روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 17؍نومبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفرؔصاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں:
ایسا سُر ایسی تال ہوجائے
فرشِ دل پہ دھمال ہوجائے
رنگ جائے جو رنگِ جاناں میں
آپ اپنی مثال ہوجائے
شکر تیرا تری امان میں ہیں
ورنہ جینا محال ہوجائے
Related