ہندوستان کے چند مولوی صاحبان اور گورنمنٹ انگلشیہ کی وفاداری

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 24 جولائی 2020ء) مجلس خدام الاحمدیہ بھارت کے ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ اگست 2012ء میں مکرم غلام نبی نیاز صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل ہے جس میں مخالفین احمدیت کے لٹریچر پر تبصرہ کیا گیا ہے۔ اس طویل مضمون میں متعدد مولوی صاحبان کی طرف سے انگریزی حکومت کی تعریف …مزید پڑھیں

جلسہ سالانہ برطانیہ 2007ء کے دوسرے روز سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا خطاب

2006-2007ء میں جماعت احمدیہ عالمگیرپر نازل ہونے والے اللہ تعالیٰ کے بے انتہا فضلوں کا ایمان افروز تذکرہ 1984ء کے بعد سے 2007ء تک کے 23سال کے عرصہ میں اللہ تعالیٰ کے فضل سے 98نئے مما لک میں جماعت احمدیہ کا نفوذ ہوا اس سال چار نئے ممالک گوادے لوپ،سینٹ مارٹن ،فرنچ گنی اور ہیٹی …مزید پڑھیں

شب قدر کا خونی ڈرامہ اور قہری تجلّی

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل یکم مئی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شمارہ 2۔ 2010ء) میں مکرم فضل الٰہی انوری صاحب کے قلم سے محترم ریاض احمد صاحب شہید کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ قبل ازیں شہید مرحوم کا مختصر تذکرہ 17؍جولائی 1998ء اور 10؍اپریل 2020ء کے شماروں کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں …مزید پڑھیں

جلسہ سالانہ برطانیہ 2006ء میں دوسرے روز سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا خطاب

2005-2006ء کے دوران جماعت احمدیہ عالمگیر پر نازل ہونے والے اللہ تعالیٰ کے بے انتہا فضلوں کا مختصر تذکرہ اس وقت تک دنیا کے 185ممالک میں احمدیت کا پودا لگ چکاہے۔ امسال چار نئے ممالک برمودہ،اسٹونیا ،بولیویا اور انٹیگوا میں احمدیت کا پیغام پہنچا۔ 1984ء سے اب تک 94نئے ممالک میں احمدیت کا نفوذ ہوا۔ …مزید پڑھیں

صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام (ائمۃ الکفرکے انجام کی روشنی میں)

اللہ تعالیٰ کی جلالی صفات کاظہور اُس کے مامورین کے منکرین و مخالفین کی تباہی و بربادی، ذلّت اور ہلاکت کے ذریعہ ہوتا چلا آیا ہے۔ ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 15 تا 22 مارچ 2012ء (مسیح موعودؑ نمبر) میں مکرم سید آفتاب احمد صاحب کی اس حوالے سے ایک تقریر شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح …مزید پڑھیں

’’گُل شگفت‘‘

(مطبوعہ انصارالدین مارچ اپریل 2012ء) (مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 28 جولائی 2017ء) انتخاب از ’’مضامین شاکر‘‘ (فرخ سلطان محمود) ’’گُل شگفت ‘‘ خلّاقِ اعظم نے مٹی میں کچھ ایسی تاثیررکھی ہے کہ اگرہم ایک ہی جگہ میں مرچ ،کیلا، آم،چنے وغیرہ بودیں توسب کاذائقہ اورتاثیرایک دوسرے سے مختلف ہوگی۔ اسی طرح باغ میں مختلف اقسام کے …مزید پڑھیں

’’جنگ مقدّس‘‘

آنحضرت ﷺ نے اپنے مسیح و مہدی کا ایک کام کسرصلیب یعنی صلیب کو توڑنے کا بیان فرمایا تھا۔ باالفاظ دیگر دجالی طاقتوں کا مقابلہ کرکے ان پر اسلام کی حقانیت کو ثابت کرنا۔یہ کام جس طرح سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے سرانجام دیا وہ بذات خود آپؑ کے دعویٔ مسیحیت و مہدویت …مزید پڑھیں

مکرم ڈاکٹر عبدالقدیر جدران صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ حضرت مولوی رحیم بخش صاحبؓ (یکے از صحابہ 313) آف تلونڈی جھنگلاں اور حضرت برکت بی بی صاحبہؓ کے ہاں 1924ء میں پیدا ہوئے۔ آپ نے پنجاب یونیورسٹی سے ڈاکٹری …مزید پڑھیں

مکرم ڈاکٹر مظفر احمد صاحب شہید امریکہ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر مظفر احمد صاحب کو ڈیٹرائٹ (امریکہ) میں 8؍ اگست 1983ء کو 37 سال کی عمر میں شہید کردیا گیا۔ امریکہ کی سرزمین پر اپنے خون سے شجر احمدیت کی …مزید پڑھیں

حضرت منشی علم دین صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی علم دین صاحب آف کوٹلی (کشمیر) نے 1934ء میں کافی تحقیق اور مطالعہ کے بعد احمدیت قبول کی۔ قبولِ احمدیت سے قبل جلسہ سالانہ پر قادیان بھی جاتے رہے۔ …مزید پڑھیں