برصغیر کے چند نوبیل انعام یافتگان

ماہنامہ ’’خالد‘‘ اکتوبر 2003ء میں مکرم خواجہ عاصم منظور صاحب نے برصغیر کے چند نوبیل انعام یافتگان کا تعارف کروایا ہے۔ رابندرناتھ ٹیگور برصغیر پاک و ہند کے سب سے پہلے نوبیل انعام پانے والے بنگال کے مشہور شاعر’’رابندر ناتھ ٹیگور‘‘ تھے جن کو 1913ء میں ان کی مشہور زمانہ کتا ب ’’گیتا نجلی‘‘ (بہار…

’’ڈاکٹر عبد السلام کو سلام‘‘

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2005ء میں مکرمہ زینت محمود صاحبہ کے محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارہ میں ایک انگریزی مضمون کا اردو ترجمہ (از مکرم حافظ سمیع اللہ صاحب) شامل اشاعت ہے۔ 1925ء میں ضلع جھنگ کے ایک فرد کو اس کی دعاؤں کے نتیجہ میں یہ رؤیا دکھائی گئی کہ ایک بچہ اس…

محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جون 2002ء میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بیٹے مکرم احمد سلام صاحب کے قلم سے اپنے والد کے بارہ میں ایک انگریزی مضمون کا اردو ترجمہ (از مکرم محمد زکریا ورک صاحب) شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ میرے ابی نے جس چیز کے بارہ میں اپنے خیالات…

محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اپریل 2000ء میں مجلس انصاراللہ امریکہ کے ترجمان سہ ماہی مجلہ ’’النحل‘‘ کے ’’ڈاکٹر عبدالسلام نمبر‘‘ کے حوالہ سے محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کا بیان فرمودہ یہ واقعہ تحریر ہے کہ جب محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب گورنمنٹ کالج میں پروفیسر تھے تو انگلستان کے وزیراعظم نے (غالباً کیمبرج یونیورسٹی کے…

محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

ماہنامہ ’’خالد‘‘ دسمبر 2000ء میں محترمہ ڈاکٹر عزیزہ رحمن صاحبہ کے ایک انگریزی مضمون کا ترجمہ (از محمد زکریا ورک صاحب) شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے اپنے والد محترم ڈاکٹر عبدالسلام کا ذکرخیر کیا ہے۔ وہ لکھتی ہیں کہ میرے والد ایک منفرد انسان اور ایک مشفق باپ تھے۔ اللہ تعالیٰ نے آپ…

چندراشیکھر

نوبل لارئیٹ عظیم سائنس دان چندرا شیکھر 1910ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ چھ سال کے تھے کہ والد کے تبادلہ کی وجہ سے اُنہیں مدراس جانا پڑا۔ کالج کی تعلیم مکمل کرکے انہوں نے 1930ء میں کیمبرج سے Ph.D. کی ڈگری لی۔ پھر وہ امریکہ جاکر شکاگو یونیورسٹی سے منسلک ہوگئے اور ’’اسٹروفزیکل…

مادام ماری کیوری

ہفت روزہ ’’سیرروحانی‘‘ جون 2000ء میں مادام ماری کیوری کے بارہ میں مکرم عمران بدر ہاشمی صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں ان کے بارہ میں ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 8؍ستمبر 2000ء کے اسی کالم میں ذکر ہوچکا ہے۔ ماریا سکلوڈوسکا (ماری کیوری) پانچ بہن بھائی تھے۔ آپ کے والد ایک ہائی…

انجمن ہلال احمر … ریڈکراس

جون 1859ء میں سولفرینو کے مقام پر آسٹریا اور فرانس کے درمیان ایک جنگ ہوئی جس میں آسٹریا کے چودہ ہزار سپاہی قتل یا زخمی ہوئے اور آٹھ ہزار لاپتہ ہوئے یا قیدی بنالئے گئے۔ جبکہ فرانس کے پندرہ ہزار فوجی قتل یا زخمی ہوئے اور دو ہزار لاپتہ ہوگئے یا قیدی بنالئے گئے۔ اس…

مادام کیوری

مادام کیوری کے بارہ میں ایک مختصر مضمون ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جولائی 1999ء میں شامل اشاعت ہے۔ آپ سائنس کے ایک پروفیسر کی صاحبزادی تھیں جو وارسا (پولینڈ) میں سائنس کی تعلیم دیا کرتے تھے۔ چھوٹی عمر میں ہی آپ کی والدہ کا انتقال ہوگیا اور آپ کے والد آپ کو اپنے ہمراہ تجربہ گاہ…

نوبل انعام یافتہ ۔ چندرا شیکھر

نوبل انعام یافتہ عظیم سائنسدان چندرا شیکھر 1910ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ چھ سال بعد اپنے والد کے تبادلہ کی وجہ سے مدراس چلے گئے۔ کالج کی تعلیم مکمل کرکے کیمبرج سے Ph.D. کی ڈگری لی۔ آپ کو فزکس سے گہری دلچسپی تھی اور آپ کے ایک انکل سر سی۔دی۔ رامن کو بھی فزکس…

ہندو پاکستان کے نوبل انعام یافتگان

ہندو پاکستان کے نوبل انعام یافتگان کے موضوع پر مکرم محمد زکریا ورک صاحب کا ایک مضمون ان کی کتاب ’’رموز فطرت‘‘ سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍مئی 1997ء میں منقول ہے۔ رابندر ناتھ ٹیگور: بنگال کے عظیم شاعر ٹیگور 6؍مئی 1861ء کو کلکتہ میں ایک مذہبی لیڈر کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ اپنے والدین کے…

مدر ٹریسا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں خدمت خلق کے چند عالمی اداروں اور شخصیات کا مختصر تعارف بھی شامل اشاعت ہے۔ مدرٹریسا مشہور سماجی کارکن خاتون مدرٹریسا کا اصل نام Agnes Gonxha Bojaxhiu ہے۔ وہ 27؍اگست 1910ء کو سربیا (یوگوسلاویہ) میں پیدا ہوئیں۔ وہ ایک البانی پرچون کی دکان والے کی بیٹی تھیں۔…

نوبل انعام کا بانی۔ الفریڈ نوبل

نوبلؔ ایک غریب معمار کے گھر 1836ء میں پیدا ہوا وہ صحت کی خرابی، غیرمعمولی ذہانت ، حساس طبیعت اور خاندانی حالات کے باعث تنہائی پسند انسان تھا۔ اس کے باپ نے مالی بد حالی اور قرض خواہوں سے تنگ آکر روس کے شہر ’’سینٹ پیٹر‘‘ میں پناہ لی۔ وہ بھی ایک ذہین آدمی تھا…

نیوٹن ، آئن سٹائن اور عبدالسلام

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا کے مارچ اور اپریل 1995ء کے شماروں میں دنیا کے تین عظیم سائنسدانوں کی کامیاب زندگیوں کے نشیب و فراز اور طبائع میں اتفاقات و اختلافات پر مکرم محمد زکریا ورک صاحب نے تفصیلاً روشنی ڈالی ہے۔ آئن سٹائن کے بارے میں بیان کیا گیا ہے کہ شراب سے اس کو…