رہا واسطہ میرا کرب و بلا سے … نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 28؍اکتوبر2024ء)

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍مئی2014ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے:

خواجہ عبدالمومن صاحب

رہا واسطہ میرا کرب و بلا سے
مری عمر گزری ہے دکھ سہتے سہتے
میرا تو خدا کی پناہ ہے ٹھکانہ
سکوں مل رہا ہے وہاں رہتے رہتے
کِیا یاد ہم نے ہمیشہ خدا کو
مریں گے اسی کو خدا کہتے کہتے
لگائے جو بحرِ محبت میں غوطے
تُو پہنچا ہے مومن کہاں بہتے بہتے

اپنا تبصرہ بھیجیں