خلافت کا دیکھو فقط معجزہ ہے – نظم

محمود احمد ملک

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 ستمبر2008 ء میں شامل اشاعت مکرم سید طاہر احمد زاہد صاحب کے کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔

خلافت کا دیکھو فقط معجزہ ہے
وہ بندہ ہے جس میں خدا بولتا ہے
وہ چہرہ کہ ملتی ہے آنکھوں کو ٹھنڈک
جو بولے تو لفظوں میں رس گھولتا ہے
زمانے کے طوفان یا آندھیوں میں
خلافت شجر وہ کہ پھولا پھلا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں