اے امامِ وقت اے ماہِ تمام ! – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے رسالہ ’’النور‘‘ جولائی و اگست 2006ء میں شائع ہونے والی مکرم صادق باجوہ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے ۔ یہ نظم حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ کے دورۂ امریکہ سے پہلے انتظار کرتے ہوئے کہی گئی:

اے امامِ وقت اے ماہِ تمام !
تیری آمد ہے بہاروں کا پیام
وحدتِ ملّت خلافت کا نظام
ہو بصد تکریم و عزت السلام
اے امیرالمومنیں! تجھ پر سلام… السلام، السلام ، السلام
ہو اطاعت میں رضائے بندگی
خدمت دیں ہو برائے زندگی
ہے خلافت تو بقائے زندگی
محویت سے دعا کا ہو التزام
اے امیرالمومنیں! تجھ پر سلام… السلام، السلام ، السلام

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں