احمدی شہید کا جنازہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 8مئی 2020ء)

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداءنمبر- شمارہ 2۔2010ء) میں یہ اقتباس شامل ہے کہ
’’ذکر تھا کہ بعض چھوٹے گاؤں میں ایک ہی احمدی گھر ہے اور مخالف ایسے متعصّب ہیں کہ وہ کہتے ہیں کہ اگر کوئی احمدی مر جائے تو ہم جنازہ بھی نہ پڑھیں گے۔ حضرت صاحبؑ نے فرمایا کہ ایسے مخالفوں کا جنازہ پڑھاکر احمدی نے کیا لینا ہے۔ جنازہ تو دعا ہے۔ جو شخص خود ہی خداتعالیٰ کے نزدیک

مَغْضُوْبِ عَلَیْھِمْ

میں ہے اُس کی دعا کا کیا اثر ہے؟ احمدی شہید کا جنازہ خود فرشتے پڑھیں گے۔ ایسے لوگوں کی ہرگز پرواہ نہ کرو اور اپنے خدا پر بھروسہ رکھو۔‘‘
(ملفوظات جلد9صفحہ285)

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں