عشق رسول ؐ عربی کا ایک منفرد انداز – نعتیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16نومبر 2011ء میں مکرم عطا ء المجیب راشد صاحب کے قلم سے سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ایک نعتیہ عربی شعر کا منظوم ترجمہ شامل اشاعت ہے۔ ملاحظہ فرمائیں :

عشق رسول ؐ عربی کا ایک منفرد انداز

یحب جنانی کل ارض وطئتھا
فیالیت لی کانت بلادک مولدا

منظوم اردو ترجمہ

مجھے اس زمیں سے محبت بہت ہے
جہاں بھی پڑے ہیں تمہارےؐ قدم
مقدر میں میرے بھی اے کاش ہوتا
کہ بستی میں تیری میں لیتا جنم

اپنا تبصرہ بھیجیں