صوفی ازم کو اختیار کرنے کے نتیجہ میں اسلام سے دوری کا اندیشہ ہے

ماہنامہ ’’نوائے ظفر‘‘ نیویارک کے فروری 1998ء کے شمارہ میں جماعت احمدیہ امریکہ کے جنرل سیکرٹری کی طرف سے حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ایک خط کا ایک حصہ شائع کیا گیا ہے جس میں حضور انور نے صوفی ازم کے بارے میں فرمایا کہ صوفی ازم کے مطالعہ کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ یہ ایک احمقانہ نظریہ ہے اور اس کو اختیار کرنے کے نتیجہ میں اسلام سے دوری کا اندیشہ ہے کیونکہ اسلام کا اس قسم کے صوفی ازم سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں