اِک خواب ہے دنیا کہ عدم جس کی ہے تعبیر – قطعہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍ستمبر 2007ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کا یہ قطعہ شامل اشاعت ہے:

اِک خواب ہے دنیا کہ عدم جس کی ہے تعبیر
اور موت کا لقمہ ہیں سبھی طفل و جواں پیر
انسانوں سے پُر رُوئے زمیں ، زیر زمیں ہے
دونوں طرف اس خاک کے ورقے پہ ہے تصویر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں