محترم شیخ عبدالقادر صاحب محقق

نامور احمدی ریسرچ سکالر محترم شیخ عبدالقادر صاحب کی وفات کی اطلاع روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍نومبر 1995ء کے صفحہ اول پر شائع ہوئی ہے۔ محترم شیخ صاحب کے متعدد تحقیقی مضامین مختلف رسالوں کی زینت بنتے رہے۔ عالمی کسر صلیب کانفرنس لندن کے موقعہ پر بھی آپ کو اپنا مقالہ پیش کرنے کی توفیق ملی۔ پیشے کے اعتبار سے آپ کا تعلق اکاؤنٹس سے تھا۔ آپ کے کئی مقالہ جات کوفضل عمر فاؤنڈیشن نے انعام سے نوازا۔ صحائف قمران پر آپ نے خصوصی تحقیق کی تھی۔ آپ کی عمر 77 برس تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں