ثُریا ہے جس کے لئے سرنگوں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍دسمبر 2010ء میں شامل اشاعت مکرم ناصر احمد سید صاحب کے کلام بعنوان ’’اک خدا‘‘ میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

ثُریا ہے جس کے لئے سرنگوں
مسیحا کا اس کو منارہ کہوں
زمیں کے کنارے سمٹنے لگے
وہ قدموں سے تیرے لپٹنے لگے
ہمارا لہو ہار سکتا نہیں
کوئی غم ہمیں مار سکتا نہیں
ہے کافی ہمارے لئے اِک خدا
خدا ہی ہمارا ہے مشکل کُشا

0
یہ مضمون شیئر کرنے کے لئے یہ چھوٹا لنک استعمال کریں۔ جزاک اللہ [https://khadimemasroor.uk/Jwj0c]

اپنا تبصرہ بھیجیں