شمس العلماء سید میر حسن صاحب سیالکوٹی

حضرت مسیح موعودؑ کے قیام سیالکوٹ 1864ء اور 1868ء کے زمانہ میں مولانا سید میر حسن صاحب کا تعلق آپ ؑ سے رہا۔ ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اپریل 2006ء میں شمس العلماء سید میر حسن صاحب سیالکوٹی کے بارہ میں ایک تحقیقی مضمون مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مولانا…

دھیان سنگھ

6؍جنوری 2006ء کے الفضل انٹرنیشنل میں ہندوستان کی ہاکی ٹیم کے مشہور کھلاڑی دھیان سنگھ کے بارہ میں ایک مضمون شائع ہوچکا ہے۔ روزنامہ الفضل‘‘ ربوہ 11؍فروری 2006ء میں بھی دھیان سنگھ سے متعلق ایک مضمون مکرم بابر شبیر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ اس مضمون میں بیان کردہ صرف اضافی معلومات ہی…

حکیم جالینوس

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍اکتوبر 2005ء میں چار سو رسالوں کے مصنف اور ماہر طبیب حکیم جالینوس کے بارہ میں مکرم شکیل احمد ناصر صاحب کا مرسلہ مضمون شائع ہوا ہے جو عظیم سائنسدانوں کے بارہ میں اردو سائنس بورڈ کی کتاب سے ماخوذ ہے۔ جالینوس 130ء میں ایشیائے کو چک میں روفی صوبے کے دارالخلافہ…

آئن سٹائن کی کہانی

ماہنامہ ’’خالد‘‘ جون 2005ء میں مکرمہ ریحانہ صدیقہ بھٹی صاحبہ کے قلم سے عظیم سائنس دان آئن سٹائن کی کہانی شائع ہوئی ہے۔ البرٹ آئن سٹائن 14؍مارچ 1879ء کو جرمنی کے صوبہ Wuttembug کے شہر Ulm میں پیدا ہوا۔ چند ہفتوں بعد اس کا خاندان میونخ منتقل ہوگیا۔ اس کے والد بجلی کے آلات کا…

ہاکی کے عظیم کھلاڑی دھیان چند

ماہنامہ ’’خالد‘‘ جون 2004ء میں مکرم قیصر محمود صاحب کے قلم سے ہاکی کے عظیم کھلاڑی دھیان چند کی سوانح شامل اشاعت ہے۔ دھیان سنگھ 29؍اگست 1905ء کو الہ آباد میں ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ فوج میں صوبیدارتھا۔ اپنے خاندان کے بار بار نقل مکانی سے وہ اپنی تعلیم بھی…

نیوٹن کے علمی مجادلے اور اہم ایجادات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8ستمبر 2004ء میں مکرم محمد زکریا ورک صاحب کے قلم سے عظیم سائنسدان ڈاکٹر سر آئزک نیوٹن (1727-1642ء) کی علمی ترقیات کے حوالہ سے ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ نیوٹن کا نام سنہری الفاظ میں لکھے جانے کی وجہ اُس کے دریافت کردہ قوانین ہیں یعنی قوانین حرکت، کشش ثقل کا آفاقی…

نپولین بونا پارٹ

نپولین بونا پارٹ Corscican Noble کا بیٹا تھا۔ وہ 1769ء میں Corsciaمیں پیدا ہوا۔ ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اپریل 2004ء میں مکرمہ وحیدہ شاہین صاحبہ کا اس کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ دس سال کی عمر میں نپولین فرانس کے ایک عسکری سکول میں داخل ہوا۔ 15 سال کی عمر میں اُس…

سر پیٹر مینس فیلڈ -MRI کے موجد

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 20 اپریل 2004ء میں 2003ء کا طب میں نوبل انعام حاصل کرنے والے برطانوی سائنسدان سر پیٹر مینس فیلڈ (Sir Peter Mansfield) کا تعارف مکرم رشید احمد چودھری صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ سر پیٹر مینس فیلڈ 1933ء میں پیدا ہوئے۔ 15 سال کی عمر میں کوئی سرٹیفیکیٹ حاصل…

سقراط

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ مئی 2004ء میں مکرم طیب احمد طاہر صاحب کے قلم سے سقراط کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ سقراط 469قبل مسیح میں یونان کے شہر ایتھنز میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ سنگ تراش تھا اور ماں دائی تھی۔ انہوں نے اپنے قابل بیٹے کو علم ہندسہ، فلکیات، موسیقی اور…

کنگسٹن سے شکاگو تک

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ستمبر 2002ء میں مکرم محمد زکریا ورک صاحب نے اپنے ایک سفر کی داستان بیان کی ہے۔ شکاگو کے اسٹرانومی میوزیم کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ اس کا افتتاح 1930ء میں ہوا تھا اور یہ امریکہ کا سب سے پہلا Planetarium تھا۔ یہاں ایک اسلامی سیکشن بھی ہے۔ ایک سیکشن میں…

مادام تساؤ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جنوری 2000ء میں لندن میں مشہور عالم مومی مجسموں کے عجائب گھر کے بارہ میں ایک مضمون مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ اس عجائب گھر میں برطانیہ کے شاہی خاندان کے علاوہ مختلف ممالک کے سابق و موجودہ سربراہان اور کئی مشہور عالم شخصیات کے بہت…

ٹالسٹائے کی تصانیف

عظیم روسی مصنف ٹالسٹائے کے بارہ میں ایک مضمون قبل ازیں ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ یکم ستمبر 2000ء کے اسی کالم کی زینت بن چکا ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍فروری 2000ء میں ٹالسٹائے کی بعض تصانیف کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ ٹالسٹائے نے چھوٹی بڑی نوے کتب تصنیف کیں۔ پہلی تصنیف ’’بچپن‘‘…

چندراشیکھر

نوبل لارئیٹ عظیم سائنس دان چندرا شیکھر 1910ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ چھ سال کے تھے کہ والد کے تبادلہ کی وجہ سے اُنہیں مدراس جانا پڑا۔ کالج کی تعلیم مکمل کرکے انہوں نے 1930ء میں کیمبرج سے Ph.D. کی ڈگری لی۔ پھر وہ امریکہ جاکر شکاگو یونیورسٹی سے منسلک ہوگئے اور ’’اسٹروفزیکل…

مادام ماری کیوری

ہفت روزہ ’’سیرروحانی‘‘ جون 2000ء میں مادام ماری کیوری کے بارہ میں مکرم عمران بدر ہاشمی صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں ان کے بارہ میں ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 8؍ستمبر 2000ء کے اسی کالم میں ذکر ہوچکا ہے۔ ماریا سکلوڈوسکا (ماری کیوری) پانچ بہن بھائی تھے۔ آپ کے والد ایک ہائی…

انجمن ہلال احمر … ریڈکراس

جون 1859ء میں سولفرینو کے مقام پر آسٹریا اور فرانس کے درمیان ایک جنگ ہوئی جس میں آسٹریا کے چودہ ہزار سپاہی قتل یا زخمی ہوئے اور آٹھ ہزار لاپتہ ہوئے یا قیدی بنالئے گئے۔ جبکہ فرانس کے پندرہ ہزار فوجی قتل یا زخمی ہوئے اور دو ہزار لاپتہ ہوگئے یا قیدی بنالئے گئے۔ اس…

عظیم جرمن جرنیل… رومیل

عظیم جرمن جرنیل ارون رومیل 1891ء میں پیدا ہوا۔ وہ جرمن افواج میں فیلڈمارشل کے عہدے تک پہنچا۔ اس نے جنگ عظیم اوّل اور دوم میں حصہ لیا اور جنگ عظیم دوم کے آغاز میں مرکزی یورپ اور فرانس پر حملے میں ایک اہم کردار ادا کیا۔ پھر اس کو 1941ء میں شمالی افریقہ پر…

مادام کیوری

مادام کیوری کے بارہ میں ایک مختصر مضمون ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جولائی 1999ء میں شامل اشاعت ہے۔ آپ سائنس کے ایک پروفیسر کی صاحبزادی تھیں جو وارسا (پولینڈ) میں سائنس کی تعلیم دیا کرتے تھے۔ چھوٹی عمر میں ہی آپ کی والدہ کا انتقال ہوگیا اور آپ کے والد آپ کو اپنے ہمراہ تجربہ گاہ…

کاؤنٹ لیو ٹالسٹائے

ٹالسٹائے روس کا عظیم مصنف اور دنیا کے مشہور انشاپردازوں میں سے ایک ہے۔ اُس نے نوّے (90) سے زائد کتب لکھیں جن کا شمار دنیا کے بہترین شاہکاروں میں ہوتا ہے۔ اُس کے بارہ میں ایک تفصیلی مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 و 15؍ستمبر 1999ء میں مکرم نعیم طاہر سون صاحب کے قلم سے…

عظیم ریاضی دان ’’آرتھر کیلے‘‘

عظیم ریاضی دار آرتھر کیلے 16؍اگست 1821ء کو انگلینڈ میں پیدا ہوئے۔ اُن کے والدین روس میں رہتے تھے لیکن کاروبار کے سلسلہ میں انگلینڈ میں رہائش پذیر تھے۔ آرتھر بچپن میں ہی ریاضی کے پیچیدہ مسائل بڑی آسانی سے حل کر لیتے تھے۔ 1834ء میں انہیں ٹرینیٹی کالج میں داخل کروادیا گیا جہاں آپ…

مارکوپولو

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍اگست 1999ء میں مکرم وقاص احمد خان صاحب کے قلم سے مارکو پولو کے بارہ میں ایک مختصر مضمون شائع ہوا ہے۔ مارکوپولو 1254ء میں اٹلی کے شہر وینس میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ نیکولو پولو تاجر تھا جو 1260ء میں اپنے بھائی میفیو پولو کے ساتھ خان اعظم قبلائی خان…

سر آئزک نیوٹن

سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ نے اپنے خطبہ جمعہ فرمودہ 19؍فروری 1999ء میں فرمایا: ’’(الیگزنڈر) پوپ شاعر نے ایک ایسی بات کہی ہے، ایک سائنسدان کے متعلق جس کے متعلق میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ جب سے دنیا بنی ہے کسی سائنسدان کو اتنا عظیم خراج تحسین پیش نہیں کیا گیا…

حاتم طائی

زمانہ جاہلیت کے عربوں میں جو لوگ جودوسخا میں مشہور ہوئے اور ان کی سخاوت ضرب المثل بن گئی، اُن میں سے ایک حاتم طائی ہے۔جس کا اصل نام حاتم بن عبداللہ بن سعد اور اس کی کنیت ابوعدی اور ابوسفّانہ تھی۔ اس کے بیٹے حضرت عدیؓ نے اسلام کا زمانہ پایا اور وہ مسلمان…

گلیلیو اور چرچ

شعور پانے کے بعد جب انسان نے کائنات کا مطالعہ شروع کیا تو کائنات کے بارے میں پہلا معروف نظریہ ارسطو نے یہ پیش کیا کہ زمین ساکن اور کائنات کا مرکز ہے۔ پھر صدیوں بعد پولینڈ کے ایک ذہین سائنسدان کوپرنیکس نے نصف صدی کی تحقیقات کے بعد 1533ء میں روم میں لیکچر دیئے…

ایجادوں کی کہانیاں

تشحیذالاذہان کا کہانی نمبر ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ کا جنوری 1998ء کا شمارہ کہانی نمبر کے طور پر شائع ہوا ہے جس میں ہر پہلو سے بچوں کے لئے ایسی کہانیاں جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے جو سبق آموز اور مفید ہوں۔آنحضور ﷺ ، حضرت مسیح موعودؑ اور دیگر خلفائے کرام کے بیان…

اسکندریہ کا کتب خانہ

روایت ہے کہ سکندر اعظم کا مصر میں ایک نجات دہندہ کی حیثیت سے استقبال کیا گیا اور اس نے بھی وہاں کے عوام کے رسم و رواج کا بڑا احترام کیا۔ اس کا ایک دور رس فیصلہ بحیرہ روم کے کنارے پر اسکندریہ شہر کا قیام تھا۔ جگہ کا انتخاب سکندر نے خود کیا…

نوبل انعام یافتہ ۔ چندرا شیکھر

نوبل انعام یافتہ عظیم سائنسدان چندرا شیکھر 1910ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ چھ سال بعد اپنے والد کے تبادلہ کی وجہ سے مدراس چلے گئے۔ کالج کی تعلیم مکمل کرکے کیمبرج سے Ph.D. کی ڈگری لی۔ آپ کو فزکس سے گہری دلچسپی تھی اور آپ کے ایک انکل سر سی۔دی۔ رامن کو بھی فزکس…