یہ محبت تو نصیبوں سے ملا کرتی ہے
لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ آصفہ کلیم صاحبہ نے ایک مضمون میں اپنے مشاہدات کے حوالے سے خاندانِ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی دو بزرگ خواتین محترمہ صاحبزادی امۃالباسط صاحبہ اور محترمہ صاحبزادی امۃالحکیم بیگم صاحبہ کی سیرت رقم فرمائی ہے۔ جلسہ سالانہ جرمنی 1995ء کے موقع پر حضرت…