کرمِ خاکی ہوں میرے پیارے

کرمِ خاکی ہوں میرے پیارے نہ آدم زاد ہوں
ہوں بشر کی جائے نفرت اور انسانوں کی عار

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے اس شعر پر اعتراض کے ردّ میں محترم حسن محمد خان عارف صاحب مدیراعلیٰ احمدیہ گزٹ کینیڈا نے زبور باب 22 آیت 6 کا حوالہ ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا میں پیش کیا ہے جس میں حضرت داؤدعلیہ السلام فرماتے ہیں:
’’پر میں تو ایک کیڑا ہوں، انسان نہیں۔ آدمیوں کی انگشت نما ہوں اور لوگوں میں حقیر ہوں‘‘۔

2 تبصرے “کرمِ خاکی ہوں میرے پیارے

    1. قرآن کریم کے علاوہ تمام الہامی کتب اس وقت تحریف شدہ حالت میں ہی مہیا ہیں۔ براہین احمدیہ اگرچہ الہامی کتاب نہیں ہے لیکن حضورعلیہ السلام کی کسی کتاب میں تحریف نہیں کی جاتی۔ اگر سہوکتابت کی درستی مقصود ہو تو بھی نوٹ دیا جاتا ہے۔ آپ کو براہ راست بھی کسی قدر تفصیلی جواب ارسال ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں