محترم مولانا جلال الدین قمر صاحب

بزرگ مربی سلسلہ محترم مولانا جلال الدین قمر صاحب 24؍اگست 2006ء وفات پاگئے۔ آپ 5؍مئی 1923ء کو قادیان میں مکرم علم الدین صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ 5؍مارچ 1946ء کو وقف قبول ہوا۔ آپ کی دینی خدمات کا عرصہ نصف صدی سے زائد ہے۔ اردو، پنجابی، سواحیلی، عربی، فارسی، عبرانی، انگریزی اور لوگنڈا زبانوں پر دسترس حاصل تھی۔ آپ نے ٹانگانیکا، فلسطین، یوگنڈا، کینیا میں خدمت دین کی توفیق پائی۔ لمبا عرصہ جامعہ احمدیہ ربوہ میں بطور استاد بھی متعین رہے۔ نہایت مخلص، ذہین، محنتی ، دعاگو اور عالم باعمل خادم سلسلہ تھے۔ ہردلعزیز استاد تھے۔
(بحوالہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍اگست 2006ء)

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں