ہومیو پیتھی اور جماعت احمدیہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جنوری 1998ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں ہومیو پیتھک ڈاکٹرمکرم وقار منظور بسرا صاحب ہومیو پیتھی اور اس کے بانی ہانیمن کا تعارف کروانے کے بعد بیان کرتے ہیں کہ ہومیو پیتھی کو عروج حضرت مسیح موعودؑ کی حیات مبارکہ میں نصیب ہوا اور تمام بنیادی کام مکمل ہوا۔ جس میں…

خلافت احمدیہ کی دعاؤں کی قبولیت

از فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین نومبر و دسمبر 2013ء) مکرم رانا مبارک احمد صاحب کی کتاب ’’حرفِ عاجزانہ‘‘ میں ’’خلافت احمدیہ کی دعاؤں کی قبولیت‘‘ کے حوالہ سے شامل کئے جانے والے ایک باب میں درج ایک واقعہ نمونہ کے طور پر ہدیۂ قارئین کیا جارہا ہے ۔ مکرم رانا صاحب رقمطراز ہیں کہ:…

ہومیوپیتھی کے ذریعہ خدمت خلق

روزنامہ الفضل ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں مکرم مقبول احمد ظفر صاحب کے قلم سے ایک مضمون ہومیوپیتھی کے ذریعہ خدمت خلق کے حوالہ سے جماعت احمدیہ کی خدمات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ نے ہومیوپیتھی کے ذریعہ جماعت کو خدمت خلق کرنے کی طرف توجہ دلاتے ہوئے اس کے…

تعارف کتاب: ’’حرفِ عاجزانہ‘‘

تعارف کتاب ’’حرفِ عاجزانہ‘‘ (مطبوعہ انصارالدین نومبر و دسمبر 2013ء) (مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17جون 2022ء) مکرم رانا مبارک احمد صاحب کا اسم گرامی (لاہور پاکستان میں) جماعتی خدمات کے حوالہ سے کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ اگرچہ پیشہ کے اعتبار سے آپ ایک انجینئر ہیں لیکن سلسلہ احمدیہ کے اخبارات و…

ہومیوپیتھی طریق علاج کا بانی…ہانیمن

ہومیوپیتھی طریقہ علاج کا تصور سب سے پہلے بقراط نے پیش کیا تھا۔ بعد میں کئی اَور نام بھی اس سلسلہ میں ملتے ہیں لیکن عملاً اس طریقہ علاج کے بانی ڈاکٹر ہانیمن تھے جو 10؍ اپریل 1755ء کو جرمنی میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد چینی کے برتنوں پر نقاشی کا کام کرتے تھے۔…