دنیائے کمپیوٹر کے لئے ایک عظیم چیلنج

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍دسمبر 1998ء میں مکرم ہدایت اللہ ہادی صاحب نے کمپیوٹر کے سلسلہ میں آئندہ پیش آنے والے مسائل پر روشنی ڈالی ہے۔ کمپیوٹر کیلئے آج دو ہزار بَگ (Bug 2000) والا مسئلہ اس وقت بہت بڑا ہے۔ ہم اپنی زندگیوں میں رفتہ رفتہ کمپیوٹر کے اس قدر عادی ہوچکے ہیں کہ اب…

آب دوز (submarine)

1578ء میں ایک انگریز ریاضی دان ولیم بورن نے خیال ظاہر کیا کہ اگر ایک کشتی کو چمڑے کے خول میں لیپٹ دیا جائے تو اسے پانی کے نیچے بھی چلایا جاسکتا ہے۔ اس کے اس خیال کو 1620ء میں ہالینڈ کے ڈریبل نے حقیقت کا روپ دیا اور ایسی کشتی تیار کی جو پانی…

ٹیلیویژن کے موجد جان لوئی بیئرڈ

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ فروری 1998ء میں مکرم نجم الاعلیٰ ثاقب صاحب ٹیلیویژن کے موجد جان لوئی بیئرڈ کی کہانی بیان کرتے ہیں جو 1888ء میں ایک درزی کے ہاں پیدا ہوا۔ سائنس میں ڈگری کرنے کے بعد ایک انجینئرنگ کمپنی میں ملازم ہوگیا لیکن جلد ہی ملازمت ترک کرکے کوئی نئی چیز بنانے کے بارے میں…

گولڈن گیٹ برج (Goldengate Bridge)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍جون 2012ء میں عجائباتِ عالم کے زیرعنوان گولڈن گیٹ پُل کا تعارف شائع ہوا ہے۔ 2ء1 میل لمبا یہ دنیا کا سب سے طویل معلّق پُل ہے جو سان فرانسسکو کو میرین کاؤنٹی سے ملاتا ہے۔ ایک سومیل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کو برداشت کرنے کے لئے یہ…

چھاتی کے ایکسرے سے کینسر کا خطرہ – جدید تحقیق کی روشنی میں

چھاتی کے ایکسرے سے کینسر کا خطرہ – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) تحقیق کے مطابق ایکسرے ان خواتین میں چھاتی کے سرطان کا خطرہ بڑھا دیتا ہے جن میں اس کے امکانات مخصوص جینر کی وجہ سے زیادہ ہوں۔ سولہ سو خواتین پر کی گئی اس تحقیق کے نتیجے میں یہ…