مجلس انصاراللہ جرمنی کے سووینئر 2000ء میں شامل اشاعت مکرم راجہ محمد یوسف صاحب کی انصار کے لیے ایک نظم میں سے دو اشعار ملاحظہ فرمائیں:-
ستاروں میں تم کہکشاں اللہ اللہ
جوانوں کے ہو تم جواں اللہ اللہ
ہو دانش کے مظہر، ہو شفقت کے پیکر
شرافت کے ہو پاسباں اللہ اللہ
Related