دکھ درد کی وہ رات بڑی جان گسل تھی – نظم

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں شامل اشاعت مکرمہ فرحت ضیاء راٹھور صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے:

دکھ درد کی وہ رات بڑی جان گسل تھی
ہم تیری رضا کی سبھی راہوں پہ چلے ہیں
جس شان سے رخصت ہوا وہ شاہ ہمارا
دل دنیا کے ، اس رعب سے اک بار ہلے ہیں
اک چاند کو کر آئے ہیں رخصت تہی دامن
اک اَور قمر نکلا تو پہلو میں کھڑے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں