سلام سیدِ سادات کے جگر پارو – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11جون 2010ء میں شامل اشاعت مکرم مظفر منصور صاحب کے کلام میں شہدائے لاہور کا خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ اس کلام سے انتخاب پیش ہے:

سلام سیدِ سادات کے جگر پارو
سلام چشمِ امامت کے دلنشیں تارو
سلام تم پہ فلک سے درود جاری ہو
سلام تم پہ کہ قربانِ دینِ باری ہو
سلام تم پہ مسیحِ زماں کے متوالو
خدا کے سائے میں جیتے رہو خدا والو

اپنا تبصرہ بھیجیں