اٹھو دوستو پھر بہار آگئی – نظم

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30 ؍مارچ 2021ء)
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍مارچ 2013ء میں مکرم امین اللہ خان سالک صاحب کی درج ذیل مختصر نظم شامل اشاعت ہے:

اٹھو دوستو پھر بہار آگئی
کہ پھر رحمتِ کردگار آگئی
زمانہ کہ ظلمت سے تھا گھِر گیا
اُسی نے ہے انوار سے بھر دیا
وہ نُورِ زمانہ وہ میرا مسیح
دعائے یگانہ وہ میرا مسیح
جواہر خزینہ وہ میرا مسیح
نگار و نگینہ وہ میرا مسیح
یکایک جہاں پہ نکھار آگیا
گلستاں میں یارو نگار آگیا
یہ جذب دروں ہے یہ جذب و فسوں
کوئی کام دکھلا گیا یہ جنوں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں