اٹھ رہا ہے حجاب آدھی رات – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جنوری و فروری 2008ء میں شامل اشاعت مکرم پروفیسر محمد اسلم صابر صاحب کی نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

اٹھ رہا ہے حجاب آدھی رات
مانگ لے بے حساب آدھی رات
بگوش ہوش سن لے اِنِّیْ قَرِیْب
کھلا اجابت کا باب آدھی رات
حصول منزل کی ہے تمنا ۔ تو
ہولے پادر رکاب آدھی رات

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں