محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کا ذکرخیر

محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کے بارے میں قبل ازیں الفضل انٹرنیشنل یکم مئی 2015ء اور 20مئی 2016ء کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں دو مضامین شامل اشاعت کئے جاچکے ہیں ۔ تاہم لجنہ اماء اللہ جرمنی کے جریدہ ’’خدیجہ‘‘ کی خصوصی اشاعت میں شامل بعض اضافی امور ہدیۂ قارئین ہیں ۔ ٭ اس شمارہ میں مکرم…

محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے جریدہ ’’خدیجہ‘‘ (نمبر 1 برائے سال 2011ء) کے حوالہ سے محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کا ذکرخیرکرتے ھوئے مکرمہ ماہم منیر رامہ صاحبہ نے مختلف اخبارات میں شائع ہونے والی ایسی خبروں کو اختصار سے یکجا کرکے پیش کیا ہے جو محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب کی وفات پر پرنٹ…

محترم حافظ ڈاکٹر صالح محمد الٰہ دین صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4جون 2011ء میں مکرم سلطان محمد الٰہ دین صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم حافظ ڈاکٹر صالح محمد الٰہ دین صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں 19؍جون 2015ء کے اخبار کے اسی کالم میں مرحوم کا مختصر ذکرخیر کیا جاچکا ہے۔ ذیل میں مذکورہ مضمون سے چند اضافی…

جناب عبدالستار ایدھی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے ’’خدمت خلق‘‘ کے حوالہ سے شائع ہونے والے سالانہ نمبر 2011ء میں ایک خادم خلق پاکستانی جناب عبدالستار ایدھی صاحب کا مختصر تعارف بھی پیش کیا گیا ہے۔ جنہیں جماعت احمدیہ برطانیہ کے آٹھویں سالانہ پِیس سمپوزیم منعقدہ 20 مارچ 2011ء کے موقع پر حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ…

ایک پاکستانی قادیانی۔ عبدالسلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍مارچ 2011ء میں انگریزی اخبار ’’دی نیشن‘‘ (21 نومبر 2010ء) میں شائع ہونے والے ایک مضمون کا اردو ترجمہ مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خان صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ یہ مضمون محترم ڈاکٹر مجاہد کامران صاحب نے تحریر کیا ہے جو ایک ماہر طبیعات ہیں اور پنجاب یونیورسٹی کے وائس…

محترم ڈاکٹر صالح محمد الہ دین صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 26مارچ 2011ء کے مطابق محترم ڈاکٹر حافظ صالح محمد الٰہ دین صاحب صدر صدر انجمن احمدیہ قادیان مورخہ 20 مارچ 2011ء کو صبح ساڑھے چھ بجے اسکارٹ ہسپتال امرتسر بھارت میں بقضائے الٰہی وفات پا گئے ۔ آپ کی عمر 80سال تھی۔ آپ کی تدفین قطعہ صحابہ بہشتی مقبرہ قادیان میں ہوئی۔…

سلام کا نام لوحِ زندگی پہ ثبت ہو چکا ہے

تعلیم الاسلام کالج ربوہ کے سابق طلباء کی برطانیہ میں قائم ایسوسی ایشن کے آئن لائن ماہنامہ ’’المنار‘‘ مئی 2011ء میں جناب ڈاکٹر سعید اختر درانی صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ یہ مضمون مکرم محمد زکریا ورک صاحب کی کتاب ’’مسلمانوں…

حضرت چوہدری ظفراللہ خان صاحب کی عظیم شخصیت کا اعتراف

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2010ء میں مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کا مرسلہ ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں دو دانشوروں جناب احسان دانش اور جناب اقبال اخوند کے خودنوشتوں میں حضرت چوہدری محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کے بارے میں پیش کردہ اظہار خیال کو نقل کیا گیا ہے۔ جناب احسان دانش ’’جہان دگر‘‘…

قائد اعظم محمد علی جناح کی نظر میں حضرت چودھری ظفراللہ خان صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2010ء میں شامل اشاعت مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خان صاحب کے ایک مضمون میں بتایا گیا ہے کہ قائداعظم محترم محمد علی جناح صاحب حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کی لیاقت کے قدردان اور آپؓ کی قومی خدمات کے مداح تھے۔ حضرت چوہدری سر محمد ظفراللہ خان صاحبؓ نے…

حضرت شاہ ولی اللہ محدّث دہلویؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2010ء میں حضرت شاہ ولی اللہ محدّث دہلویؒ کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ، نہایت بلند پایہ عالم دین، مترجم قرآن کریم، بے بدل مفسّر و محدّث اور بارھویں صدی کے مجدّد تھے۔…

حضرت مولوی محمد اسماعیل صاحب شہیدؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24دسمبر 2009ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب نے برصغیر کے باکمال نڈر سپہ سالار اور عالم دین حضرت مولوی محمد اسماعیل صاحب شہیدؒ کے حالات زندگی بیان کئے ہیں جو حضرت مولوی عبدالغنیؒ کے بیٹے، حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ کے پوتے اور حضرت سید احمد بریلویؒ کے خاص شاگردوں…

محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 اکتوبر 2009ء میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارہ میں مکرم ناصر احمد خالدصاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ ڈاکٹر سلام کے لاہور پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں فیض میموریل لیکچر دینے کا اعلان اخبارات میں ہوا تو فیض صاحب کی بیٹی پروفیسر سلیمہ ہاشمی اور داماد پروفیسر شعیب ہاشمی…

حضرت چودھری محمد ظفراللہ خان صاحبؓ ، پہلی خاتون امریکی وزیر کی نظر میں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2009ء میں مکرم محمد ادریس صاحب ایک انگریزی مضمون کا ترجمہ بیان کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ صدر کلنٹن کی صدارت کے دوران میڈلین البرائٹ 1993ء سے 1997ء تک اقوام متحدہ میں مستقل مندوب اور 1997ء سے 2001ء تک سیکرٹری آف سٹیٹ وزیرخارجہ رہیں۔ آپ 1937ء میں چیکوسلواکیہ کے شہر پراگ…

حضرت سید امیر صاحب المعروف حضرت جی صاحب کوٹھ شریف

تیرھویں صدی ہجری میں مغلیہ حکومت کا چراغ ڈگمگا رہا تھا۔ پنجاب اور سرحد پر سکھوں کی حکومت تھی۔ ایسے میں حضرت سید احمد بریلویؒ نے صوبہ سرحد سے دین کو پھیلانے کی ابتداء کی تو حضرت جی صاحب کو قاضی القضاۃ مقرر فرمایا۔ حضرت سید امیر صاحب المعروف حضرت جی صاحب کوٹھ شریف کے…

مکرم شیخ کریم بخش صاحب کو محترمہ فاطمہ جناح کی اہم نصیحت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2009ء میں گروپ کیپٹن (ر) محمد لطیف صاحب بیان کرتے ہیں کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنی زندگی کے آخری ایام کوئٹہ اور زیارت میں گزارے۔ 1948ء کے اوائل میں آپ نے ایک جلسۂ عام میں اس خواہش کا اظہار کیا کہ پاکستان میں انڈسٹری کی کمی ہے۔ اس…

حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍اگست 2009ء میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒکے حالات زندگی مکرم نذیر احمد سانول صاحب نے بیان کئے ہیں۔ آپؒ کا اصل نام حسن تھا اور ’’معین الدین‘‘ کے نام سے مشہور ہوئے۔آپؒ کے والد کا اسم گرامی خواجہ غیاث الدین تھا۔ نسب پاک بارہویں پشت میں حضرت علی کرم اللہ…

حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی ؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25 جولائی 2009ء میں حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی ؒ کے بارہ میں ایک مضمون مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولانا محمد قاسم الصدیقی النانوتویؒ بن شیخ اسدعلی بن شیخ غلام شاہ صاحب، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی نسل سے تھے۔ آپؒ…

حضرت سید احمد صاحب بریلوی شہیدؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم دسمبر 2009ء میں حضرت سید احمد بریلوی شہید رحمۃاللہ علیہ کی سیرۃ و سوانح سے متعلق ایک مختصر مضمون مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت سید احمد صاحب بریلوی کے والد کا اسم گرامی سید محمدعرفان اوردادا جان کا نام سید نور محمد تھا۔ آپ…

ڈاکٹر عبدالسلام کی یاد میں تقریب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍مارچ 2010ء میں مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خانصاحب نے مختلف اخبارات سے اخذ کردہ رپورٹس سے اُس اجلاس کی روداد مرتب کی ہے جو 21؍ نومبر 2009ء کو عظیم سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کو اُن کی شاندار خدمات، اعلیٰ اوصاف اور عظیم الشان کامیابیوں پر خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منعقد کیا…

حضرت مولانا عبد الکریم صاحب سیالکوٹیؓ اور سر سید احمد خان صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27 جولائی 2009ء میں مکرم احمد طاہر مرزا صاحب کا تاریخی حقائق پر مبنی ایک طویل مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مولانا عبدالکریم صاحبؓ سیالکوٹی اور سر سید احمد خان کے باہمی روابط کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ برصغیر کی سرکردہ شخصیات میں سر سیّد احمد خان کا نام…

میرا سائنسی شریک کار، عبد السلام

نظری طبیعات کے ماہر پروفیسر جوگیش پتی (Jogesh Pati) اڑیسہ میں 1937ء میں پیدا ہوئے۔ عرصہ دراز تک یونیورسٹی آف میری لینڈ کے ڈیپارٹمنٹ آف فزکس کے سربراہ رہے۔ ریٹائر منٹ کے بعد سٹین فورڈ نیشنل ایکسیلیٹر لیبارٹری (SLAC) کیلیفورنیا میں کام کررہے ہیں۔ آپ نے مئی 1997ء میں ایک مضمون تحریر کیا تھا جو…

فلسفۂ تاریخ کا بانی… ابن خلدون

پندرہ روزہ ’’المصلح‘‘ کراچی جولائی 2009ء میں علامہ عبدالرحمن ابن خلدون اور اُس کے فلسفۂ تاریخ (علمِ عمرانیات) کے بارہ میں ایک مضمون مکرم طارق احمد بٹ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ فلسفۂ تاریخ کے بانی ابن خلدون 27؍مئی 1332ء کو تیونس میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق اندلس کے ایک خاندان سے…

حضرت چودھری ظفراللہ خانصاحبؓ کا مراکش کی آزادی میں کردار

پندرہ روزہ ’’المصلح‘‘ کراچی جلد 19شمارہ 17 میں ’’تاریخ کا ایک ورق‘‘ کالم میں جناب اشتیاق بیگ رقمطراز ہیں کہ مراکش پر جس وقت فرانس کا تسلّط تھا اور فرانسیسی اسے اپنی ایک نو آبادیاتی حصہ سمجھتے تھے۔مراکش کے موجودہ بادشاہ کے دادا مرحوم محمدکی قیادت میں مراکش نے فرانس سے آزادی کی تحریک جاری…

عبد السلام سکول لاہور

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جون 2009ء میں مکرم محمد زکریاو رک صاحب کے قلم سے عبدالسلام سکول آف میتھے میٹیکل سائنسز لاہور سے متعلق ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ مجھے پاکستان میں پروفیسر عبدالسلام صاحب سے وابستہ چار یادگاریں دیکھنے کا موقعہ ملا ہے: (1) جھنگ کے محلہ فاروقیہ میں…

محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

پاکستان کے پہلے نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارے میں اخبارات کے چند اقتباسات روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13نومبر 2008ء میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ ٭ جناب جیون خانصاحب (روزنامہ جنگ کے معروف کالم نگار) اپنے کالم ’’جہاں چناب بہتا ہے‘‘ میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب…

سکواش

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جون2008ء میں مکرم وقاص احمد چوہدری صاحب کے قلم سے سکواش کے بارہ میں ایک مختصر معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ سکواش کی ابتداء انگلینڈ میں ہوئی اور برطانوی فوجیوں کے ذریعے یہ کھیل دنیا بھر میں پھیل گیا۔ 1890ء میں پہلی بار اس کھیل کے قواعد بنائے گئے۔ اور 1930ء میں…