حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ نومبر 1999ء میں ایک پرانی اشاعت سے حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ کی سیرۃ پر مکرم افتخار احمد چیمہ صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت سیدہؓ 2؍مارچ 1898ء کو پیدا ہوئیں۔ بچپن میں جب رات کو ڈر لگتا تو حضور علیہ السلام کے پاس آجایا کرتی تھیں۔ جب تقریباً پانچ…

حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ

حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ 20؍اپریل 1893ء کو پیدا ہوئے۔ آپؓ فرماتے ہیں: ’’حق یہ ہے کہ مجھے تو بچپن سے آج تک کسی دجالی طلسم یا مادی طاقت نے مرعوب نہیں کیا۔ اور مَیں ہمیشہ نہ صرف کامل ایمان کے ساتھ بلکہ کامل بصیرت کے ساتھ بھی صداقت کی…

حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جولائی 1998ء میں حضرت شیخ محمد احمد مظہر صاحب اپنے ایک مضمون میں تحریر فرماتے ہیں کہ حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ اپنے اوصاف اور اخلاق کریمہ کی وجہ سے ایسے انسان تھے جو احسن التقویم کا زندہ نمونہ تھے- اسی وجہ سے آپؓ حضرت مصلح موعودؓ کے معتمد علیہ رفیق اور…

دختِ کرام (حضرت سیدہ نواب امۃ الحفیظ بیگم صاحبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی سیرت و سوانح)

حضرت سیدہ نواب امۃ الحفیظ بیگم صاحبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی سیرت و سوانح (مرتبہ مکرم سید سجاد احمد صاحب) ’’دختِ کرام‘‘ کے نام سے محترم نواب عباس احمد خانصاحب نے شائع کروائی ہے جس میں حضرتِ اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی سیرت و سوانح سے متعلق ایک تحریر بھی شاملِ اشاعت ہے۔…

حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مئی 2012ء میں محترم مولانا ظفر محمد صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ کی سیرۃ کے حوالہ سے چند امور پیش کئے گئے ہیں۔ 1936-37ء میں جب جماعت احمدیہ کے خلاف احرار کی شورش زوروں پر تھی تو اس فتنہ کے مقابلہ کے شعبہ…

دو اسیرانِ راہ مولیٰ: حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ اور حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحبؒ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍مارچ 1999ء میں مکرم محمد بشیر زیروی صاحب کا ایک مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ کے ’’سیدنا ناصر نمبر‘‘ سے منقول ہے۔ مضمون نگار کو 1953ء میں اسیر راہ مولیٰ بننے کا شرف حاصل ہوا اور یہ سعادت بھی کہ تین روز تک آپ کو اُسی کوٹھڑی میں پابندسلاسل رکھا گیا جہاں حضرت صاحبزادہ…

حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 و 17 دسمبر 2011ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ سے متعلق ذاتی یادداشتوں پر مبنی مکرم چوہدری رشیدالدین صاحب کا ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ اکتوبر 1957ء کی ایک سہ پہر شاہد کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ہم چند طالبعلم نظارت…

ربوہ کا ماحول اور بزرگان کی شفقتیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6 اپریل2012ء میں مکرمہ الف۔لطیف صاحبہ کے قلم سے ربوہ کے ابتدائی زمانہ کی چند یادیں شامل اشاعت ہیں۔ آپ بیان کرتی ہیں کہ مَیں قادیان میں پیدا ہوئی۔ پارٹیشن کے وقت میری عمر 3 سے 4 سال کے لگ بھگ تھی۔ ایک سال لاہور رہے، اس کے بعد ربوہ اس وقت…

حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ

حضرت ام المومنین سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ کو الہام میں خدیجہ کا نام دیا گیا اور حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں کہ یہ نام اس لئے دیا گیا کہ وہ ایک مبارک نسل کی ماں ہے۔ چنانچہ حضرت ام المومنینؓ کے بطن سے حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ 2؍مارچ 1897ء کو پیدا ہوئیں۔ حضور…

حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ

حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب ابھی چھوٹے بچے ہی تھے اور گھر میں کھیل رہے تھے کہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے حضرت اماں جانؓ کو مخاطب کر کے فرمایا کہ اسے ایم۔ اے کروانا۔ 19 سالہ حضرت مرزا بشیر احمد صاحب 1912ء میں گورنمنٹ کالج لاہور میں بی۔ اے کے ہونہار…

حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ رضی اللہ عنہا

حضرت (صاحبزادی سیدہ نواب) مبارکہ بیگم صاحبہ رضی اللہ عنہا بنت حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام 2؍مارچ 1897ء کو پیدا ہوئیں۔ پیدائش سے قبل حضورؑ کو بشارت دی گئی کہ یہ زیورات میں نشو و نما پائیں گی۔ 1901ء کے ایک الہام میں انہیں ’’نواب مبارکہ بیگم‘‘ کا لقب عطا ہوا۔ لجنہ کی ابتدائی…

حضرت مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ

حضرت مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ اپنی صفات عالیہ اور اخلاقِ حسنہ میں بہت ممتاز تھے۔ آپؓ کی خدمت کی سعادت پانے والے محترم ملک محمد عبداللہ صاحب روزنامہ ’’الفضل‘‘ 25؍اکتوبر 1995ء میں بیان کرتے ہیں کہ حضرت مرزا صاحبؓ کی بلند پایہ تصنیف ’’سلسلہ احمدیہ‘‘ کو جلسہ جوبلی 1939ء کا تحفہ قرار…