فضل عمر ہسپتال میں جدید ترین مشین
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جنوری 1996ء کے مطابق فضل عمر ہسپتال ربوہ کی لیبارٹری میں ایک جدید ترین جرمن مشین کا اضافہ دسمبر میں کیا گیا ہے جو خون کے 21 ٹسٹ صرف 40 سیکنڈ میں پرنٹ کردے گی۔ پاکستان میں اپنی نوعیت کی یہ پہلی مشین ہے جسے چلانے کے لئے مکرم ڈاکٹر سلطان احمد مبشر صاحب کو ہسپتال کی طرف سے جرمنی بھجواکر ٹریننگ دلوائی گئی ہے۔
جناب احمدی جماعت میں شامل ہونا ہے