍مارچ 2015ء میں مکرم عبدالسلام صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’روحانی مریضوں کا طبیب‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سلام اُس پر کہ جو جامِ وصالِ یار لایا تھا سلام اُس پر کہ جس نے مُردہ رُوحوں کو جِلایا تھا جسے اللہ نے عشقِ محمدؐ کی…

’’گُل شگفت‘‘

(مطبوعہ انصارالدین مارچ اپریل 2012ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 28 جولائی 2017ء) انتخاب از ’’مضامین شاکر‘‘ : فرخ سلطان محمود ’’گُل شگفت ‘‘ خلّاقِ اعظم نے مٹی میں کچھ ایسی تاثیررکھی ہے کہ اگرہم ایک ہی جگہ میں مرچ ،کیلا، آم،چنے وغیرہ بودیں توسب کاذائقہ اورتاثیرایک دوسرے سے مختلف ہوگی۔ اسی طرح باغ میں مختلف اقسام…

دعاؤں کی تاثیرات

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرم فضل الرحمٰن ناصر صاحب کے قلم سے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی دعاؤں کی تاثیرات کے حوالے سے ایک مضمون رقم کیا ہے۔ حضورؑ نے اپنی کتب ’’برکات الدعا‘‘، ’’تریاق القلوب‘‘، ’’براہین احمدیہ جلد پنجم‘‘ اور ’’حقیقۃالوحی‘‘ میں قبولیتِ دعا کے متعدد تجربات کا نہایت تفصیل…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے نسخہ جات

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2011ء میں مکرم اویس احمد صاحب نے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے بعض طبّی نسخے ہدیۂ قارئین کئے ہیں: 1۔ مچھلی کی ہڈی گلے میں پھنس جائے تو دہی سرکہ ملاکر پلایا جاوے۔ 2۔ دانت درد کے لیے بارہا آزمایا ہے کہ بوٹی ’’کارابارا‘‘ دانت کے نیچے رکھ کر…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرمودہ 10؍دسمبر 2004ء

ہر احمدی کا فرض ہے کہ اللہ تعالیٰ کا پیار حاصل کرنے کے لئے، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی پہلے سے بڑھ کر کرنے کی کوشش کرے اور آپ پر درود و سلام بھیجے۔ اس زمانہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ہمیں عشق رسول کے اسلوب سکھائے ہیں۔ احمدیوں پرہتک رسول…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 5؍ستمبر2003ء

ہر احمدی کو آنحضرت ﷺپر درود بھیجنے پر بہت زیادہ توجہ دینی چاہئے یہی وسیلہ ہے جس سے اب ہمارے ذاتی اور جماعتی فیض اور برکات اور ترقیات وابستہ ہیں خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز ۵؍ستمبر ۲۰۰۳ء بمطابق ۵؍ تبوک ۱۳۸۲ہجری شمسی…