لذتیں بکھری ہوئیں ہیں شش جہت میں ہر طرف – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم فروری 2011ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے:

لذتیں بکھری ہوئیں ہیں شش جہت میں ہر طرف
ذوق گر تجھ میں نہیں تو ان کا انکاری نہ ہو
غور کر تیرے ہی اندر کوئی بیماری نہ ہو
……………………
دل کی لذّت ہے ، مگر اُس یار کی پہچان میں
اِک سرورِ بے کراں دلدار کی پہچان میں
نُور جس دل میں نہ ہو ، وہ جان سکتا ہی نہیں
بے نشاں محبوب کو وہ مان سکتا ہی نہیں
عقل کے جلتے ہیں پَر ، اس کو سمجھ آتی نہیں
دل کی لذّت ظاہری حِس میں سما پاتی ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں