حسنِ مستور ہم بھی دیکھیں گے

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ فروری 2000ء میں شامل اشاعت مکرم طاہر عارف صاحب کی نظم سے چند اشعار ہدیہ قارئین ہیں:

حسنِ مستور ہم بھی دیکھیں گے
جلوۂ طور ہم بھی دیکھیں گے
تاج قدموں میں روندے جائیں گے
ظلم مجبور ہم بھی دیکھیں گے
زیر ہوں گے جو آج چھائے ہیں
فتح مامور ہم بھی دیکھیں گے
اِک حسیں بن سنور کے آئے گا
چشم بدور ہم بھی دیکھیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں