محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کا ایک تاریخی انٹرویو

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 16؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍نومبر 2013ء میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے ایک انٹرویو کا اردو ترجمہ شائع ہوا ہے جو مکرم شیخ مامون احمدصاحب نے جماعت احمد یہ نائیجیریا کے ہفت روزہThe Truthکے لیے 1979ء کے جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع پر انگلش زبان میں لیا…

محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍ اگست 2022ء) محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارے میں معروف احمدی سائنس دان مکرمہ منصورہ شمیم صاحبہ کی ایک تقریر کا اردو ترجمہ مکرم راجا نصراللہ خان صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اکتوبر2013ء میں شائع ہوا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتی ہیں کہ میں نے بچپن…

محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22 جولائی 2022ء) محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارے میں مکرم محمد احمد صاحب کا ایک مضمون پاکستان کے انگریزی اخبار ’’دی نیوز‘‘ کی 21؍نومبر 2012ء کی اشاعت میں شامل ہے جس میں اس دکھ کا اظہار کیا گیا ہے کہ اس عظیم پاکستانی سپوت کی وطن عزیز…

محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22 جولائی 2022ء) محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے حوالے سے ایک مختصر مضمون مکرم محمد سعید احمد صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اکتوبر 2013ء کی زینت ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب احمدیت کا ایک سایہ دار شجر تھے۔ 1974ء کے…

محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22 جولائی 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍نومبر2013ء میں شامل اشاعت ایک مختصر مضمون میں محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کا ذکرخیر مکرم انجینئر محمود مجیب اصغر صاحب نےکیا ہے. آپ رقمطراز ہیں کہ مجلس خدام الاحمدیہ نے محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارے میں جو کتاب شائع کی وہ…

عالمِ اسلام کے عظیم سائنسدان کو خراجِ تحسین

(مطبوعہ ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن بتاریخ 21؍نومبر 1997ء اور 27؍نومبر 1997ء) عالمِ اسلام کے عظیم سائنسدان کو خراجِ تحسین (مرتبہ : محمود احمد ملک) عالمِ اسلام کا عظیم سائنسدان اور مملکت پاکستان کا قابل فخر فرزند، دنیائے سائنس کے افق پر نصف صدی سے زائد روشن رہنے کے بعد آج سے ٹھیک ایک سال…

محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب میرے استاد، ہم منصب اور دوست

یونیورسٹی آف تسمانیہ (آسٹریلیا) میں تھیوریٹیکل فزکس کے پروفیسر ڈاکٹر رابرٹ ڈیل بورگو(Robert Dellbourgo) نے محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارہ میں (اُن کی پہلی برسی کے موقع پر) 1997ء میں جو تقریر کی اس کا اردو ترجمہ مکرم زکریا ورک صاحب کے قلم سے ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان مارچ 2011ء میں شامل اشاعت ہے۔ ڈاکٹر…

ایک پاکستانی قادیانی۔ عبدالسلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍مارچ 2011ء میں انگریزی اخبار ’’دی نیشن‘‘ (21 نومبر 2010ء) میں شائع ہونے والے ایک مضمون کا اردو ترجمہ مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خان صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ یہ مضمون محترم ڈاکٹر مجاہد کامران صاحب نے تحریر کیا ہے جو ایک ماہر طبیعات ہیں اور پنجاب یونیورسٹی کے وائس…

سلام کا نام لوحِ زندگی پہ ثبت ہو چکا ہے

تعلیم الاسلام کالج ربوہ کے سابق طلباء کی برطانیہ میں قائم ایسوسی ایشن کے آئن لائن ماہنامہ ’’المنار‘‘ مئی 2011ء میں جناب ڈاکٹر سعید اختر درانی صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ یہ مضمون مکرم محمد زکریا ورک صاحب کی کتاب ’’مسلمانوں…

محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 اکتوبر 2009ء میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارہ میں مکرم ناصر احمد خالدصاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ ڈاکٹر سلام کے لاہور پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں فیض میموریل لیکچر دینے کا اعلان اخبارات میں ہوا تو فیض صاحب کی بیٹی پروفیسر سلیمہ ہاشمی اور داماد پروفیسر شعیب ہاشمی…

ڈاکٹر عبدالسلام کی یاد میں تقریب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍مارچ 2010ء میں مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خانصاحب نے مختلف اخبارات سے اخذ کردہ رپورٹس سے اُس اجلاس کی روداد مرتب کی ہے جو 21؍ نومبر 2009ء کو عظیم سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کو اُن کی شاندار خدمات، اعلیٰ اوصاف اور عظیم الشان کامیابیوں پر خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منعقد کیا…

میرا سائنسی شریک کار، عبد السلام

نظری طبیعات کے ماہر پروفیسر جوگیش پتی (Jogesh Pati) اڑیسہ میں 1937ء میں پیدا ہوئے۔ عرصہ دراز تک یونیورسٹی آف میری لینڈ کے ڈیپارٹمنٹ آف فزکس کے سربراہ رہے۔ ریٹائر منٹ کے بعد سٹین فورڈ نیشنل ایکسیلیٹر لیبارٹری (SLAC) کیلیفورنیا میں کام کررہے ہیں۔ آپ نے مئی 1997ء میں ایک مضمون تحریر کیا تھا جو…

انٹرویو: محترمہ امتہ الحفیظ صاحبہ (بیگم پروفیسرڈاکٹر عبدالسلام صاحب)

محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی اہلیہ محترمہ امۃالحفیظ صاحبہ کی وفات 13؍مارچ 2006ء کو ہوئی۔ آپ علم دوست تھیں، قرآن کریم کی تعلیم، اسلامی تاریخ، سیرت رسول اﷲ ﷺ اور حضرت مسیح موعود ؑکے علمی خزانے کے ساتھ ساتھ اردو ادب میں بھی گہر ی دلچسپی رکھتی تھیں۔ آپ کی وفات پر حضرت خلیفۃالمسیح…

محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب

پاکستان کے پہلے نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارے میں اخبارات کے چند اقتباسات روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13نومبر 2008ء میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ ٭ جناب جیون خانصاحب (روزنامہ جنگ کے معروف کالم نگار) اپنے کالم ’’جہاں چناب بہتا ہے‘‘ میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب…

نوبیل انعام

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اپریل2008ء اور روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍جنوری 2008ء میں نوبیل انعام کے بارہ میں مختصر معلوماتی مضامین شامل اشاعت ہیں۔ نوبیل انعام دراصل ایک دلچسپ اور ثمر آور غلطی کا ردّعمل ہے جو قریباً 117 سال پہلے ہوئی جب فرانس کے ایک اخبار نے ایک شخص کی موت کی خبر اپنے اخبار میں…

رابندرناتھ ٹیگور

رابندرناتھ ٹیگور برصغیر کا ایک عظیم شاعر، ناول نگار، ڈرامہ نگار، مضمون نگار، موسیقار، مصور اور ماہر تعلیم تھا اور پہلا ایشیائی تھا جسے نوبیل انعام دیا گیا۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍مئی 2007ء میں ٹیگور کے بارہ میں ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ ٹیگور 7؍مئی 1861ء کو کلکتہ میں پیدا ہوا۔ وہ ذات کا…

محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی یادگار تقریر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍اپریل 2007ء میں مکرم عادل منصور صاحب کے قلم سے محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی ایک یادگار تقریرشامل اشاعت ہے۔ مکرم شہاب الدین غوثی صاحب کا مراسلہ بعنوان ’’پروفیسر سلام کراچی پریس کلب میں‘‘ روزنامہ ڈان 3؍ دسمبر2006ء میں چھپا تھا۔ مکرم غوثی صاحب جو اس وقت کلب کے خزانچی تھے، لکھتے…

گارڈن فریزر اور ڈاکٹر عبد السلام

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 18؍جنوری 2007ء میں سائنسدان گارڈن فریزر کی کتاب سے اُس حصہ کا ترجمہ پیش کیا گیا ہے جو محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب اور احمدیت کے بارہ میں ہے۔ گارڈن فریزر سوئٹزرلینڈ میں ذرّاتی فزکس کی یورپین لیبارٹری میں کام کرتے ہیں اور فزکس کے ایک ماہوار رسالہ کے مدیر بھی ہیں۔…

مکرم پروفیسر ڈاکٹر عبد السلام صاحب کے بارہ میں محترمہ زاہدہ حنا صاحبہ کی تحریر

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور ‘‘ جنوری 2007ء میں ’’مغرب تیرا شکریہ‘‘ کے عنوان سے محترمہ زاہدہ حنا صاحبہ کا کالم شامل اشاعت ہے جو اخبار ’’ایکسپریس‘‘ کی Online اشاعت سے منقول ہے۔ وہ بیان کرتی ہیں کہ دس برس پہلے کی بات ہے، مارچ کے مہینے کی ایک شام تھی جب کراچی میں…

ڈاکٹر سلام کی یاد میں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍فروری 2007ء میں جناب خالد حسن صاحب کا محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی یاد میں لکھا ہوا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جو اخبار ’’ڈیلی ٹائمز‘‘ 26نومبر2006ء سے منقول ہے۔ ڈاکٹر عبدالسلام کو فوت ہوئے دس سال ہو چکے۔ یہ ایک لمبا عرصہ ہے ۔ لیکن ان کی موت کا سوگ ہر…

مارکونی – ریڈیو کے موجد

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ ستمبر 2006ء میں ریڈیو کے موجد مارکونی کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ گگ لیمومارکونی اٹلی کے شہر بولونیا میں پیدا ہوا۔ اس کا والد امیر آدمی تھا اور اس نے مارکونی کو اچھی تعلیم دلوائی۔ مارکونی کو بجلی کے تجربات کرنے کا بہت شوق تھا۔ اسی زمانہ میں ایک…

محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کا اپنے بھائی کے نام خط

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍جولائی 2005ء میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کا ایک خط شائع ہوا ہے جو آپ نے اپنے بھائی مکرم چودھری عبدالحمید صاحب کو تحریر کیا تھا (مرسلہ: مکرم شمشاد احمد قیصر صاحب)۔ ڈاکٹر صاحب اپنے بھائی کو مخاطب کرتے ہوئے فرماتے ہیں۔ ابا جان کے خط سے معلوم ہوا کہ آپ کا…

آئن سٹائن کی کہانی

ماہنامہ ’’خالد‘‘ جون 2005ء میں مکرمہ ریحانہ صدیقہ بھٹی صاحبہ کے قلم سے عظیم سائنس دان آئن سٹائن کی کہانی شائع ہوئی ہے۔ البرٹ آئن سٹائن 14؍مارچ 1879ء کو جرمنی کے صوبہ Wuttembug کے شہر Ulm میں پیدا ہوا۔ چند ہفتوں بعد اس کا خاندان میونخ منتقل ہوگیا۔ اس کے والد بجلی کے آلات کا…

ڈاکٹر عبد السلام کے متعلق ایک انجینئر کی یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21 مئی 2005ء میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارہ میں جناب رمیض احمد ملک صاحب سابق چیف انجینئر محکمہ انہار پنجاب کا مضمون (مرسلہ: ظہور الدین بابر صاحب) شامل اشاعت ہے جو اُن کی کتاب سے لیا گیا ہے۔ مئی 1940ء میں میٹرک کے امتحان کا نتیجہ نکلا تو گورنمنٹ ہائی…

میرا دوست۔ جھنگ کا عبقری

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ فروری 2005ء میں جناب کے، کے، کٹیال (سابق ایسوسی ایٹ ایڈیٹر دی ہندو، نیو دہلی) کا محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارہ میں ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ یہ میری خوش قسمتی ہے کہ میری اس سے ذاتی واقفیت ایم بی مڈل سکول اور گورنمنٹ انٹرمیڈیٹ کالج…

سر پیٹر مینس فیلڈ -MRI کے موجد

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 20 اپریل 2004ء میں 2003ء کا طب میں نوبل انعام حاصل کرنے والے برطانوی سائنسدان سر پیٹر مینس فیلڈ (Sir Peter Mansfield) کا تعارف مکرم رشید احمد چودھری صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ سر پیٹر مینس فیلڈ 1933ء میں پیدا ہوئے۔ 15 سال کی عمر میں کوئی سرٹیفیکیٹ حاصل…