Saturday, 12th September, 2026
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

بہت سال گزرے دعا میں لگے – نظم

August 25, 2019 4 مناظر الفضل ڈائجسٹ

لجنہ اماء اللہ ناروے کے رسالہ ’’زینب‘‘ اپریل تا جون 2010ء میں مسجد بیت النصر ناروے کی تکمیل کے حوالہ سے مکرمہ عفیفہ نجم صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے:

بہت سال گزرے دعا میں لگے
دعاؤں کا حاصل یہ تعمیر ہے
بلند شان والے یہ مینار و گنبد
انوکھا سا اِک رعب و توقیر ہے
حق کی ضیاء سے فضا ہے منور
پھیلی ہوئی اس کی تنویر ہے
اذان محبت ہے اٹھتی یہاں سے
عہدِ وفا کی یہ زنجیر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *