Monday, 14th September, 2026
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

خلافت روحِ ایماں ہے – نظم

August 19, 2019 9 مناظر الفضل ڈائجسٹ

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 16 ؍جنوری 2009ء میں شامل اشاعت جناب ر۔ش کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں:

خلافت روحِ ایماں ہے
بقائے دیں کا ساماں ہے
یہ تسکینِ دل و جاں ہے
کہ اپنا اک نگہباں ہے
سراپا جو مہرباں ہے
نیابت کے نشاں اس میں
محبت کے بیاں اس میں
جمال یار کی باتیں
حدیث دلبراں اس میں
رموز نکتہ داں اس میں
وراثت انبیاء کی یہ
نشانی اتقیا کی یہ
ملے راہِ ہدیٰ اس سے
دُعا ہے اصفیا کی یہ
وراثت انبیاء کی یہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *