زحل (Saturn)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 11 ستمبر 2020ء) نظام شمسی میں سائز کے لحاظ سے دوسرے بڑے سیارے زحل (Saturn) کے بارے میں ایک مختصر معلوماتی مضمون عزیزم مدثر احمد کے قلم سے ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ ستمبر 2012ء کی زینت ہے۔ زحل سیارے کو زمین سے دُوربین کے ذریعے بآسانی دیکھا جاسکتا ہے۔ اس سیارے…

گھانا کی دلچسپ باتیں

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 28 اگست 2020ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍جون2012ء میں مکرم فرید احمد نوید صاحب کا گھانا کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ گھانا کے دارالحکومت اکرا (Accra) سے منکسم (Mankessim) شہر کو آنے والی سڑک کیپ کوسٹ چلی جاتی ہے جہاں وہ تاریخی قلعہ واقع ہے جو ابتدائی…

جنگ اور امن

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 28 اگست 2020ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 2012ء میں روسی ادیب لیوٹالسٹائی کے ناول War & Peace کے بارے میں معلومات پیش کی گئی ہیں۔ دنیا کی بیشتر زبانوں میں اس ناول کے سینکڑوں ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں۔ اردو زبان میں اس ناول کا ترجمہ ’’جنگ اور امن‘‘ کے نام…

آئس ہاکی (Ice Hockey)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 21 اگست 2020ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ دسمبر 2011ء میں کینیڈا کے قومی کھیل ’آئس ہاکی‘ کے بارے میں مکرم شاہد احمد شیراز صاحب کا ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ آئس ہاکی کا کھیل ایسے تمام ممالک میں کھیلا جاتا ہے جہاں برف باری زیادہ ہوتی ہے۔ اس کا آغاز…

گولہ پھینکنا

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) گولہ پھینکنے کے کھیل کی ابتدا سترہویں صدی میں آئرلینڈ میں گول پتھر پھینکنے کے مقابلوں سے ہوئی۔ ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ فروری 2011ء میں عزیزم سلطان نصیر کے مضمون میں اس حوالے سے چند معلومات پیش کی گئی ہیں۔ مَردوں کے لیے گولے کا وزن 16پاؤنڈ اور…

زہریلے پھل اور پھول

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 24 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں عزیزم وقار احمد کے قلم سے چند زہریلے پھلوں اور پھولوں کے بارے میں معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ ہم اس بات سے بے خبر ہیں کہ بعض ایسے پودے جنہیں ہم بطور غذا یا سجاوٹ استعمال کرتے ہیں زہریلے ہوسکتے…

شکرقندی (Sweet Potato)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اپریل 2011ء میں شکرقندی کے حوالہ سے ایک مختصر معلوماتی مضمون عزیزم عمران احمد کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ شکرقندی ایک شیریں جڑ ہے۔ 750قبل مسیح میں اس کی کاشت کے آثار جنوبی امریکہ کے ملک پیرو (Peru) میں ملے ہیں۔ جنگ عظیم…

سورج مُکھی (Sunflower)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 5 جون 2020ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ستمبر 2011ء میں سورج مکھی کے پھول کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون عزیزم وجاہت احمد کامران ورک کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ روس، یوکرائن اور پیرو کا قومی پھول سورج مکھی ہے۔ یہ پودا سب سے پہلے امریکہ میں دریافت ہوا اور سورج…

فینسنگ (Fencing)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 8مئی 2020ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اپریل 2011ء میں فینسنگ کے حوالہ سے ایک مختصر معلوماتی مضمون عزیزم ثمر احمد کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ فینسنگ کا لفظ انگریزی محاورے میں تلوار کو خاص انداز میں استعمال کرنے کے لئے بولا جاتا ہے۔ یہ ان چار کھیلوں میں شامل ہے…

گالف

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جنوری 2011ء میں گالف (Golf) کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون عزیزم ارباب احمد کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ سکاٹ لینڈ کا قومی کھیل گالف ہے جو ممکنہ طور پر جرمن زبان کے لفظ‘‘Kolbe’’(جس کا مطلب ہے ہاکی نما چھڑی) یا ڈَچ زبان کے لفظ Kolf سے نکلا ہے۔ گالف میں…

بینکوں کا آغاز

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جون 2011ء میں بینکوں کے آغاز سے متعلق ایک معلوماتی مضمون مکرم ڈاکٹر عطاء الودود صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ بینک اطالوی زبان کے لفظ بینکو (Banco) سے اخذ کیا گیا ہے جس کا مطلب ہے بنچ۔اطالوی تاجر بنچ پر بیٹھ کر کاروبار کیا کرتے تھے۔دورِ وسطی میں پہلے یہودی…

تاج محل آگرہ (بھارت)

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 2011ء میں تاج محل آگرہ کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون مکرم محمد افضال صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آگرہ کا تاج محل مغل بادشاہ شاہجہان کی بیوی ممتاز محل کا مقبرہ ہے۔ کہا جاتا ہے کہ عیسیٰ شیرازی نامی ایک ایرانی انجینئر نے اس کا نقشہ تیار کیا…

اشتقاقیات (Etymology)

اشتقاقیات کا مطلب ہے کہ مختلف اشیاء کو مخصوص نام دیے جانے کی وجوہات کیا ہیں۔ اس حوالے سے ایک مختصر معلوماتی مضمون ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ مئی 2011ء میں شائع ہوا ہے جس میں چند ممالک کے نام رکھے جانے کا پس منظر بیان کیا گیا ہے۔ افغانستان: یہ سنسکرت زبان کے ایک لفظ Asvakaسے…

خیرالدین باربروسا

خیرالدین پاشا باربروسا دنیا کے مشہور امراء البحر میں سے تھا۔ ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 2011ء میں باربروسا کے تعارف میں مکرم مظفر احمد خان صاحب رقمطراز ہیں کہ حکومتِ عثمانیہ کی ملازمت سے پہلے خیرالدین پاشا عیسائی جہازوں کو لُوٹا کرتا تھا۔ وہ اپنی داڑھی کو مہندی لگایا کرتا تھا اور چونکہ پرتگالی زبان…

بابل (Babylon) کی تہذیب

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جولائی 2011ء میں بابل کی تہذیب کے حوالے سے ایک تاریخی معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ دراصل بابل کی تہذیب معروف اوّلین تہذیبوں میں سے ایک ہے جس کا آغاز قریباً چار ہزار سال قبل بابل (Babylon) نامی شہر میں ہوا جو قدیم کلدانی سلطنت کا دارالحکومت تھا۔ بابل کی تہذیب کا…

علم آثار قدیمہ (Archeology)

ماہنامہ ’’خالد‘‘ اگست 2012ء میں مکرم وحید احمد طاہر صاحب کے قلم سے علم آثار قدیمہ کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ یونانی زبان سے ماخوذ اصطلاح ’’آرکیالوجی‘‘ کے لغوی معانی ہیں: ’’انسان اور اس سے متعلق اداروں، رسموں اور چیزوں کی ابتداء اور ان کے ارتقاء کا مطالعہ‘‘۔ قرآن کریم میں…

سنوکر

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2011ء میں مکرم کامران احمد صاحب کا سنوکر کے کھیل کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ سنوکر برطانوی فوج کے حکام کی طرف سے انڈیا میں ایجاد کی گئی اور دولت مشترکہ کے اکثر ممالک میں کھیلی جاتی ہے۔ اس کے قواعد 1882ء میں مدراس میں تیار کیے…

گندھارا آرٹ

قدیم ریاست گندھارا (Gandhara) پاکستان کے شمالی علاقہ میں واقع تھی اور پشاور، ٹیکسلا، سوات اور چارسدہ اس کے اہم مراکز تھے۔ یہ ریاست چھٹی صدی قبل مسیح سے گیارہویں صدی عیسوی تک قائم رہی۔ اس کا ذکر بدھ روایات میں موجود ہے۔ چینی سیاح ’ہیوں سانگ‘ نے بھی اس کا ذکر کیا ہے۔ یہ…

نونہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے (نمبر23)

نونہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے (نمبر23) (کاوش: فرخ سلطان محمود) سیدنا حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے واقفین نو بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے مختلف پہلوؤں سے اُن کی راہنمائی کا سلسلہ جاری فرمایا ہوا ہے۔ اس میں اجتماعات اور اجلاسات سے خطابات، پیغامات کے ذریعہ ہدایات، رسائل کا اجراء…

سانتاکلاز (یعنی فادر کرسمس یا سینٹ نکولاس)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اگست 2011ء میں عیسائیوں کے لیے مقدس حیثیت رکھنے والے ایک کردار کا تعارف کروایا گیا ہے جو فادر کرسمس اور سینٹ نکولاس بھی کہلاتا ہے۔ تصاویر میں ’’سانتاکلاز‘‘ کو ایک خوش باش بوڑھے کی شکل میں دکھایا جاتا ہے۔ اس کی گھنی سفید داڑھی ہے۔ کرسمس کی شام وہ سرخ لباس…

گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2011ء میں گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ کے بارے میں مکرم راجہ اطہر قدوس صاحب کا ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ 10؍نومبر 1945ء کی شام آرتھرگینس سن اینڈ کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر Sir Hugh Beaver آئرلینڈ میں پرندوں کا شکار کھیل رہے تھے۔ انہوں نے Golden Plovers کے ایک غول…

مصر (Egypt)

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ کے ستمبر، اکتوبر اور نومبر 2011ء کے شماروں میں مصر کی سیر سے متعلق مکرم شہاب احمد صاحب کا ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ مصر 1922ء سے ایک آزاد مملکت ہے۔ حضرت ابراہیمؑ، حضرت یوسفؑ، حضرت موسیٰ ؑ اور حضرت عیسیٰؑ کا مصر کی سرزمین سے گہرا تعلق رہا ہے۔ آنحضور…

نیزہ پھینکنا (Javelin Throw)

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ مئی 2011ء میں نیزہ پھینکنے کے بارے میں ایک مختصر معلوماتی مضمون عزیزم رحمان احمد کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ عالمی سطح کے مقابلہ جات میں مَردوں کے لئے نیزے کی لمبائی 2.7میٹر اور وزن 800گرام سے زیادہ ہونا چاہئے جبکہ خواتین کے لئے نیزے کی لمبائی 2.3میٹر اور وزن کم…

پرانا گولڑہ شریف جنکشن

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مئی 2011ء میں مکرم محمد عثمان انعام صاحب کے قلم سے پاکستان کے ایک پرانے ریلوے سٹیشن کے بارے میں معلوماتی مضمون شامل ہے۔ اسلام آباد کے نواح میں واقع اس ریلوے سٹیشن کو عجائب گھر کا درجہ دیا گیا ہے۔ یہ عجائب گھر 2002ء میں یورپین یونین کے تعاون سے بنایا…

قرآنی پیشگوئی کی مصداق دو نہریں

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جولائی تا ستمبر 2013ء) قرآنی پیشگوئی کی مصداق دو نہریں (ناصر پاشا) اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے کہ اس نے دو سمندروں کو اس طرح چلایا ہے کہ وہ ایک وقت میں مل جائیں گے۔ (سورۃ رحمن:20) حضرت مصلح موعود تفسیر صغیر کے حاشیہ میں اس آیت کے بارے میں…

جدید عجائباتِ عالم

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جنوری تا مارچ 2014ء) جدید عجائباتِ عالم (ناصر محمود پاشا) قدیم مؤرخین نے اپنے زمانے کے سات عجائبات کا ذکر کیا ہے لیکن ان میں سے ایک یعنی اہرام مصر کے سوا باقی سب معدوم ہو چکے ہیں۔ چنانچہ کہا جاسکتا ہے کہ موجودہ تاریخ انسانی کے پہلے عجائب اہرام مصر ہیں…