مَیں گہری نیند سونا چاہتا ہوں – نظم

محمود احمد ملک

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ مئی 2003ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کے دو اشعار شائع ہوئے ہیں۔ مکرم پیر معین الدین صاحب بیان کرتے ہیں کہ حضورؒ کی بچیوں نے بتایا ہے کہ آخری دنوں میں یہ اکثر حضورؒ کے ورد زبان رہتے تھے:

مَیں گہری نیند سونا چاہتا ہوں
مَیں اب خاموش ہونا چاہتا ہوں
جو بچھڑے ہیں ، جو روٹھے ہیں ، مَیں ان سے
گلے مِل مِل کے رونا چاہتا ہوں

اپنا تبصرہ بھیجیں