آج میرے دل نے مجھ سے پھر کہا – قطعہ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9اپریل 2012ء میں مکرم عامر احمدی صاحب کا ایک قطعہ شامل اشاعت ہے۔ ملاحظہ فرمائیں:
’’آج میرے دل نے مجھ سے پھر کہا
یاد کر پھر سے وہی عہدِ وفا‘‘
جان و دل سے ہیں خلافت پر فدا
لاجَرَم ہر ایک دل ہے کہہ رہا
حضرتِ مسرور ہیں میرے حضور
کس قدر پُرنُورہیں میرے حضور