ہمارا نصب العین اور فرض اوّلین

ہمارا نصب العین اور فرض اوّلین اداریہ: (مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے مئی وجون 2020ء) ہم سب پر فرض ہے کہ پیارے آقا سیّدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے تمام ارشادات کے ساتھ اس ارشاد کو بھی ہمیشہ پیش نظر رکھیں جو حضورانور نے خلافت احمدیہ کی حفاظت کے حوالے سے …مزید پڑھیں

تعارف کتاب: ’’نبوت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف‘‘

تعارف کتاب: ’’نبوت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف‘‘ (فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن خلافت نمبر 22مئی 2020ء) انبیائے کرام کے ظہور کے نتیجے میں آنے والا انقلاب معاشرے کو عموماً دو حصوں میں تقسیم کردیتا ہے۔ یعنی ایمان لانے والے اور انکار کرنے والے۔ لیکن اس معاشرتی …مزید پڑھیں

تعارف کتاب ’’اسلامی اصول کی فلاسفی‘‘

(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن مسیح موعود نمبر 17 تا 30 مارچ 2020ء) تعارف کتاب ’’اسلامی اصول کی فلاسفی‘‘ (فرخ سلطان محمود) نام کتاب: ’’اسلامی اصول کی فلاسفی‘‘ تصنیف لطیف : حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام ناشر: اسلام انٹر نیشنل پبلیکیشنز، یوکے سن اشاعت: 2018ء UK ضخامت : 140صفحات روس کا عظیم مصنف کاؤنٹ …مزید پڑھیں

ہر ایک آفت سے حفاظت کا آسان نسخہ … اسم اعظم

اداریہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے– مارچ و اپریل 2020ء: آج کی دنیا میں امن و امان کے مخدوش حالات، معاشی بے چینی و بدحالی، بڑھتے ہوئے معاشرتی مسائل و مصائب، خوفناک وبائی امراض اور پیچیدہ نفسیاتی و جسمانی تکالیف سے ہم سب آگاہ ہیں۔ اور یہ بھی جانتے ہیں کہ اگر خدا تعالیٰ کا خاص فضل …مزید پڑھیں

تعارف کتب: ’’خواب سجائے پھرتے ہیں‘‘ اور ’’دستک سے تھکے ہاتھ‘‘

تعارف کتب: ’’خواب سجائے پھرتے ہیں‘‘ اور ’’دستک سے تھکے ہاتھ‘‘ (محمود احمد ملک) 2011ء کے ایک ابتدائی شمارہ میں ہم نے قارئین کی خدمت میں متعدّد ظاہری خوبیوں اور حسنِ خیال سے آراستہ ایک خوبصورت مجموعۂ کلام ’’برفیلی دھوپ‘‘ کا تعارف پیش کیا تھا اور نمونۂ کلام پیش کرتے ہوئے یہ توقع ظاہر کی …مزید پڑھیں

تعارف کتاب: ’’برفیلی دھوپ‘‘

تعارف کتاب ’’برفیلی دھوپ‘‘ (از قلم فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ یوکے جنوری و فروری 2011ء) مختصر بحر میں طفیل عامر کی بعض نظمیں دس پندرہ سال پہلے جب چند جریدوں کی زینت بنیں تو اُن کا آسان انداز، سادہ زبان اور بے ساختہ پن تو متأثر کُن تھا ہی لیکن مضمون کی گہرائی …مزید پڑھیں

اداریہ: مالی فراخی کے چند مجرّب نسخے

اداریہ مالی فراخی کے چند مجرّب نسخے (مطبوعہ رسالہ’’انصارالدین‘‘ نومبر-دسمبر2019ء) گزشتہ شمارہ کے اداریہ میں قرض سے نجات کے چند مجرّب طریقے پیش کیے گئے تھے جو تصویر کا ایک رُخ تھا۔ اسی تصویر کا دوسرا رُخ یہ ہے کہ قرض سے نجات کے بعد مالی فراخی کیونکر حاصل ہوسکتی ہے۔ دراصل ہر مخلص احمدی …مزید پڑھیں

تعارف کتاب : ’’ابن سلطان القلم‘‘

تعارف کتاب : ’’ابن سلطان القلم‘‘ (فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 24دسمبر 2019ء اور ماہنامہ احمدیہ گزٹ کینیڈا مارچ 2020ء) نام کتاب: ’’ابن سلطان القلم‘‘ تالیف : میرانجم پرویز (مربی سلسلہ) سن اشاعت: 2019ء تعداد : ایک ہزار ضخامت:280صفحات سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے سب سے بڑے فرزند ارجمندحضرت صاحبزادہ …مزید پڑھیں

تبصرہ کتاب: ’’قلم دا سورج‘‘

تعارف کتاب: مطبوعہ احمدیہ گزٹ کینیڈا اکتوبر 2019ء ’’قلم دا سورج‘‘ (فرخ سلطان محمود) نام کتاب : قلم دا سورج (پنجابی) لکھاری: مبارک احمد ظفرؔ ناشر: رفعت تسنیم ایڈیشن اوّل: 2018ء تعداد: 3000 صفحات: 180 خاکسار کے لیے یہ امر باعثِ مسرّت ہے کہ پنجابی زبان میں شاعری کی ایک کتاب کا تعارف لکھنے کو …مزید پڑھیں

مشرق بعید (آسٹریلیا) سے تعلق رکھنے والے ابتدائی احمدی حضرت محمد عبدالحق صاحبؓ

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) مشرق بعید (آسٹریلیا) سے تعلق رکھنے والے ابتدائی احمدی حضرت محمد عبدالحق صاحب رضی اللہ عنہ (Mr. Charles Francis Sievwright) (ناصر محمود پاشا) ایک سعادت مند آسٹریلوی باشندے Mr. Charles Francis Sievwright (محترم چارلس فرانسِس سیورائیٹ صاحب) کو حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی زیارت اور پھر …مزید پڑھیں

اداریہ: بحیثیت والد … انصار کی ایک اہم ذمہ داری

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے جنوری و فروری 2020ء) اداریہ: بحیثیت والد … انصار کی ایک اہم ذمہ داری اولاد کی محبت اگر ماں باپ کی سرشت میں قدرت کی طرف سے ودیعت نہ کی جاتی تو باغِ عالم میں انسانی وجود کا پودا بالکل ناپید ہوجاتا، کبھی بھی ماں حمل میں نومہینہ تک بچہ کو …مزید پڑھیں

مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ کے سالانہ اجتماع 2005ء کا کامیاب انعقاد

مطبوعہ رسالہ طارق لندن جلد 2006ء شمارہ نمبر1 مجلس خدام الاحمدیہ برطانیہ کے سہ روزہ سالانہ اجتماع کا کامیاب انعقاد (سیدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا اختتامی اجلاس سے خطاب) جماعتی ترقی کے لئے خدام کی بہترین تربیت اور ان کا فعال ہونا اور ان تمام باتوں پرعمل کرنا جو …مزید پڑھیں

تبصرہ کتاب : ’’صحیفۂ عشق‘‘

تعارف کتاب: ’’صحیفۂ عشق‘‘ (از محمود احمد ملک ایڈیٹر ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ لندن) ’’صحیفۂ عشق‘‘ چند ماہ پہلے ہی منظر عام پر آیا ہے اور ہاتھوں ہاتھ لیا گیا ہے۔ ایسی داستانِ عشق میں دیگر داستانوں کی طرح نمایاں پہلو تو یقینا محبوب اور معشوق کے تذکرہ کا ہی ہوا کرتا ہے۔ لیکن اگر کسی …مزید پڑھیں

اداریہ: ابتلاء میں مومن کا ردّعمل

مطبوعہ رسالہ اسماعیل لندن ، اکتوبر تا دسمبر 2013ء اداریہ ابتلاء میں مومن کا ردّعمل دنیا کے تمام معاشروں اور قریباً تمام زبانوں میں ایک ملتی جلتی روایت بیان کی جاتی ہے۔ اس روایت میں نام تو مختلف خطّوں کی تاریخ کے حوالہ سے تبدیل ہوسکتے ہیں لیکن نتیجہ اس کا ایک ہی نکلتا ہے۔ …مزید پڑھیں

قرآنی پیشگوئی کی مصداق دو نہریں

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جولائی تا ستمبر 2013ء) قرآنی پیشگوئی کی مصداق دو نہریں (ناصر پاشا) اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے کہ اس نے دو سمندروں کو اس طرح چلایا ہے کہ وہ ایک وقت میں مل جائیں گے۔ (سورۃ رحمن:20) حضرت مصلح موعود تفسیر صغیر کے حاشیہ میں اس آیت کے بارے میں …مزید پڑھیں

دینی تعلیم کے ادارے ’’جامعہ احمدیہ‘‘ کی بنیاد اور شاندار ترقیات – حصہ اول

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) تاریخ احمدیت کا ایک زرّیں باب دینی تعلیم کے ادارے ’’جامعہ احمدیہ‘‘ کی بنیاد اور شاندار ترقیات وہ مادرِعلمی جس کی ابتدا مدرسہ تعلیم الاسلام سے ہوئی اورترقی کرتے کرتے جامعہ احمدیہ کے نامِ نامی تک پہنچ گیا شروع شروع میں قادیان میں دو سکول ہوا کرتے تھے …مزید پڑھیں

سلطنتِ متحدہ برطانیہ اور اس کی دلچسپ تاریخ

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2013ء) سلطنتِ متحدہ برطانیہ اور اس کی دلچسپ تاریخ فرخ سلطان محمود یورپ کا سب سے بڑا جزیرہ برطانیہ ہے جو دو بڑے حصوں یعنی برطانیہ عُظمیٰ(انگلینڈ، سکاٹ لینڈ اور ویلز) اور شمالی آئرلینڈ کے علاوہ متعدد چھوٹے چھوٹے آباد اور غیر آباد جزائر پر مشتمل ہے جن کی …مزید پڑھیں

دینی تعلیم کے ادارے ’’جامعہ احمدیہ‘‘ کی بنیاد اور شاندار ترقیات – حصہ دوم

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2013ء) تاریخ احمدیت کا ایک زرّیں باب دینی تعلیم کے ادارے ’’جامعہ احمدیہ‘‘ کی بنیاد اور شاندار ترقیات (شیخ فضل عمر) یورپ میں پہلے جامعہ احمدیہ کا آغازاور طلبہ کو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ کی نصائح برطانیہ کا جامعہ احمدیہ بھی اُسی مقدس درخت کا ایک اور شیریں …مزید پڑھیں

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی طرف سے براعظم یورپ میں اسلام کا دفاع

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی طرف سے براعظم یورپ میں اسلام کا دفاع اور احمدیت کی بنیاد (فرخ سلطان محمود) امام الزمان حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اسلام کے ایک عظیم الشان پہلوان کے طور پر جب دنیابھر کے مذاہب اور خصوصاًعیسائی …مزید پڑھیں

جدید عجائباتِ عالم

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جنوری تا مارچ 2014ء) جدید عجائباتِ عالم (ناصر محمود پاشا) قدیم مؤرخین نے اپنے زمانے کے سات عجائبات کا ذکر کیا ہے لیکن ان میں سے ایک یعنی اہرام مصر کے سوا باقی سب معدوم ہو چکے ہیں۔ چنانچہ کہا جاسکتا ہے کہ موجودہ تاریخ انسانی کے پہلے عجائب اہرام مصر ہیں …مزید پڑھیں

جدید عجائباتِ عالم: تاج محل

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جنوری تا مارچ 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: تاج محل (ناصر محمود پاشا) تاج محل مغل شہنشاہ شاہجہان کی چہیتی بیگم ممتاز محل کا مقبرہ ہے جس میں وہ خود بھی دفن ہوا۔ اس کی تعمیر 1632ء میں شروع ہوئی اور 1648ء میں انجام کو پہنچی۔ یہ بات ثابت نہیں کہ کس فنکار …مزید پڑھیں

جدید عجائباتِ عالم: بطرا (Petra)

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جنوری تا مارچ 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: بطرا (Petra) (ناصر محمود پاشا) اردن میں واقع قدیم شہر بطرا اپنی بلند و بالا پتھریلی عمارات کے باعث بین الاقوامی شہرت رکھتا ہے۔ یہ وادی عربہ کے پہاڑی علاقے میں واقع ہے۔ یہ وادی بحر مردار سے لے کر خلیج عقبہ تک پھیلی ہوئی …مزید پڑھیں

جدید عجائباتِ عالم: دیوار چین

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جنوری تا مارچ 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: دیوار چین (ناصر محمود پاشا) پتھروں اور مٹی سے تیار کردہ یہ دیوار جس کی تعمیر کا آغاز پانچویں صدی قبل مسیح سے ہوا اور جو سولہویں صدی تک بنتی رہی۔ چینی حکمران وقفے وقفے سے دیوار کی توسیع کرتے رہے تاکہ چین، منگولیا، ترکستان …مزید پڑھیں

جدید عجائباتِ عالم: کلوسیم

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: کلوسیم (ناصر محمود پاشا) ایک دیوہیکل ایمفی تھیٹر جو اطالوی دارالحکومت روم کے قلب میں واقع ہے۔ (ایمفی تھیٹر سے مراد وہ گول میدان ہے جس کے چاروں طرف بیٹھنے کیلئے نشستیں ہوں) اس میں پچاس ہزار تماشائی بیٹھنے کی گنجائش تھی۔ دیگر تھیٹروں کی …مزید پڑھیں

جدید عجائباتِ عالم: چیچن اٹزا

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: چیچن اٹزا (ناصر محمود پاشا) دنیا کے نئے عجائبات میں شامل یہ اثریاتی مقام میکسیکو کی مایا تہذیب سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ جزیرہ نما یوکاتان کے شمالی حصے میں واقع ہے۔ 600ء تا 1200ء مایاؤں کا اہم تجارتی مرکز رہا۔ علاقے کی تعمیرات میں …مزید پڑھیں