استغفار کی برکات

سورہ نوح کی آیات 10 تا 13 سے استغفار کے چار بڑے فوائد معلوم ہوتے ہیں یعنی بخشش، رحمت کی بارش، مال اور اولاد نرینہ۔ استغفار کا ایک فائدہ قبل از وقت ردّ بلا بھی ہے۔
حضرت مسیح موعودؑ کے نزدیک استغفار کے نتیجہ میں انسان روحانی عوارض سے تو محفوظ ہوتا ہی ہے لیکن جسمانی عوارض سے بھی محفوظ ہو جاتا ہے۔ نیز فرمایا ’’استغفار بہت پڑھا کرو۔ انسان کے واسطے غموں سے سبک ہونے کے واسطے یہ طریق ہے۔ نیز استغفار کلید ترقیات ہے‘‘۔
یہ مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ دسمبر 1995ء کی زینت ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں