خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 15؍اگست2003ء

توکل کی کمی سے خدا سے دوری، جھوٹ، غلط بیانی اور خوشامد کی برائیاں جنم لیتی ہیں آنحضرت ﷺ نے توکل علی اللہ کی اعلیٰ مثالیں قائم فرمائیں خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز ۱۵؍ اگست ۲۰۰۳ء مطابق ۱۵؍ظہور۱۳۸۲ہجری شمسی بمقام مسجد فضل…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 16؍مئی2003ء

آ ج ہم جو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے ماننے کا دعویٰ کرتے ہیں ہمارے اوپر بہت بڑھ کر یہ ذمہ داری ڈالی گئی ہے کہ اپنے اندر انقلابی تبدیلیاں پیدا کریں- اپنے گھروں کو بھی جنت نظیر بنائیں ، اپنے ماحول میں بھی ایسا تقویٰ قائم کریں جو اللہ تعالیٰ ہم سے…

خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 9؍مئی2003ء

ہمارے ایمانوں کو تقویت دینے کے لئے ایسی پیشگوئیاں بھی قرآن شریف میں موجود ہیں جو غیروں کا منہ بند کرنے کے لئے کافی ہیں (اللہ تعالیٰ کی صفت الخبیر کے حوالہ سے مختلف امور کا تذکرہ) جماعت انگلستان اور ایم ٹی اے کے رضاکاروں کی خدمات پر خراج تحسین اور دعا کی تحریک خطبہ…

سزاوار حمد و ثنا ایک ہے – حمدیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30مئی 2012ء میں جناب ابن آدم کا حمدیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سزاوار حمد و ثنا ایک ہے ہے صد شکر اپنا خدا ایک ہے جو اِک سے زیادہ ہوں مشکل کُشا غموں سے نہ بندہ ہو عہدہ برآ حقیقت میں مشکل کُشا ایک…

جو بھی اُلفت کا تیری جام پیا کرتا ہے – حمدیہ کلام

روزنامہ الفضل ربوہ 5مئی 2012ء میں مکرمہ اے آر بدر صاحبہ کی کہی گئی حمد باری تعالیٰ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: جو بھی اُلفت کا تیری جام پیا کرتا ہے سینکڑوں دار پہ مر مر کے جیا کرتا ہے پنبہ مرہمِ تسکین و وفائے دلبر دل کو ہر درد…

زمین جب بھی ہوئی کربلا ہمارے لیے – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مارچ 2011ء میں مکرم عبیداللہ علیم صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے ۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: زمین جب بھی ہوئی کربلا ہمارے لیے تو آسمان سے اُترا خُدا ہمارے لیے اُنہیں غرور کہ رکھتے ہیں طاقت و کثرت ہمیں یہ ناز بہت ہے خُدا ہمارے لیے…

آب زمزم کی منفرد خصوصیت – جدید تحقیق کی روشنی میں

آب زمزم کی منفرد خصوصیت – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) یہ دلچسپ تحقیق جو جاپان کے ایک ادارے کے سربراہ ڈاکٹر ایموٹو نے کی ہے۔ یہ پانی کی مختلف کیفیات اور دنیا میں پائے جانے والے مختلف نمونوں کے پانی پر تحقیق سے متعلق مستند معلومات رکھتے ہیں۔ اُن کا کہنا…

تُو ہے سب ملکوں کا مالک تُو ہے دنیا کا خدا – قطعہ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ 9؍جون 2011ء میں شامل اشاعت مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کے دو قطعات میں سے ایک قطعہ ہدیۂ قارئین ہے: تُو ہے سب ملکوں کا مالک تُو ہے دنیا کا خدا جس کو چاہے عزت و تکریم تُو کر دے عطا کوئی بندہ فضل تیرا روک سکتا ہی نہیں جس پہ چاہے تُو…

دنیوی مصائب

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ اپریل 2011ء میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کے قلم سے ایک مضمون بعنوان ’’دنیوی مصائب‘‘ شامل اشاعت ہے۔ آریہ کہتے ہیں کہ دنیا کی تنگی تُرشی لوگوں کے گزشتہ اعمال کا نتیجہ ہے۔ اور قرآن کریم فرماتا ہے کہ: اگر اللہ بندوں کے لیے رزق کشادہ کردیتا تو ضرور…

تائید الٰہی کے ایمان افروز واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14فروری 2011ء میں مکرم چودھری شبیر احمد صاحب (سابق وکیل المال اوّل) کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں جماعتی کاموں کے لئے تائید الٰہی کے ایمان افروز واقعات کا بیان ہے۔ ٭ قریباً 1944ء میں لکھنؤ میں قیام کے دوران ایک کمرہ میں ہم پانچ افراد رہا کرتے تھے۔ صرف…

جنگ بدر میں فرشتوں کا نزول اور ابوجہل کا حشر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19فروری 2011ء میں مکرم جلال الدین شاد صاحب کا مرسلہ ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے جس میں جنگ بدر میں فرشتوں کے نزول اور ابوجہل کی ہلاکت کا ذکر کیا گیا ہے۔ ابن عباس سے روایت ہے کہ بنی غفّار میں سے ایک شخص نے بیان کیا کہ جنگ بدر کے…

اے مِرے پیارے ، مرے پیارے خدا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14 دسمبر 2011ء میں مکرم ناصر احمد سید صاحب کا دعائیہ کلام شائع ہوا ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: اے مِرے پیارے ، مرے پیارے خدا اے مرے مالک ، مرے مشکل کشا تیرے بِن تو کچھ نہیں کچھ بھی نہیں کچھ نہیں ، کچھ بھی نہیں…

’’جس طرف دیکھو وہی نور نظر آتا ہے‘‘ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 دسمبر 2011ء میں مکرمہ شگفتہ عزیز شاہ صاحبہ کا حمدیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس خوبصورت نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یہ گھنی رات میں پُر نور ستاروں کی چمک مست کرتی ہوئی گلرنگ بہاروں کی مہک کُھبتی جاتی ہے ان آنکھوں میں یہ جنت کی جھلک وجد میں…

پیشگوئیوں کا ایک عجیب دستور

مجلس انصاراللہ ناروے کے رسالہ ’’انصاراللہ‘‘ برائے 2011ء میں مکرم مبارک احمد شاہ صاحب کے قلم سے ایک مختصر مضمون شامل ہے جس میں پیشگوئیوں میں مخفی اشارات کے حوالہ سے چند اسرار بیان کئے گئے ہیں ۔ خداتعالیٰ کی وحی اکثر ایسے الفاظ میں ہوتی ہے جس کے دو رُخ ہوتے ہیں ۔ ظاہری…

محترم شیخ عبدالقدیر صاحب درویش قادیان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم شیخ عبدالقدیر صاحب درویش کے خودنوشت حالات زندگی شامل اشاعت ہیں ۔ محترم شیخ عبدالقدیر صاحب کے والد محترم شیخ عبدالکریم صاحب کو امام مہدیؑ کی تلاش تھی کہ اُن کی ملاقات اتفاقاً حضرت مولوی محمد عبداللہ صاحب سنوریؓ سے ہوگئی جو انہیں اپنے ہمراہ قادیان…

خدا کی تابعداری

مجلس انصاراللہ ناروے کے رسالہ ’’انصاراللہ‘‘ برائے 2011ء میں ’انتخاب‘ کے زیرعنوان جو تحریریں شامل اشاعت ہیں ، اُن میں سے ایک ہدیۂ قارئین ہیں : جناب خواجہ حسن نظامی دہلوی کا بیان ہے کہ ایک زمانہ میں چار بزرگ ہندوستان میں بہت مشہور تھے۔ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب گنج مراد آباد میں ،…

ہیں حمد سبھی کرتے یاں ارض و سما تیری – حمدیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6جنوری 2012ء میں مکرمہ امۃالرشید بدر صاحبہ کا حمدیہ کلام شاملِ اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب پیش ہے: ہیں حمد سبھی کرتے یاں ارض و سما تیری توفیق ملے یا ربّ کریں ہم بھی ثنا تیری محتاج ترے ہر دَم ، ہر سانس ترا احساں ہر جاں کی بقا پر…

نہیں دل کی لگن بھی تیرے در تک مجھ کو پہنچاتی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30جنوری 2012ء میں محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کی ایک طویل نظم بعنوان ’’مرا بھی نام آجائے‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : نہیں دل کی لگن بھی تیرے در تک مجھ کو پہنچاتی کہ مَیں دنیا کے دھندوں سے نکلنے ہی نہیں پاتی مری سُستی بھی ہے…

لائبیریا میں اشاعت اسلام کے دوران تائید الٰہی کے نظارے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28اکتوبر 2011ء میں مکرم محمد اکرم باجوہ صاحب سابق امیر و مشنری انچارج لائبیریا کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں لائبیریا میں اشاعت اسلام کے دوران تائیداتِ الٰہی کے بعض واقعات بیان کئے گئے ہیں ۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ خاکسار نے بطور مبلغ 27؍مئی 1988ء کو سرزمین لائبیریا…

کہیں بھی فضا ایسی پائی نہیں ہے – حمدیہ کلام

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جولائی 2011ء میں مکرم محمد ہادی مونس صاحب کا حمدیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کہیں بھی فضا ایسی پائی نہیں ہے جہاں تیری قدرت نمائی نہیں ہے تُو اطرافِ عالم میں پھیلا ہوا ہے جہاں تک کسی کی رسائی نہیں ہے…

قادرِ مُطلق خدا کی ذات پر ایمان ہے – حمدیہ نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 دسمبر 2011ء میں مکرم شریف احمد صدیقی صاحب کا حمدیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: قادرِ مُطلق خدا کی ذات پر ایمان ہے وہ خدا وہم و گماں سے جس کی بالا شان ہے برگ و گل میں اور چمن کے رنگ و بُو…

حضرت ڈاکٹر سردار نذیر احمد صاحب ؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جولائی 2011ء میں مکرم محمود مجیب اصغر صاحب کے قلم سے حضرت ماسٹر سردار عبدالرحمن صاحبؓ (سابق مہر سنگھ) اور اُن کے بیٹے حضرت ڈاکٹر سردار نذیر احمد صاحبؓ کا ذکرخیر شامل ہے۔ حضرت ماسٹر سردار عبدالرحمن صاحبؓ بہت بڑے داعی الی اللہ اور مستجاب الدعوات بزرگ تھے۔ احمدی ہونے کے بعد…

میں تُجھ سے مانگتی ہوں – نظم

لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے رسالہ ’’النساء‘‘ ستمبر تا دسمبر 2010ء میں شامل اشاعت مکرمہ خدیجہ سلطانہ صاحبہ کی کے حمدیہ کلام میں سے انتخاب پیش ہے: میں تُجھ سے مانگتی ہوں تُو ہی مرا خُدا ہے سب کچھ ہی دیکھ ڈالا تُجھ سا نہ کچھ مِلا ہے تُو ہے فقط ہے تُو ہی باقی…

سرخ چھینٹوں کا نشان

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ مارچ 2010ء میں مغفور احمد منیر صاحب کا مرسلہ ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ کی ایک تحریر کے حوالہ سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے سرخ چھینٹوں کے کشف کو بیان کیا گیا ہے۔ حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ نے حضرت میاں عبداللہ…

جذبات بروفات حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17ستمبر2010ء میں محترم پیر صلاح الدین صاحب کا ایک (غیرمطبوعہ) مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے اپنے سسر حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب کی وفات کے موقع پر اپنے جذبات کو قلمبند کرنے کی سعی کی ہے۔ یہ مضمون حضرت میر صاحبؓ کی دختر محترمہ امۃ البصیر شہلا صاحبہ…

کہاں ممکن ترے فضلوں کا ارقام – خلافت احمدیہ کے لئے اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2011ء میں مکرم عبدالماجد طاہر صاحب (ایڈیشنل وکیل التبشیر لندن) کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں خلافت احمدیہ کے لئے اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت کے ایمان افروز واقعات بیان کئے گئے ہیں۔ حضرت اقدس مسیح موعودؑکو اللہ تعالیٰ نے الہاماً یہ بشارت دی تھی کہ میں تیری…