گندھارا آرٹ

قدیم ریاست گندھارا (Gandhara) پاکستان کے شمالی علاقہ میں واقع تھی اور پشاور، ٹیکسلا، سوات اور چارسدہ اس کے اہم مراکز تھے۔ یہ ریاست چھٹی صدی قبل مسیح سے گیارہویں صدی عیسوی تک قائم رہی۔ اس کا ذکر بدھ روایات میں موجود ہے۔ چینی سیاح ’ہیوں سانگ‘ نے بھی اس کا ذکر کیا ہے۔ یہ…

BRBنہر اور بریگیڈیئر افتخار جنجوعہ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 2011ء میں مکرم رشید احمد طیب صاحب اپنے مضمون میں پاک افواج کے ماہنامہ ’’ہلال‘‘ ستمبر 2010ء میں شائع ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل غلام جیلانی خان کے مضمون ’’پاک بھارت جنگ 1965ء‘‘ سے درج ذیل اقتباس پیش کرتے ہیں: پاکستان چونکہ روزِ اوّل ہی سے بھارت کے ارادوں کو جانتا تھا…

پرانا گولڑہ شریف جنکشن

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مئی 2011ء میں مکرم محمد عثمان انعام صاحب کے قلم سے پاکستان کے ایک پرانے ریلوے سٹیشن کے بارے میں معلوماتی مضمون شامل ہے۔ اسلام آباد کے نواح میں واقع اس ریلوے سٹیشن کو عجائب گھر کا درجہ دیا گیا ہے۔ یہ عجائب گھر 2002ء میں یورپین یونین کے تعاون سے بنایا…

درودشریف کے بارے میں جماعت احمدیہ پر ایک اعتراض کا جواب

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ نومبر 2011ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کا ایک تحقیقی مضمون شامل اشاعت ہے جو درودشریف کے بارے میں جماعت احمدیہ پر لگائے جانے والے ایک الزام کے مدلّل جواب کے طور پر رقم کیا گیا ہے۔ کسی بھی روحانی فیض کو حاصل کرنے کے لیے آنحضرتﷺ پر درود پڑھنا…

یہ پاک دھرتی حسیں ہے اتنی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2012ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کی، پاکستان کے حوالہ سے کہی جانے والی، ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: یہ پاک دھرتی حسیں ہے اتنی کروں جو تن من نثار اس پہ ملے ہے چین و قرار مجھ کو وطن کی مٹی سے…

فخرِ پاکستان تھا عبدالسلام – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍ستمبر 2012ء میں مکرم محمودالحسن صاحب کی، ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی یاد میں کہی جانے والی، ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: فخرِ پاکستان تھا عبدالسلام کس قدر ذیشان تھا عبدالسلام عاجزی اخلاص تجھ پر ختم تھے خُلق کا سلطان تھا عبدالسلام ملک و ملّت کی…

شفقت تھی بے مثال ، قیادت میں فرد تھا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2012ء میں جنرل اختر ملک صاحب کی یاد میں جنرل عبدالعلی ملک صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: شفقت تھی بے مثال ، قیادت میں فرد تھا ’’حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا‘‘ جنگاہ میں گیا تو بگولے تھے ہمرکاب میدانِ چھمب…

چاند چمکے گا، ستارے جھلملاتے جائیں گے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍ستمبر 2012ء میں مکرم نسیم سیفی صاحب کی، اہلِ پاکستان کے حوالہ سے کہی جانے والی، ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: چاند چمکے گا، ستارے جھلملاتے جائیں گے زندگی کے سب مناظر جگمگاتے جائیں گے ذہن پر چھایا رہے گا ایک کیفِ سرمدی دل کی…

بانی پاکستان محمد علی جناح اور احمدی

بانی پاکستان محمد علی جناح ایک سچے، دیانت دار اور مخلص انسان تھے جن کی کامیاب قیادت اور آئینی جدوجہد سے مسلمانوں کی ریاست کا قیام ممکن ہوا۔ اس جدوجہد میں گو ہندوستان کی بیشتر مسلم تنظیمیں (ازقسم علمائے دیوبند، جمعیت علمائے ہند، جماعت اسلامی، مجلس احرار، خاکسار تحریک) نے ان کی بھرپور مخالفت کی…

خریدا خون سے اِک خطّۂ ارضی مسلماں نے – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا ستمبرواکتوبر 2012ء میں مکرم پروفیسر محمد اسلم صابر صاحب کا پاکستان میں مسلمانوں کے کردار کے حوالہ سے کلام شائع ہوا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خریدا خون سے اِک خطّۂ ارضی مسلماں نے مگر کی خونِ مسلم ہی کی ارزانی مسلماں نے بھلا معلوم ہے کیوں…

بند تم نے کردیئے جلسے جو پاکستان میں – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جون 2012ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی جلسہ سالانہ انگلستان کے حوالہ سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بند تم نے کردیئے جلسے جو پاکستان میں اب منعقد شان سے ہوتے ہیں انگلستان میں ہوں میسّر جن کو پَر اُڑ کر…

جسٹس محمد منیر صاحب کے حوالہ سے چند یادیں

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2012ء میں مکرمہ حمیدہ وہاب خان صاحبہ نے ایک مختصر مضمون میں پاکستان سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جناب جسٹس محمد منیر صاحب کے بارے میں اپنی چند یادوں کو قلم بند کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ حضرت حکیم فضل الرحمن صاحب سابق مبلغ افریقہ میرے…

سیالکوٹ کا شہر

ماہنامہ ’’خالد‘‘ اپریل 2011ء میں مکرم مرزا عرفان بیگ صاحب کے قلم سے حضرت مسیح موعودؑ کے وطن ثانی سیالکوٹ شہر کا تعارف شائع ہوا ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ’’براہین کی تالیف کے زمانہ کے قریب اسی شہر میں تقریباً سات سال پہلے رہ چکا ہوں۔ … وہ زمانہ میرے لئے نہایت شیریں…

تھرونگرپارکر کا تعارف

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ فروری 2011ء میں ایک معلوماتی مضمون شامل ہے جس میں مکرم محمد عاصم حلیم صاحب (معلّم وقف جدید) نے تھرونگرپارکر کا تعارف کروایا ہے۔ تھرونگرپارکر کا رقبہ ہزاروں میل ہے جس میں کھیتی باڑی کا انحصار بارشوں پر ہے۔ اگر موسم کے مطابق بارشیں ہوجائیں تو ہر طرف سبزہ قابل دید ہوتا…

وطن کے لئے شہادت

مکرم داؤد احمد صاحب روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 فروری میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق مکرم داؤد احمد صاحب (کانسٹیبل پولیس) ابن مکرم چودھری عطاء محمد صاحب اپنے فرائض کی بجاآوری میں 30جنوری 2011ء کو مجرموں کی گولیوں کا نشانہ بن کر شہید ہوگئے۔ آپ کی عمر 40 سال تھی اور آپ 1995ء میں…

جناب عبدالستار ایدھی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے ’’خدمت خلق‘‘ کے حوالہ سے شائع ہونے والے سالانہ نمبر 2011ء میں ایک خادم خلق پاکستانی جناب عبدالستار ایدھی صاحب کا مختصر تعارف بھی پیش کیا گیا ہے۔ جنہیں جماعت احمدیہ برطانیہ کے آٹھویں سالانہ پِیس سمپوزیم منعقدہ 20 مارچ 2011ء کے موقع پر حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ…

ایک پاکستانی قادیانی۔ عبدالسلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍مارچ 2011ء میں انگریزی اخبار ’’دی نیشن‘‘ (21 نومبر 2010ء) میں شائع ہونے والے ایک مضمون کا اردو ترجمہ مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خان صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ یہ مضمون محترم ڈاکٹر مجاہد کامران صاحب نے تحریر کیا ہے جو ایک ماہر طبیعات ہیں اور پنجاب یونیورسٹی کے وائس…

پارٹیشن کے زمانہ کی چند یادداشتیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 اگست 2010ء کے شمارہ سے تین اقساط میں محترم سید میر محمد احمد صاحب کا ایک طویل مضمون شائع ہوا ہے جس میں جماعت احمدیہ کے اُن ہوائی جہازوں کی مختصر تاریخ بیان کی گئی ہے جو قیام پاکستان کے وقت مختلف خدمات کو بجالانے کے لئے استعمال کئے گئے تھے۔…

محترم چودھری محمد احمد صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8 ستمبر 2010ء میں مکرم محمد شفیق صاحب نے اپنے ایک مضمون میں سانحہ لاہور کے دوران مسجد بیت النور میں شہادت پانے والے محترم چودھری محمد احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ پاکستان ایئرفورس کے ریٹائرڈ وارنٹ آفیسر اور آرمامنٹ ٹریڈ کے مایہ ناز اور ہر لحاظ سے آؤٹ سٹینڈنگ ڈپلومہ…

سلام کا نام لوحِ زندگی پہ ثبت ہو چکا ہے

تعلیم الاسلام کالج ربوہ کے سابق طلباء کی برطانیہ میں قائم ایسوسی ایشن کے آئن لائن ماہنامہ ’’المنار‘‘ مئی 2011ء میں جناب ڈاکٹر سعید اختر درانی صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ یہ مضمون مکرم محمد زکریا ورک صاحب کی کتاب ’’مسلمانوں…

حضرت چوہدری ظفراللہ خان صاحب کی عظیم شخصیت کا اعتراف

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2010ء میں مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کا مرسلہ ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں دو دانشوروں جناب احسان دانش اور جناب اقبال اخوند کے خودنوشتوں میں حضرت چوہدری محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کے بارے میں پیش کردہ اظہار خیال کو نقل کیا گیا ہے۔ جناب احسان دانش ’’جہان دگر‘‘…

قائد اعظم محمد علی جناح کی نظر میں حضرت چودھری ظفراللہ خان صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2010ء میں شامل اشاعت مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خان صاحب کے ایک مضمون میں بتایا گیا ہے کہ قائداعظم محترم محمد علی جناح صاحب حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کی لیاقت کے قدردان اور آپؓ کی قومی خدمات کے مداح تھے۔ حضرت چوہدری سر محمد ظفراللہ خان صاحبؓ نے…

مسرتوں کے ساتھیو – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2010ء میں محترم ثاقب زیروی صاحب کی ایک طویل نظم ’’یاددہانی‘‘ شامل ہے جس میں یوم آزادیٔ پاکستان کی شب ایک محفل رقص و سرود دیکھ کر آپ نے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: مسرتوں کے ساتھیو تمازتوں کے دوستو ہجومِ درد چھٹ…

میں نے پاکستان بنتے دیکھا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اگست 2010ء میں مکرم رانا محمد اسلم خان صاحب نے قیامِ پاکستان کے بعد ہندوستان میں ایک مہاجر کیمپ کی مشکلات اور دہلی سے بذریعہ ٹرین لاہور تک کے تکلیف دہ سفر کی کہانی بیان کی ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ تریسٹھ سال کا عرصہ ہونے کو آیا ہے لیکن ایسا…

مکرم سردار رشید احمد قیصرانی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍اگست 2010ء میں مکرم اسفند یار منیب صاحب کے قلم سے اردو زبان کے ایک بلند پایہ شاعر محترم رشید قیصرانی صاحب کا تعارف اور آپ کے کلام پر تبصرہ شامل اشاعت ہے۔ محترم رشید قیصرانی کا تعلق ڈیرہ غازی خان کے مشہور بلوچ قبیلے قیصرانی کے سردار گھرانے سے تھا۔ آپ…

محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 اکتوبر 2009ء میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارہ میں مکرم ناصر احمد خالدصاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ ڈاکٹر سلام کے لاہور پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں فیض میموریل لیکچر دینے کا اعلان اخبارات میں ہوا تو فیض صاحب کی بیٹی پروفیسر سلیمہ ہاشمی اور داماد پروفیسر شعیب ہاشمی…